اسلام آباد: بارہ کہو میں گھر پر فائرنگ، دوخواتین قتل، ایک زخمی جاں بحق خواتین اسما اورکوثرکی لاشوں اور زخمی خاتون صائمہ کو بھی طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچا دیا گیا۔ شائع 14 دسمبر 2025 12:04am
امریکا میں فٹ بال میچ کے بعد فائرنگ سے خاتون اور لڑکا ہلاک، 14 افراد زخمی دو یونیورسٹیوں کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے بعد ہونے والا جھگڑا شدید فائرنگ میں تبدیل ہوگیا، امریکی پولیس شائع 06 اکتوبر 2025 08:58am
ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک فائرنگ سے ہلاک ٹرمپ نے چارلی کرک کے قتل پر ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 01:05pm
گلستان جوہر میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی ، پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،م تحقیقات جاری شائع 04 اگست 2025 10:13pm
والد کو کیوں بلایا؟ دیور نے بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا واقعے کے بعد ملزم فرار، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج شائع 29 جولائ 2025 11:25pm
نیویارک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا مسلمان پولیس افسر کون تھا؟ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی شائع 29 جولائ 2025 12:47pm
مشرقی کانگو میں کیتھولک چرچ پر فائرنگ، 21 سے زائد افراد ہلاک چرچ کے اندر اور باہر 21 سے زائد افراد کو گولیوں سے نشانہ بنایا گیا، رپورٹ شائع 27 جولائ 2025 03:41pm
راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، 4 افراد قتل لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ شائع 18 جولائ 2025 09:57am
بھارتی خاتون ٹینس کھلاڑی باپ کی فائرنگ سے قتل، وجہ سامنے آگئی ٹینس کھلاڑی کے قتل کی وجہ بھی سامنے آئی ہے شائع 11 جولائ 2025 02:48pm
ٹانک: گاؤں ملازئی میں فائرنگ دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے شائع 09 جولائ 2025 08:47am
امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک فائرنگ گریز فیری میں رات ایک بجے کے قریب کی گئی، رپورٹ شائع 08 جولائ 2025 08:54am
اٹک : خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزمان گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے فرار جائےنمازپربیٹھی خاتون کوفائرنگ کرکےقتل کیاگیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 11:06am
ڈیرہ اسماعیل خان اور عارف والا میں فائرنگ سے وکیل سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم تحقیقات جاری ہیں شائع 23 مئ 2025 08:49am
عمرکوٹ: دو گروپوں تصادم، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہوگئی زخمی افراد طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل، پولیس نے تحقیات شروع کردی اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 08:43pm
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ایسے واقعات صوبائی حکومت کی امن وامان سے متعلق مجرمانہ چشم پوشی کا نتیجہ ہے، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 01:07pm
فیصل آباد: دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی واقعہ فیصل آباد کے علاقے مامو کانجن میں ظفر چوک کے قریب پیش آیا، پولیس اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 06:02pm
نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینئر سول جج وکیل سمیت جاں بحق کوہاٹ میں سابق ڈسٹرکٹ ناظم ملک اسد قاتلانہ حملے میں جاں بحق شائع 15 اپريل 2025 07:31pm
ساہیوال: پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد کا حملہ مسلح افراد گھر کا گیٹ توڑ کر داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کی، ذرائع شائع 15 اپريل 2025 05:03pm
نوشہرہ: ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا مقتول خواجہ سرا شگفتہ صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہی تھی، پولیس شائع 02 اپريل 2025 09:31pm
پشاور؛ ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برآمد گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل شائع 02 اپريل 2025 08:19pm
ٹانک میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلیے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری شائع 01 اپريل 2025 01:51pm
کندھ کوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، اموات 7 ہوگئیں بڈانی میں آج دوسرے روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار شائع 30 مارچ 2025 02:57pm
کشمور: دو برادریوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 افرادجاں بحق دونوں گروپوں کے درمیان جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 03:17pm
اسلام آباد میں نجی سوسائٹی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 11:15am
ڈی آئی خان: گلی کو پختہ کرنے پر رشتہ دار لڑ پڑے، گولیاں چل گئیں، 4 افراد جاں بحق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گروپ سے بتایا جا رہا ہے، پولیس شائع 25 مارچ 2025 11:25pm
جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دونوں واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری شائع 25 مارچ 2025 11:11pm
قمبر شہدادکوٹ؛ مسلح ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 23 مارچ 2025 11:40am
نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق شائع 23 مارچ 2025 10:00am
سرگودھا: منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی تھانہ لکسیاں کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران منشیات فروشوں کی فائرنگ کر دی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 10:11am
بنوں میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، کمسن بیٹا زخمی جاں بحق اہلکار اور ان کے زخمی بیٹے کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع شائع 21 مارچ 2025 11:03pm