پاکستان شائع 26 جولائ 2024 08:46pm ’بھارت خود دوسرے ممالک میں دہشتگردی کرتا ہے‘ پاکستان نے نریندر مودی کا بیان مسترد کردیا پاکستان، بھارت کےجارحانہ اقدامات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 04:16pm بنگلہ دیش میں طلبہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں، دفتر خارجہ طلبہ سے رابطہ ہے، بعض کو ہائی کمشنر نے اپنے گھر ٹھہرالیا، ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 10:48pm بنگلہ دیش میں تمام پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے، ترجمان
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 01:18pm سیاسی جماعت پر پابندی داخلی معاملہ قرار، دوسرے ممالک تبصروں سے گریز کریں، دفترخارجہ طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف مؤثر اور فوری کارروائی کریں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:59pm وزیراعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے شہباز شریف ایس سی او کونسل آف ہیڈزآف اسٹیٹ اور ایس سی او پلس کے 2 اجلاسوں میں شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:45pm امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر پاکستان کے تحفظات، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:12pm دفتر خارجہ نے امریکی قرارداد کو ’پاکستانی انتخابی عمل سے لاعلمی‘ کا نتیجہ قرار دے دیا ایسی قراردادیں نہ تو تعمیری ہیں اور نہ ہی بامقصد، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان شائع 13 جون 2024 01:26pm ترجمان دفتر خارجہ کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز وزارت داخلہ بتاسکتی ہے، غیر قانونی طور پر مقیم تمام افراد کو واپس جانا ہوگا، ہفتہ وار بریفنگ
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:54pm پاکستان اور چین بشام دہشت گردی پر رابطے میں ہیں، دفترخارجہ بھارت مذاکرات کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات کرے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:31pm عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:04pm پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، اسحاق ڈار شہبازشریف کابینہ اجلاس میں سعودی حکام سے سرمایہ کاری سے متعلق پیشرفت پر خوش ہیں، وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 07:15pm پاک امریکا مذاکرات کا پہلا دور مکمل، دوطرفہ تعلقات اور سیکیورٹی ایشوز پر بات چیت امریکی وفد کی قیادت انڈر سیکریٹری جان باس نے کی، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی مذاکرات میں شریک
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:52pm پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی رپورٹ کے مندر جات غیر منصفانہ ہیں، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:04pm پاکستان نے دہشتگرد گروپوں سے مذاکرات کیلئے کابل حکومت کا مشورہ مسترد کردیا ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 04:16pm سیاسی بنیادوں ہر تعینات سفیروں کا مستقبل کیا ہوگا؟ دفترخارجہ نے وزیراعظم سے ہدایات مانگ لیں خط میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا کے حوالے سے ہدایت مانگی گئی ہے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:08pm پاکستان نے 18 مارچ کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا، دفتر خارجہ پاکستان غزہ میں اسپتالوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:59pm یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:16pm پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ کوئی بھی ملک ہدایات نہیں دے سکتا، پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 15 فروری 2024 02:11pm الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 10 فروری 2024 12:00pm دفتر خارجہ پاکستان نے عام انتخابات پر مبصرین کے خدشات کو غلط قرار دے دیا 'بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں'، عام انتخابات سے متعلق ردعمل
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:24am یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ریلی کی قیادت سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کر رہی ہیں
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 11:40pm سفیروں کی واپسی کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو سخت جواب پاکستان نے ایرانی سفیر نکال دیا، تہران سے اپنا سفیر واپس طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 03:49pm حکومت مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، دفتر خارجہ واپسی پر ان سے بریفنگ لیں گے، یہ نجی دورہ ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:02pm امریکا کا پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ کا رد عمل نامزدگی تعصب اور زمین حقائق کے برعکس ہے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 11:27pm پاکستانی سفرا کی کانفرنس شروع، اقتصادی سفارت کاری پر زور اقتصادی سفارت کاری کو مرکزی دھارے میں لانا ہماری ترجیح ہے، انوارالحق
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:50pm ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں، ترجمان دفترخارجہ دہشت گردوں کا تانا بانا افغانستان سے ملتا ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:42pm ممبئی حملہ کیس ناکام، منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا بھارتی مطالبہ دفتر خارجہ نے حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:55pm بھارت مذاکرات اور امن کا ماحول پیدا کرنے کیلئے اقدامات لے، پاکستان کا مطالبہ ہندوتوا سے متاثرہ بی جے پی نے تعلقات میں پیش رفت میں رکاوٹیں ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 01:46pm آرمی چیف کے دورہ امریکہ سے قبل دفترخارجہ، دفاعی حکام کی مشاورت ہوئی، ترجمان کابل نے ڈی آئی خان حملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرادی، ملوث کردار حوالے کرے، دفترخارجہ
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