Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

FIA

پیکا آرڈیننس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں  تمام یکجا درخواستوں پر سماعت
پاکستان شائع 11 مارچ 2022 05:35pm

پیکا آرڈیننس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں تمام یکجا درخواستوں پر سماعت

دوران سماعت تحریک انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی کنول شوزب نے جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری کردار کشی کی جاری ہے، کیا میری کوئی عزت نہیں؟ الزام لگائے جاتے ہیں بنی گالا میں سروسز دیتی ہوں۔