ممکنہ خطرات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، 5 پکٹس پر پولیس نفری تعینات
700 سے زائد کی پولیس نفری غیرمعینہ مدت کے لیے تعینات، اہلکار ربر کی گولیوں اور آنسو گیس سے لیس ہوں گے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.