بیمار بچے کیلئے دوا لینے گئی ماں کو اژدھا نگل گیا گزشتہ ماہ بھی انڈونیشیا کے اسی علاقے میں 20 فٹ لمبا اژدھا ایک خاتون کو نگل گیا تھا شائع 03 جولائ 2024 08:45pm
قربانی کے جانوروں کے لیے مساج پارلر قائم جانوروں کا مساج کرنے والے نے انوکھا دعویٰ بھی کر دیا شائع 14 جون 2024 10:02am
توہین رسالت ﷺ پر گرفتار کامیڈین کو عدالت نے سزا سنا دی کامیڈین اولیا رحمان نے نبی اکرم کے نام محمد ﷺ کی توہین کی تھی شائع 13 جون 2024 07:21pm
3 روز سے لاپتہ خاتون اژدھے کے پیٹ سے مل گئی انڈونیشیا کی 45 سالہ فریدہ جمعرات سے لاپتا تھی، شوہر نے اژدہے کو ڈھونڈ نکالا، لاش پر کپڑے بھی سلامت تھے شائع 09 جون 2024 10:46am
سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع سعودی پولیس کی جانب سے میقات سے حجاج کرام کو گرفتار کیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:40pm
گھریلو ملازمہ کی شادی میں سعودی نوجوان کے قیمتی تحائف پر سب پریشان سعودی نوجوان کی شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 17 مئ 2024 12:09pm
تین ہاتھ پانچ پاؤں والے انوکھے جڑواں بچے، ضروری اعضا کتنے؟ دونوں بچے کم از کم تین سال تک بیٹھ نہیں سکتے، ڈاکٹرز شائع 16 مئ 2024 07:36pm
بڑا اسلامی ملک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کو تیار؟ انڈونیشیا او ای سی ڈی کی رکنیت کو آسان بنانے کے لیے گزشتہ تین ماہ کے دوران خفیہ بات چیت کر رہا تھا، اخباری دعوے اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 09:43pm
دنیا کے سب سے وزنی بچے نے اپنا وزن کم کیسے کیا؟ 180 کلو سے زائد وزن کے ساتھ کم عمر بچہ دنیا کا سب سے وزنی بچہ قرار دیا گیا تھا شائع 08 اپريل 2024 02:48pm
گہرے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی میں نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل ماہی گیروں کی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے شائع 19 مارچ 2024 02:31pm
دوران پروازکاک پٹ میں سوجانے والے دونوں پائلٹس کے ساتھ کیا ہوا؟ پائلٹ کے ایک ماہ کے جڑواں بچے ہیں جنکی دیکھ بھال میں بیوی کی مدد کے لیےاُسے کئی بار بیدار ہونا پڑا تھا۔ شائع 11 مارچ 2024 10:28am
دونوں پائلٹ سوگئے، طیارہ 28 منٹ معاونت کے بغیر اڑتا رہا انڈونیشیا میں اندرونی پرواز کا رخ تبدیل ہوا، جاگنے پر پائلٹس نے ریڈیو سسٹم میں خرابی کا بہانہ بنایا۔ شائع 10 مارچ 2024 11:31am
انڈونیشیا نے نیٹ میٹرنگ ختم کردی نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے رہائشی اور چھوٹے کاروباری پی وی صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:57am
فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی جاں بحق، ویڈیو انڈیشیاء کے شہر جاوا میں دوستانہ میچ جاری تھا کہ اچانک آسمانی بجلی کھلاڑی پر آ گری شائع 15 فروری 2024 12:14pm
ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے شاہ خاور کل انڈونیشیا روانہ ہوں گے سی او او پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان نصیر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے شائع 29 جنوری 2024 10:50pm
ماورہ حسین اور دوستوں کا بالی میں گزرتا حسین وقت، دلکش تصاویر وائرل اداکارہ نے تصاور و ویڈیوز اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں شائع 12 جنوری 2024 09:29am
امام مسجد کی نماز میں سجدے کی حالت میں موت سجدے کی حالت میں موت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے شائع 06 جنوری 2024 05:16pm
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک، 42 زخمی ٹرینوں میں کل 478 مسافر سوار تھے، پولیس شائع 05 جنوری 2024 04:43pm
انڈونیشیا میں میانمار کے روہنگیا پناہ گزینوں کو شدید مخالفت کا سامنا باندے آچے میں طلبہ نے عمارت پر دھااوا بول کر پناہ گزینوں کو نکالا، سہمی ہوئی خواتین اور بچے روتے رہے شائع 28 دسمبر 2023 10:46am
انڈونیشیا کے نکل پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک 39 زخمی مرنے والوں میں 5 غیر ملکی ملازمین بھی شامل ہیں شائع 24 دسمبر 2023 12:43pm
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک پہاڑ پر کل 75 مسافر موجود تھے جن میں سے 26 افراد کو تاحال ریسکیو نہیں کیا گیا، سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی شائع 04 دسمبر 2023 09:40am
بندر کی رشوت لے کر خاتون کا موبائل فون واپس کرنے کی ویڈیو وائرل فون واپس کرنے کیلئے بندر نے کس چیز کا مطالبہ کیا؟ شائع 27 اکتوبر 2023 11:24am
انڈونیشین ٹک ٹاکر کو ’حرام گوشت کھانے‘ سے پہلے دُعا پڑھنے پر قید کی سزا ٹاک ٹاکر کی ویڈیو کو کئی لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے شائع 21 ستمبر 2023 04:09pm
انڈونیشیا کے اسکول میں ٹھیک سے حجاب نہ پہننے پر طالبات کے سر مونڈ دیے گئے استاد نے 14 مسلم لڑکیوں کے سر جزوی طور پر منڈوا دیے شائع 28 اگست 2023 07:00pm
انڈونیشیا میں کتے کے گوشت پر پابندی، ہوٹل مالکان کو منافع بخش کاروبار تباہ ہونے کا شکوہ کتوں کے گوشت کی تجارت پر کریک ڈاؤن کیخلاف احتجاج کرینگے ، تاجروں کا موقف شائع 24 اگست 2023 10:49am
مس یونیورس انڈونیشیا: بند کمرے میں ’جسمانی معائنے‘ کی شکایت، مرد بھی موجود تھے جسم کا معائنہ معمول کی بات ہے لیکن برہنہ ہونے کو نہیں کہا جاتا، سابق مس انڈونیشیا شائع 09 اگست 2023 03:46pm
فحش سائٹ سے نام تبدیل کرنے پر ٹوئٹر انڈونیشیا میں بلاک ڈومین پہلے فحش مواد کیلئے مختص ویب سائٹ کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ شائع 26 جولائ 2023 11:43am
انڈونیشیا میں بحری جہاز ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک، 19 لاپتہ زندہ بچ جانے والے افراد اب مقامی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، حکام اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:06pm
وسیم اکرم اورشنیرا کی انڈونیشیا میں شادی میں شرکت ، تصاویر وائرل شادی میں شرکت کیلئے بالی جانے والے جوڑے نے دلکش تصاویر شیئر کیں شائع 18 جولائ 2023 12:19pm