کھیل شائع 22 اپريل 2024 11:34pm آئی پی ایل میچ کے دوران ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑگیا کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف میچ میں کوہلی نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے میچ ریفری کا فیصلہ قبول کرلیا
کھیل شائع 20 اپريل 2024 02:32pm آئی پی ایل میں موجود غیر ملکی کھلاڑیوں نے انتظامیہ پر دھوکے بازی کا الزام لگا دیا امپائر نے بھی غیر ملکی کھلاڑی کی بات کو ان سنا کر دیا
کھیل شائع 14 اپريل 2024 01:43pm روہت شرما کپتانی چھوڑ کر بس چلانے لگے؟ ویڈیو وائرل گزشتہ دنوں روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کے درمیان گرما گرمی بھی دیکھی گئی تھی
کھیل شائع 09 اپريل 2024 01:49pm آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑی مشکلات کا شکار نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کیلئے میچز کے منتظر
کھیل شائع 04 اپريل 2024 02:46pm 2 اہم بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان تناؤ، ٹیم چھوڑنے کا عندیہ بھارت میں ان دنوں انڈین پریمئیر لیگ کے میچز جاری ہیں
کھیل شائع 31 مارچ 2024 02:39pm نووجوت سنگھ سدھو نے بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا کو ’کتے‘ سے تشبیہہ دے دی نووجوت سنگھ سدھو نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شئیر کر دی
کھیل شائع 28 مارچ 2024 04:24pm بھارتی کھلاڑی پر 12 لاکھ کا جرمانہ جرمانے کے ساتھ ساتھ بھارتی کھلاڑی اپنا میچ بھی ہار گئے
کھیل شائع 26 مارچ 2024 01:16pm آئی پی ایل کے میچ میں شائقین آپے سے باہر، بھارتی کھلاڑی شرمندہ میچ کے دوران شائقین کی لڑائی کی ویڈیو وائرل
کھیل اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 09:05pm نوجوت سنگھ سدھو کا ایک دن کی کمنٹری کا معاوضہ کتنا؟ سابق بھارتی کھلاڑی رواں سال ہونے والے آئی پی ایل میں کامنٹری کرتے دکھائی دیں گے
کھیل شائع 21 دسمبر 2023 03:53pm غلط کھلاڑی کے انتخاب پر پنجاب کنگز کی وضاحت سامنے آگئی پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا نے غلط کھلاڑی کو آکشن میں خرید لیا تھا
لائف اسٹائل شائع 20 دسمبر 2023 06:17pm آئی پی ایل 2024: پریتی زنٹا نے غلط کھلاڑی کا انتخاب کرلیا؟ ویڈیو وائرل آکشن میں آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب کے ساتھ دلچسپ واقعہ
کھیل شائع 19 دسمبر 2023 11:15pm مچل اسٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی، کس ٹیم نے کتنے میں خریدا؟ مچل سٹارک نے آئی پی ایل نیلامی میں پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑ دیا
کھیل شائع 19 دسمبر 2023 01:42pm آئی پی ایل 2024 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کا آغاز 214 بھارتی اور 119 غیر ملکی کھلاڑی لیگ میں کھیلنے کے خواہشمند
دنیا شائع 04 نومبر 2023 01:24pm سعودی عرب کا آئی پی ایل میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کیلئے بھارت سے رابطہ آئی پی ایل دنیا کی مہنگی کرکٹ لیگ میں سے ایک ہے
لائف اسٹائل شائع 08 جولائ 2023 07:35pm آئی پی ایل کے اس لوگو میں کس مسلمان کھلاڑی کی تصویر ہے؟ 'کھیلنے کا یہ انداز کسی اور کا نہیں بلکہ ایک ہی ہیرے کا ہے۔۔۔'
کھیل شائع 05 جولائ 2023 01:01pm کیا محمد عامر آئی پی ایل کھیلنے کیلئے پاکستانی شہریت چھوڑ دیں گے؟ برطانوی شہریت حاصل کرنے کی خبروں پر محمد عامر کا ردعمل
کھیل شائع 30 مئ 2023 04:02pm پی ایس ایل اور آئی پی ایل کے فائنل میں حیرت انگیز مماثلت دونوں دلچسپ میچز کے چشم کشا حقائق جان لیجئے
کھیل شائع 02 مئ 2023 03:17pm نیوزی لینڈ کے کرکٹرز آئی پی ایل میں نظر انداز کیوی کرکٹرز کے ساتھ مایوس کن رویہ
کھیل اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:43am ویرات کوہلی ، نوین الحق اورگوتم گھمبیرکو گراؤنڈ میں الجھنا مہنگا پڑا، ویڈیو وائرل آئی پی ایل میں رائل چیلنجرزبنگلورکی 18 رنزسے جیت کے بعد گرما گرم مناظر
▶️ پاکستان شائع 19 اپريل 2023 12:30am قاسم سوری نے انتخابی اخراجات کیلئے رقم نہ دینے پر آئی پی ایل کی مثال دے ڈالی عوام کو سب معلوم ہے کون ایکس اور کون وائے ہے، سابق ڈپٹی اسپیکر
کھیل شائع 07 اپريل 2023 09:19am بابر اعظم نے کیوی کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی سے متعلق کیا کہا کین ولیمسن آئی پی ایل میں فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہو گئے تھے
کھیل شائع 13 فروری 2023 07:16pm بھارتی کرکٹر نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری بہترین لیگ قرار دے دیا پی ایس ایل کو اکثر غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے بہترین لیگ قرار دیا جاتا رہا ہے.
کھیل شائع 17 جنوری 2023 11:22am ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد رشبھ پنت کا پہلا پیغام بھارتی کرکٹ اسٹار ”دو ہیروز“ کے شکرگزار
کھیل شائع 03 ستمبر 2022 09:44pm آئی پی ایل: برائن لارا سن رائزرز حیدرآباد کے ہیڈ کوچ مقرر وہ آسٹریلیا کے ٹام موڈی کی جگہ لیں گے۔
کھیل اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 11:01pm جلدی آؤٹ ہونے پر بھارتی فرنچائز مالک نے مجھے چار تھپڑ رسیدے، راس ٹیلر کا الزام ہم ملین ڈالر رقم کی ادائیگی تمہیں صفر پر آؤٹ ہونے کے لئے نہیں کرتے، جس کے بعد فرنچائز مالک نے انہیں چار تھپڑ دے مارے
کھیل شائع 16 جون 2022 12:15pm پی سی بی نے آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ کی طویل ونڈو پر خدشات کا اظہار کردیا آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ پر مبنی ونڈو پر پی سی بی دیگر بورڈز سے بات چیت کا خواہاں ہے، میڈیا رپورٹس
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم