گلگت بلتستان: پہاڑی چوٹی سر کرتے ہوئے فرانسیسی کوہ پیما ہلاک تین رکنی غیر ملکی ٹیم حادثے کا شکار، دو کوہ پیما زخمی، سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری شائع 25 جون 2026 09:32am
گلگت بلتستان اسمبلی: اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب پیپلزپارٹی کے امجد حسین گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد ایوان جب کہ ن لیگ کے حافظ حفیظ الرحمان اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئے شائع 22 جون 2026 08:11pm
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں گلگت بلتستان حکومت سازی پر اتفاق وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا ہوگا، ن لیگ گورنر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے لے گی۔ شائع 18 جون 2026 07:49pm
پیپلز پارٹی کو اتحادی کی تلاش: گلگت بلتستان میں حکومت سازی دلچسپ مرحلے میں داخل پیپلزپارٹی حکومت سازی کے لیے درکار مزید 3 ارکان کی حمایت کے لیے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے بھی رابطے میں ہے۔ شائع 17 جون 2026 09:16pm
گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ شائع 16 جون 2026 05:25pm
گلگت بلتستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننے کا امکان گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے: ذرائع شائع 08 جون 2026 10:47pm
گلگت: پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو 'فارم 45' نہیں دیے جا رہے: قمر زمان کائرہ گلگت بلتستان حساس خطہ ہے، الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش نہ کی جائے: قمر زمان کائرہ اپ ڈیٹ 07 جون 2026 08:22pm
گلگت بلتستان الیکشن: حکومت سازی کے لیے درکار 'نمبر گیم' کیا ہے؟ ریکارڈ تعداد میں آزاد امیدواروں کی شرکت سے یہ سوال بھی پیدا ہوا ہے کہ کیا آزاد امیدوار ’کنگ میکر‘ بن سکتے ہیں؟ اپ ڈیٹ 07 جون 2026 08:22pm
گلگت بلتستان کا انتخابی معرکہ کل، اقتدار کا تاج کس کے سر سجے گا؟ تیاریاں مکمل، 24 حلقوں میں پولنگ کے دوران 396 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے شائع 06 جون 2026 03:49pm
پاکستان نے گلگت بلتستان میں انتخابات پر بھارتی اعتراضات سختی سے مسترد کردیے بھارت کا یہ مؤقف گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ ہے اور اس کا مقصد حقائق کو مسخ کرنا ہے: ترجمان دفتر خارجہ شائع 05 جون 2026 10:13pm
بلاول بھٹو ننھے یوٹیوبر شیراز کے مداح نکل آئے، ملاقات کی ویڈیو وائرل 'میں کراچی سے بھی آپ کو فالو کرتا ہوں'،چیئرمین پیپلز پارٹی کی شیراز اور مسکان سے دلچسپ گفتگو۔ شائع 05 جون 2026 12:56pm
گلگت بلتستان الیکشن؛ ووٹ دیں یا نہ دیں، ہم آپکی خدمت کریں گے: نوازشریف گلگت بلتستان میں 7 جون کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے شائع 02 جون 2026 02:27pm
گلگت بلتستان میں گاڑی کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق، سڑک کی بندش سے سیکڑوں سیاح محصور نالے میں پانی کی آمد بہت زیادہ ہو جانے کی وجہ سے سڑک کا ایک حصہ پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا شائع 02 جون 2026 12:11pm
گلگت بلتستان انتخابات: کون سے عوامل نتائج پر اثر انداز ہوں گے؟ ان انتخابات میں آئینی حیثیت، صوبائی حقوق، نوجوانوں کے لیے روزگار، سیاحت، ماحولیاتی تبدیلی اور سی پیک جیسے منصوبے ووٹرز کے لیے اہم ترین موضوعات بنے ہوئے ہیں. اپ ڈیٹ 07 جون 2026 08:46am
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر ساتھیوں سمیت ہنزہ سے گرفتار، صوبہ بدر کردیا گیا پارٹی قیادت نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پری پول ریگنگ قرار دے دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 08:38pm
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں محسوس کئے گئے شائع 19 جنوری 2026 12:00pm
گلگت: نگراں وزرا اور مشیروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس گلگت میں منعقد ہوئی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 01:04pm
گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:35pm
بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، دھند اور آلودگی سے معمولات متاثر پشاور کو ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے شائع 18 دسمبر 2025 08:30am
الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا انتخابات کے لیے ووٹنگ 24 جنوری 2026 کوہو گی، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا شائع 12 دسمبر 2025 05:42pm
گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل: جسٹس (ر) یار محمد خان نگراں وزیراعلیٰ تعینات جسٹس یار محمد کا تعلق ضلع استور سے ہے، گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات تک عہدے پر فائز رہیں گے اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:46pm
آزادیِ گلگت بلتستان: جب دشمن سے چھینے گئے ہتھیاروں سے ہی دشمن کو شکست دی گئی ہم پر دشمن نے تین دن تک فضائی حملے کیے، مگر ہم نے ہمت نہیں ہاری اور بالآخر فتح ہماری ہوئی، غازی علی مدد شائع 01 نومبر 2025 09:27am
گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 14 ستمبر 2025 05:02pm
پاکستان میں مارخور کے شکار کا سب سے مہنگا پرمٹ جاری مارخور کے شکار کے لئے زیادہ تر شکاری امریکا، یورپ اور مشرقِ وسطیٰ سے آتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 06:00pm
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید حادثہ صبح تقریباً 10 بجے پیش آیا، ہیلی کاپٹر تھکداس کینٹ سے تقریباً 12 کلومیٹر فاصلے پر کریش لینڈنگ کے بعد تباہ ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 05:03pm
وزیرِاعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو مدعو کرلیا وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ شائع 24 اگست 2025 03:31pm
غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے خوفناک تباہی، 80 فیصد مکانات سیلاب کی نذر، فصلیں تباہ پتھر اور مٹی کے سیلاب نے دریائے غذر کو بھی روک دیا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2025 07:06pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی، 156 زخمی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 02:35pm
گلیشیئر پھٹنے اور سیلابی ریلوں کے باعث گلگت بلتستان ویران، سیاحت کا مستقبل کیا ہے؟ حالیہ سیزن میں 25 افراد ہلاک ،25 ارب کا نقصان ہوا، سیاحت کا شعبہ مکمل متاثر ہو چکا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 11:23pm
وادی ہنزہ کے گاؤں گلمت میں گلیشیئر پھٹنے سے تباہی، کئی افراد موت کے منہ میں جانے سے بچ گئے شاہراہ قراقرم پر پتھر گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی شائع 12 اگست 2025 06:35pm