فیض حمید پر اور بھی الزامات ہیں جن پر کارروائی ہوگی: وزیر دفاع 'فیض حمید اب شواہد کے ساتھ عمران خان کے خلاف گواہی دینے جا رہے ہیں' اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 02:53pm
جنرل فیض کو اپنے جرائم کی سزا ملی، عمران خان مکافات عمل سے گزر رہے ہیں: بلاول عمران خان طاقت کے نشے میں دھمکیاں دیتے تھے، آج مکافات عمل سے گزر رہے ہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 11 دسمبر 2025 07:37pm
وہ کیس جو فیض حمید کے خلاف فوجی کارروائی کی وجہ بنا گزشتہ دہائی میں فیض حمید نے پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر ایک متنازع شخصیت کے طور پر اپنی پہچان بنائی تھی شائع 11 دسمبر 2025 04:06pm
فیض حمید کو سزا: ’عمران خان کے لیے کیا نتائج ہوں گے‘ آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل فیض کے ساتھ تین مزید فوجی افسران بھی فوجی تحویل میں لیے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 04:47pm
فوج کے سابق لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی ہوئی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 04:02pm
فیض حمید کا کیس جس اسٹیج پر بھی ہوگا، آئی ایس پی آر ہی بیان دے گا: عطا تارڑ ابھی نئے صوبے بنانے پر حتمی رائے نہیں دی جا سکتی، وفاقی وزیر اطلاعات کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 19 نومبر 2025 09:49pm
جنرل (ر) فیض حمید کو سزا سنائے جانے کی افواہیں جنرل فیض حمید کو سزا سے متعلق خبر پر آئی ایس پی آر کا کوئی باضابطہ تصدیقی یا تردیدی بیان سامنے نہیں آیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 01:31pm
اکنامسٹ کی خبر درست ہے، بشریٰ بی بی جنرل فیض کے لیے کام کرتی تھیں: خواجہ آصف موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جب عمران خان کے بارے میں رپورٹ دی تو عمران خان نے ناراض ہو کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا: وزیر دفاع شائع 16 نومبر 2025 11:59am
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 05:32pm
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی درخواست پر فیض حمید کیخلاف فوج کی انکوائری کمیٹی قائم فیض حمید پر ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 12:07pm
مجھ پر منشیات کا مقدمہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کی مرضی سے بنایا گیا، رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ آئندہ اگر ان کی جماعت اپوزیشن میں ہوئی تو ان کے خلاف دوبارہ مقدمہ بنے گا۔ شائع 17 اپريل 2024 09:51pm
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی، حکومتی کمزوروں کی نشاندہی 22 نومبر2017 کو شاہد خاقان نے فیض حمید کو معاملہ حل کرنےکا مینڈیٹ دیا، رپورٹ انکوائری کمیشن اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:06pm
فیض حمید کے بڑے بھائی نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت کا نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 20 مارچ 2024 02:36pm
فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، بڑے بھائی نجف حمید گرفتار نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 07:50am
’کمشنر راولپنڈی کی 7 مارچ کو ریٹائرمنٹ تھی، فیض حمید کے قریبی ساتھی‘ ملازمت میں ایک ماہ سے بھی کم وقت، امریکہ کا ویزا لے لیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 06:36pm
فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا، فضل الرحمان پی ٹی ائی کے ساتھ مذاکرات ٹوٹنے کا عندیہ بھی دے دیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 11:53pm
سابق آرمی چیف اور جنرل (ر) فیض حمید نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی 'مولانا پہلے اپنے حقائق درست کرلیں' شائع 16 فروری 2024 11:08am
مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران کیخلاف عدم اعتماد کا ذمہ دار باجوہ اور فیض کو ٹھہرا دیا اگر میں عدم اعتماد سے انکار کرتا تو کہا جاتا کہ مولانا نے بانی پی ٹی آئی کو بچایا ہے، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 10:38pm
فیض آباد دھرنے میں دوسرے اداروں کے کردار کی پولیس افسر نے تردید کردی ساجد کیانی کی جانب سے 3 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 08:57pm
جنرل فیض کی طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی کو ریاستی اداروں نے غلط قرار دیا، حاجی غلام علی جب جنرل فیض نے یہ پالیسی بنائی تو وفاق اور صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا شائع 06 دسمبر 2023 11:15pm
سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس ایجنسی سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ دونوں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست 28 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 09:30am
سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جنرل (ر) قمر باجودہ، جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری شائع 25 نومبر 2023 02:21pm
جنرل (ر) فیض پر سنجیدہ الزامات نظرانداز نہیں کیے جاسکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ فیض حمید کیخلاف معیز احمد کی درخواست پر 8 نومبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری شائع 14 نومبر 2023 06:40pm
سپریم کورٹ نے فیض حمید کیخلاف درخواست واپس کردی سپریم کورٹ کیس کے میرٹس کو چھیڑے بغیر یہ درخواستیں نمٹاتی ہے، عدالتی ریمارکس شائع 08 نومبر 2023 01:29pm
فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید تھے، خواجہ آصف جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں الیکشن ہوجائیں گے، سابق وزیر دفاع شائع 02 نومبر 2023 09:14am
فیض آباد دھرنا کیس: ’پردہ نشین کو سیاست کا شوق تھا، اب نتائج بھگتے‘ ’یہ جو نظام تھا، شیطانی نظام، میں نے اس کا پول کھول دیا ہے‘ شائع 01 نومبر 2023 09:37pm
’فیض آباد دھرنے کے دوران مجھ پر اور حکام پر فیض حمید کا شدید دباؤ تھا‘ ابصار عالم کے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کئی انکشافات شائع 31 اکتوبر 2023 07:39pm
اے این پی جنرل باجوہ اور فیض کی مہربانیوں کی محتاج نہیں، ایمل ولی خان ریاست دہشت گردوں کو واپس لانے والوں کے خلاف ایکشن لے، رہنما اے این پی شائع 09 اکتوبر 2023 06:36pm
Lt Gen Faiz Hameed appointed Corps Commander Bahawalpur Lt Gen Sardar Hassan Azhar Hayat appointed as Commander Peshawar Corps Updated 08 Aug, 2022 07:28pm
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملیٹری سیکرٹری اور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر کو فیض حمید کی جگہ کور کمانڈر پشاور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 11:31am