Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 26 جون 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں، محسن نقوی نے تمام شرائط پیش کردیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کی پاکستان کو منانے کی کوششیں، محسن نقوی نے تمام شرائط پیش کردیں

بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ حکومت نے ہی کرنا ہے، ایونٹ سے باہر کرنے پر بنگلہ دیش کے نقصان کی تلافی کریں، چیئرمین پی سی بی
شائع 08 فروری 2026 11:49pm
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: یو اے ای کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: یو اے ای کی پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

اماراتی کرکٹ بورڈ  نے کرکٹ کے بہترین مفاد  میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے
شائع 08 فروری 2026 10:34pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان سے 4 نام شامل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان، پاکستان سے 4 نام شامل

موجودہ کھلاڑی اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان بھی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں۔
شائع 06 فروری 2026 12:08pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا

ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل آگیا

ڈاکٹر آصف نذرل نے اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔
شائع 05 فروری 2026 04:43pm
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: پاکستان آئی سی سی کی سزا سے کیسے بچ سکتا ہے؟

بھارت سے میچ کا بائیکاٹ: پاکستان آئی سی سی کی سزا سے کیسے بچ سکتا ہے؟

کیا پاکستان قانونی داؤ پیچ سے آئی سی سی کی پابندیوں سے بچ پائے گا؟
شائع 05 فروری 2026 11:08am
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور آئرلینڈ کے پریکٹس میچ کا کیا نتیجہ آیا؟

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور آئرلینڈ کے پریکٹس میچ کا کیا نتیجہ آیا؟

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی
شائع 04 فروری 2026 07:29pm
صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبر وَن آل راؤنڈر بن گئے

صائم ایوب ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کے نمبر وَن آل راؤنڈر بن گئے

آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد صائم ایوب پھر نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے
شائع 04 فروری 2026 03:34pm
پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں

پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد آئی سی سی، بھارتی بورڈ اور براڈکاسٹرز کی نیندیں اُڑ گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے بھی صورتحال مشکل ہے۔
شائع 03 فروری 2026 12:10pm
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟

پاک بھارت کرکٹ میچ کو دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ قرار  دیا جاتا ہے
شائع 02 فروری 2026 09:27pm
پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا

پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر شاہد آفریدی کا رد عمل آگیا

میں نے ہمیشہ اس بات کو یقین رکھا جب سیاست کے دروازے بند ہوتے ہیں تو کرکٹ دروازے کھول سکتی ہے: سابق کپتان
شائع 02 فروری 2026 05:48pm
بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار، آئی سی سی پاکستان کے خلاف کیا ممکنہ اقدامات اٹھا سکتا ہے؟

بھارت کے خلاف کھیلنے سے انکار، آئی سی سی پاکستان کے خلاف کیا ممکنہ اقدامات اٹھا سکتا ہے؟

اگر پاکستان 15 فروری کو بھارت کے خلاف میدان میں نہیں اترتا تو آئی سی سی قوانین کے مطابق اس میچ کو فورفیٹ تصور کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 11:04am
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا

آئی سی سی نے پاکستان کے فیصلے پر تحفظات اور تشویش کا اظہار کردیا۔
شائع 01 فروری 2026 11:28pm
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کردیا

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کردیا

ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان بھی ہوگیا، مجموعی طور پر 24 آفیشلز آن فیلڈ امپائرز کے طور پر خدمات انجام دیں گے
شائع 30 جنوری 2026 10:22pm
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ آج متوقع

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ آج متوقع

محسن نقوی نے بنگلادیشی بورڈ کو اعتماد میں لے لیا، ذرائع
شائع 30 جنوری 2026 11:06am
ٹی 20 ورلڈ کپ: صحافیوں کا آئی سی سی پر دباؤ کام کر گیا، بنگلادیشی صحافیوں کی فہرست طلب

ٹی 20 ورلڈ کپ: صحافیوں کا آئی سی سی پر دباؤ کام کر گیا، بنگلادیشی صحافیوں کی فہرست طلب

بھارت نے کچھ صحافیوں کو مشروط منظوری دی تھی، بعد ازاں وہ بھی منسوخ کردی گئی
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 03:03pm
پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کل ہونے کا امکان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور معاملے سے آگاہ کریں گے، ذرائع
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:13pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت میں خواجہ نافع کا خوف

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت میں خواجہ نافع کا خوف

سابق بھارتی کھلاڑی نے خواجہ نافع سے متعلق پوسٹ شئیر کردی
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 02:55pm
بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر آئی سی سی کی پاکستان کو تنہائی کی دھمکی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بنگلہ دیش کا ساتھ دینے پر آئی سی سی کی پاکستان کو تنہائی کی دھمکی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے انخلا کا حتمی اعلان نہیں کیا
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 12:51pm
بنگلادیشی مؤقف تسلیم نہ کرنے پر پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان

بنگلادیشی مؤقف تسلیم نہ کرنے پر پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان

