بجلی اور گیس کمپنیوں کو 400 ارب روپے دینے کا فیصلہ گردشی قرضوں میں 400 ارب کمی آئی ایم ایف بنچ مارک میں شامل ہے، ذرائع وزارت خزانہ شائع 29 دسمبر 2023 12:58pm
اسمگلنگ و ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اربوں روپے کا غیر قانونی سامان ضبط اب تک ذخیرہ اندوزوں کے خلاف 158 مؤثر آپریشنز کیے گئے، حکام شائع 27 دسمبر 2023 09:21am
ادویات کی تیاری میں 40 فیصد تک کی بڑی کمی زیابیطس اور دماغی بیماریوں کی ادویات کی شدید قلت ہے، ہول سیلرز اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:32pm
چیف الیکشن کمشنرکا نگراں وزیراعظم کے مشیراحد چیمہ کو آج ہی ہٹانے کا حکم صاف شفاف الیکشنز کے لیے نگراں وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی شائع 21 دسمبر 2023 11:39am
حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے، قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان نے مختلف فنانسنگ ذرائع سے 4.285 ارب ڈالر قرض لیا شائع 19 دسمبر 2023 10:09am
اقوام متحدہ معاہدوں کے تحت مہاجرین کو تحفظ حاصل، پاکستان پابند ہے، سپریم کورٹ غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کیس میں وفاق اور اپیکس کمیٹی کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:29pm
فیض آباد دھرنے کے ذمہ دار کون تھے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم فیکٹ فاٸنڈنگ کمیٹی یکم دسمبر تک اپنی رپورٹ وزارت دفاع کو جمع کرواے گی، رپورٹ شائع 27 اکتوبر 2023 11:41am
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، جواد رفیق ملک سیکرٹری وزارت امور کشمیر تعینات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 16 اکتوبر 2023 07:36pm
دو ماہ کے دوران قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا، سرکاری اعداد و شمار جاری گزشتہ مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کی نسبت دو ارب 76 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، وزارت اقتصادی امور شائع 27 ستمبر 2023 11:38am
پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.34روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:10am
حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت کے بعد لگژری امپورٹس پر اضافی ٹیکس رد کردیا گیا حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے محصولات کی کارکردگی کی بنیاد پر آئی ایم ایف کے ٹیکس کے مطالبے کو مسترد کیا۔ شائع 12 ستمبر 2023 04:15pm
ملک بھر میں کاروبار اور دکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے کاروبار جلد بند کرنے کی تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوادی ہیں، ذرائع شائع 07 ستمبر 2023 01:54pm
ڈالراسمگلرز، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی ہوگئی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:28pm
نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ہوئی تو سولر پینلز کی فروخت متاثر ہوگی، ماہرین اب اچانک نیٹ میٹرنگ کی پالیسی ختم یا تبدیل ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین نیپرا کمیٹی شائع 06 ستمبر 2023 12:48pm
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پھر ورچوئل مذاکرات ہوں گے محصولات کی وصولی میں اضافے کا بنیادی سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، ذرائع شائع 28 اگست 2023 12:09pm
بیوروکریٹس کی گریڈ 21 اور 20 میں ترقی کی منظوری گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں فارن سروس کے 7 افسران شامل شائع 08 اگست 2023 11:37pm
خورشید احمد ندیم رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین تعینات خورشید احمد ندیم کی تعیناتی 3 سال کیلئے ہوگی، نوٹیفکیشن جاری شائع 08 اگست 2023 09:55pm
حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ پرائز بانڈز خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیے جائیں گے، ذرائع شائع 08 اگست 2023 03:50pm
حکومت کا پی آئی اے کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ روزویلٹ ہوٹل کی ٹرانزیکشن کے حوالے سے فنانشل ایڈوائزر کی خدمات بھی لی جائیں گی شائع 08 اگست 2023 12:27pm
سینیٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ بل 2023 کی منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ اور نعرے بازی سینیٹ میں شدید ہنگامہ آرائی، پیمرا بل منظور نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:33pm
حکومت نے میڈیا ریگولیشن کیلئے نیا قانون تیار کرلیا مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کردیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:38pm
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے اضافہ، گھریلو صارفین کو 50 روپے یونٹ پڑے گی کے الیکٹرک صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے کا اضافہ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:46pm
ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کے واقعات پر قانون کی حرکت پر اسرائیل کے پیٹ میں کیوں درد ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:34pm
پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی اسمبلی کی مدت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا، ن لیگ شائع 11 جولائ 2023 06:18pm
سول ایوی ایشن ملازمین کا ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کیخلاف لاہور ائر پورٹ پر احتجاج نجکاری کی تفصیلات فراہم نہ کیں توائیر پورٹس پر فضائی آپریشن روک دیں گے، مظاہرین شائع 10 جولائ 2023 03:28pm
حکومت کا عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ اس اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا شائع 10 جولائ 2023 11:59am
فنانس بل 2023 پر عملدر آمد شروع ، سیمنٹ، مشروبات، گاڑیوں سمیت کئی شعبوں پر سپر ٹیکس نافذ سپرٹیکس کیلئے انکم سلیب 30 کروڑ سے 50 کروڑ کردی گئی اپ ڈیٹ 02 جولائ 2023 08:20am
آئی ایم ایف شرائط پر گیس، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ گیس اوسط 50 فیصد تک مہنگی کرنے کا امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 30 جون 2023 06:35pm
حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ کا آغاز کریں، حکومت کی آڈیٹر جنرل کو ہدایت شائع 28 جون 2023 11:13am
اتحادی حکومت کا عام انتخابات کے انعقاد کیلئے حتمی مشاورت کا فیصلہ بجٹ سیشن اور عید کے بعد حتمی مشاورت کا عمل شروع ہو جائے گا، ذرائع شائع 18 جون 2023 06:09pm