حکومت خود کو1100 ارب روپے کا این آراو2 دے رہی ہے، پیٹرول کی قیمت 99 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 133 روپے اضافہ کیا گیا، عوام کل ہمارے احتجاج میں شامل ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
آج نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق عمران خان نے توشہ خانے سے گھڑیاں اپنی جیب سے نہیں خریدیں بلکہ گھڑیوں کو پہلے مارکیٹ میں فروخت کیا اور پھر اس سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 20فیصد قومی خزانے میں جمع کرائے گئے ۔
30 سالوں سے ملک کا خون چوسنے والے مجرموں کو اقتدار دیا گیا، آج ہمارا ملک جس موڑ پر کھڑا ہے وہاں آپ کی ضرورت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام
درخواست میں مطالبہ کیا کہ نیب قوانین میں یہ ترامیم آئین کے آرٹیکل 9، 14، 19 اے، 24 اور 25 کے بنیادی حقوق کے برعکس ہیں اس لئے انہیں کالعدم قرار دیا جائے
عمران خان سیاسی مخالفین کو جیلوں میں دیکھنا چاہتے ہیں، عمران خان کے دورمیں کرپشن انڈیکس عروج پر پہنچا، پاکستان میں سب سے زیادہ احتساب نوازشریف کا ہوا ہے، رہنماء مسلم لیگ (ن)