پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 07:01pm عمران خان جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہیں کرسکتے، فیصل کریم کنڈی عمران خان تمہارے کرتوت تمہیں نااہل کروائیں گے، معاون خصوصی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 06:54pm ’گھڑی میری اپنی ذاتی چیز ہے، بیچوں یا جو بھی کروں‘ ہماری ایکسپورٹ بڑھنے کی بجائے نیچے جارہی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 12:39pm آل شریف کے مفرور خاندان کی واپسی کا وقت ہو گیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت ہم کسی صورت عوام کو امپورٹڈ ٹولے کی نااہلی کی سزا نہیں بھگتنے دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 04:09pm طلباء تنظیم کی شکایت پر عمران خان اپنے ہی وزیر پر برہم عمران خان سے آئی ایس ایف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 09:17pm ’پرویز الہٰی زیرک آدمی ہیں، عمران کو سمجھا لیں گے اسمبلیاں تحلیل نہ کی جائیں‘ 'عمران خان، عثمان بزدار کواسپیکر بنانا چاہتے تھے لیکن ممبران نے کہا کہ خدا کا رحم کریں۔'
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 09:00pm ’جنرل باجوہ کہتے تھے میری سیاست ختم ہوگئی، اگلی بار ن لیگ آ رہی ہے‘ دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی جس کے 48 گھنٹے بعد نگراں حکومت آجائے گی، عمران خان
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 06:37pm عمران خان کو ان کے اپنے بندوں نے فوج سے لڑوایا، وزیراعظم آزاد کشمیر 'سب کی نظریں پارٹی پر لگی ہوئی ہیں، سوچتے ہیں کہ پارٹی ٹوٹے تو ہمیں فوج آسرا دے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 03:07pm عمران خان کی کرپشن ثابت شدہ ہے، گرفتاری کا دن جلد آئے گا، نوازشریف ڈیلی میل کی معافی کے بعد عمران اور شہزاد اکبر کو سر شرم سے جھکا لینا چاہیے۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:21am ایوان صدر مذاکرات کے ایجنڈے میں عمران، نواز کے مقدمات سرفہرست قومی و صوبائی الیکشن کے شیڈول پر اختلاف رائے موجود ہے
▶️ پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 09:16pm ’نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملات بہتر ہو رہے ہیں‘ اب راؤنڈ-ٹو شروع ہے جس میں سیاست بات چیت کی ٹیبل پر ہوگی، فہد حسین
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:41pm پی ٹی آئی کا اجلاس، اراکین اسمبلی نے چیئرمین کے فیصلے کی توثیق کردی عمران خان جب کہیں گے ہم استعفے دے دیں گے، ممبر اسمبلی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 06:35pm عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی رہنما سمیت سکیورٹی عملہ طلب یاسمین راشد، عمران اسماعیل سمیت عمر چیمہ، حماد اظہر، فیصل جاوید اور زبیر نیازی کو طلب کیا گیا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:43pm شہزاد اکبر اور ساتھیوں نے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا، سلیمان شہباز کا ویڈیوپیغام عمران حکومت نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں ہمارے خلاف درخواست دی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 11:14am کار سرکار میں مداخلت کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع حکومت کا ایک ہی مقصد ہے عمران خان کو نااہل کر دیا جائے، بابر اعوان
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 11:40pm ’شہباز شریف سے معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیے‘ عمران خان نے ڈیوڈ روز کو بلا کر شہباز شریف کے خلاف سازش کی اور ان سے ٹاک شوز کروائے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 11:22pm ’جیت سچائی کی ہوتی ہے‘، ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان 3 سال تک عمران خان نے کردار کشی کی ہر حد پار کی, غلط اور جعلی خبروں کی عمر مختصر ہوتی ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:08am مخالفین نے منہ سنبھال کر بات نہ کی تو مُکا مار کر منہ ٹھیک کردیں گے، فضل الرحمان امریکا ایک شکست خور ملک ہے جس نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، پی ڈی ایم سربراہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:45pm نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 04:57pm تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ ہم نے 15 سے 20 دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 04:14pm پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پرویز الہٰی پر ساتھ نبھانے کے حوالے سے یقین ہے۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 03:19pm عمران خان نے جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا، محسن رانجھا توشہ خانہ ریفرنس تاحیات نااہلی کا تھا، لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 02:20pm گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے عمران خان کی گھڑیاں بیچنے کی بات کررہی ہیں۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 01:36pm عمران خان نے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی ملک کے مختلف شہروں میں بھی ریلیوں کا انعقاد ہوگا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 12:40pm توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جلد سنایا جائے گا، اسلام آبادہائیکورٹ عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لئے 13دسمبر کو مقرر کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 11:25am الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم : آج این اے 135 سے ریلی نکالی جائے گی تمام مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 04:41pm خیال کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا، عمران خان کا اظہارِ لاعلمی آپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا، عمران خان
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 11:56pm نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 03:45pm 25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم