پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 03:45pm الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقاریر کا ریکارڈ طلب کرلیا الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا سے بذریعہ خط سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر کا ریکارڈ طلب کیا ہے
پاکستان شائع 13 جولائ 2022 12:08pm بھکر جلسہ اپنی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا: عمران خان پاکستان انشاء اللہ بیلٹ باکس کے ذریعے انقلاب کا مشاہدہ کرنے والا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 12 جولائ 2022 08:47pm عمران خان کو پنجاب کے لوگوں کی ترقی ہضم نہیں ہوتی: مریم نواز مریم نواز نے چنیوٹ موڑ پر بھی خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کو گھروں سے باہر نکلیں اور شیر کو جتائیں
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 09:20pm شہباز شریف بہت بڑے ریلیف کا اعلان کرنے والے ہیں، مریم نواز کا دعویٰ روتا پھر رہا ہے کہ دھاندلی ہونے والی ہے، عمران خان کو پتہ چل گیا کہ پنجاب اسے ووٹ دینے والا نہیں جب کہ 17 جولائی کو عوام کو فری بجلی ملے گی
پاکستان شائع 11 جولائ 2022 07:14pm اللہ نے کسی کو نیوٹرل بننے کی اجازت نہیں دی: عمران خان میں نے پوری کوشش کی کہ ان چوروں کو سزا دی جائے لیکن پھر کبھی بتاؤں گا کہ جن کے پاس طاقت تھی وہ چوری کو اتنا برا نہیں سمجھتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2022 04:42pm سیاست سے زیادہ معیشت کو سنبھالنے کی ضرورت ہے: حمزہ شہباز حکومت سنبھالتے ہی عوام کے لئے ادویات مفت کیں جب کہ مفت بجلی دینے کے اعلان پر ہمارے مخالفین الیکشن کمیشن پہنچ گئے
پاکستان شائع 09 جولائ 2022 08:28pm شہباز گل کا احسن اقبال پر جملے کسنے کے واقعے کا دفاع لوگوں کو چائے چھوڑنے کا مشورہ دینے والے خود برگر کھانے چلے گئے، میں نے سیاسی سوال کیا مگر احسن اقبال نے ذاتیات پر حملے کردیئے
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 08:53pm 17 جولائی پاکستان کی سیاسی زندگی اور موت کی تاریخ ہے: شیخ رشید دنیا میں آج سب سے مہنگا ملک پاکستان ہے، جہاں ادویات امپورٹ کرنے کیلئے پیسے نہیں ہیں جب کہ سولر پینل کے پیچھے بھی شہباز کا بیٹا ہے
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 05:51pm چیئرمین نیب بلیک میل نہ ہوتے تو عمران کی آدھی کابینہ جیل میں ہوتی، احسن اقبال عمران خان نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی، جب اسے وزارت عظمی کی گاڑی دی گئی، اس نے کوئی کھائی نہ چھوڑی جس میں گاڑی نہ گرائی ہو
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 05:03pm نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کر لے: عمران خان ہماری حکومت میں اگر بزدار کے خلاف کسی اور کو وزیراعلی بناتے تو وہ کرپشن کرتا
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 01:23pm پی ڈی ایم جماعتیں آزادانہ انتخابات نہیں چاہتیں: عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے پاکستان میں دھاندلی کے 163 طریقوں میں سے 130 سے چھٹکارا پایا جا سکتا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 جولائ 2022 08:23pm امریکا سے دوستی کرنا چاہتا ہوں مگرکسی صورت ان کی غلامی قبول نہیں: عمران خان بھار ت سے بھی دوست اور اچھے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں مگر کشمیریوں کا لہو بیچ کر نہیں، اگر کشمیریوں پر ظلم ہورہا ہے تو میں کبھی بھارت سے دوستی نہیں چاہوں گا
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 07:53pm پاکستان میں بھی سری لنکا اور لبنان والا حال ہوگا: عمران خان انہوں نے ووٹنگ لسٹوں میں دھاندلی کی ہے، پنجاب میں ضمنی الیکشن والے دن ہر پولنگ اسٹیشن پر مجھے 10،10 نوجوان چاہیئے، آپنے انہیں دھاندلی نہیں کرنے دینی
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 07:13pm بجلی کے چھوٹے صارفین کو ریلیف کی فراہمی پنجاب حکومت کے بجٹ کاحصہ ہے: مریم اورنگزیب پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ اسکیم شروع کی، جس کی تمام تفصیلات صوبائی بجٹ کا حصہ ہیں اور اس اسکیم سے 90 لاکھ افراد مستفید ہوں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 06:20pm حکومت امریکا کو پاکستان میں اڈے فراہم کردے گی: عمران خان عدلیہ بتائے کہ کیا ملک میں لاء لگ گیا، ملک میں بنیادی حقوق معطل ہوگئے اور کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے یا فلسطین ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 02:21pm عمران خان نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 02 جولائ 2022 10:19pm میں ملکی اداروں سے لڑنے نہیں نکلا: عمران خان نیوٹرلز سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہیں ایسا ہوا کہ 16 ارب روپے کی کرپشن والا ایف آئی اے پر بیٹھ جائے