بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی، پاک فوج
پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے اور پاکستان کی سلامتی و خود مختاری کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.