بنگلادیش بورڈ حکومتی ہدایت پر آج حتمی فیصلہ کرے گا
شائع 22 جنوری 2026 12:44pm
بھارت میں کھیلنا ہے یا نہیں، آئی سی سی نے بنگلادیشی ٹیم کو ڈیڈ لائن دے دی

بھارت میں کھیلنا ہے یا نہیں، آئی سی سی نے بنگلادیشی ٹیم کو ڈیڈ لائن دے دی

آئی سی سی نے بنگلادیش کی جانب سے میچز کو سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے, بھارتی میڈیا
شائع 19 جنوری 2026 12:48pm
بنگلادیش نے آئی سی سی کی بھی نہ سنی، بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار

بنگلادیش نے آئی سی سی کی بھی نہ سنی، بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی سی بی حکام نے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی ہے
شائع 18 جنوری 2026 12:42pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے پھر انکار

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے پھر انکار

آئی سی سی وفد تحفظات دور کرنے کے لیے ڈھاکا جائے گا، بنگلادیش سری لنکا میں میچز کا خواہاں
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 12:36pm
ویرات کوہلی کا 4 سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلا نمبر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟

ویرات کوہلی کا 4 سال بعد ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلا نمبر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟

نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد کوہلی بین الاقوامی کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے مزید قریب پہنچ گئے۔
شائع 14 جنوری 2026 05:58pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے پر آئی سی سی کو واضح جواب

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے پر آئی سی سی کو واضح جواب

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کے درمیان ویڈیو کانفرنس، دونوں فریق حل نکالنے میں ناکام
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 11:38am
ٹی 20 ورلڈ کپ پر بھارت سے تنازع: پاکستان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کے لیے تیار

ٹی 20 ورلڈ کپ پر بھارت سے تنازع: پاکستان بنگلہ دیش کے میچز کی میزبانی کے لیے تیار

ٹی 20 ورلڈ کپ کے باضابطہ میزبان بھارت اور سری لنکا ہیں جبکہ سری لنکا میں گراؤنڈز کی کمی ہے۔
شائع 11 جنوری 2026 12:38pm
بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے

بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے

خط میں میڈیا پرسنز، فینز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی سیکیورٹی اور ویزوں کا معاملہ بھی اٹھادیا
شائع 08 جنوری 2026 10:14pm
انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کرکٹرز کو بھارتی ویزے میں مشکلات کا سامنا

انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کرکٹرز کو بھارتی ویزے میں مشکلات کا سامنا

ورلڈ کپ میں شریک پانچ ٹیموں کے بورڈز نے آئی سی سی سے باضابطہ رابطہ کر لیا
شائع 07 جنوری 2026 03:18pm
بنگلا دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان تنازع کیا ہے؟

بنگلا دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان تنازع کیا ہے؟

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟
شائع 07 جنوری 2026 02:50pm
ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع: پی سی بی کا بھارتی دباؤ کے خلاف بنگلا دیش کا ساتھ دینے کا اعلان

ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع: پی سی بی کا بھارتی دباؤ کے خلاف بنگلا دیش کا ساتھ دینے کا اعلان

بنگلا دیش کو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجے: پی سی بی ذرائع
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 03:14pm
بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے آئی سی سی کا کوئی دباؤ نہیں: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ

بھارت میں میچز کھیلنے کے لیے آئی سی سی کا کوئی دباؤ نہیں: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ

بھارتی میڈیا کے برعکس بنگلا دیش کرکٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ایسا کوئی الٹی میٹم نہیں دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 12:16pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 16
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

چالان کے لیے جان داؤ پر

چالان کے لیے جان داؤ پر

ایرانی ڈرونز یا خلائی مخلوق؟

ایرانی ڈرونز یا خلائی مخلوق؟

بچے بار بار بیمار کیوں پڑتے ہیں؟

بچے بار بار بیمار کیوں پڑتے ہیں؟

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے خفیہ ملاقات کا دعویٰ

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے خفیہ ملاقات کا دعویٰ

گرمی کی شدت کے انوکھے راز

گرمی کی شدت کے انوکھے راز

تازہ ترین

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے اموات 188 تک پہنچ گئیں، 1500 افراد زخمی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے اموات 188 تک پہنچ گئیں، 1500 افراد زخمی

اسرائیل کو لبنان سے نکلنا ہوگا، ورنہ شکست سے دوچار ہوکر بھاگے گا: ایران

اسرائیل کو لبنان سے نکلنا ہوگا، ورنہ شکست سے دوچار ہوکر بھاگے گا: ایران

ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایران نے اثاثوں کی بحالی پر امریکی مصنوعات خریدنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ

ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ

ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں اختتام پذیر

ملک بھر میں 9 محرم کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں اختتام پذیر

اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار

اسلام آباد: انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث غیرملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار

ایران کی آبنائے ہرمز میں نئے راستے سے گزرنے والے جہازوں کو وارننگ

ایران کی آبنائے ہرمز میں نئے راستے سے گزرنے والے جہازوں کو وارننگ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.