سعودی عرب پر ایران کے میزائل حملے، 12 امریکی فوجی زخمی، کئی جہاز تباہ اسرائیل اور دبئی میں میزائلوں کی بارش، کئی صیہونی اور بھارتی شہری ہلاک و زخمی شائع 28 مارچ 2026 10:37am
ایران کا اسرائیل میں آئل اسٹوریج اور اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیل میں معمولات زندگی شدید متاثر، کویت میں علی السالم ایئر بیس پر طیاروں اور ڈرونز کے ہینگر کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 27 مارچ 2026 11:18am
ایران نے اسرائیل اورامریکا پر 40 منٹ میں چار سو میزائل داغ دیئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں زمین بوس کویت، اردن، بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈوں کونشانہ بنایا شائع 26 مارچ 2026 09:16am
ایرانی حملوں میں 17 امریکی فوجی اڈوں کو بھاری نقصان پہنچا: نیویارک ٹائمز نے تصاویر جاری کردیں ایرانی حملوں میں متعدد امریکی فوجی ہلاک بھی ہوئے ہیں: امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف شائع 12 مارچ 2026 03:44pm
ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ امریکا طویل جنگ میں بڑے پیمانے پر فتح حاصل کر سکتا ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 11:03pm
ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ پاکستان اس جنگ کو پھیلنے نہیں دے گا اور کوشش کرے گا کہ حالات کو ٹھنڈا کیا جائے،رانا ثنا اللہ شائع 03 مارچ 2026 08:38pm
ایران کے ایٹمی ہتھیار پروگرام کے شواہد نہیں ملے: رافیل گروسی انہوں نے تصدیق کی کہ ایران 60 فیصد تک یورینیم افزودہ کر چکا ہے، جو عام توانائی ضروریات سے کہیں زیادہ اور باعثِ تشویش ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 08:37pm
ایرانی شہر پردیس میں زیرِ زمین ملٹری تنصیبات پر بمباری، ایرانی حملے میں 7 اسرائیلی زخمی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی عراق کے نیم خودمختار کرد علاقے میں مبینہ طور پر دشمن کے ٹھکانوں کو تباہ کیا ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 07:16pm
پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ منسوخ ہونے والی پروازیں متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سمیت دیگر ممالک کے لیے تھیں اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 01:20pm
ایران سے گزرنے والی ’آبنائے ہرمز‘ اتنی اہم کیوں ہے؟ آبنائے ہرمز پر کشیدگی سے تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 02:45pm
ایران اور مشرقِ وسطیٰ میں کتنے پاکستانی پھنسے ہیں؟ اسحاق ڈار نے تعداد بتا دی 35 ہزار پاکستانیوں کے انخلا کے لیے ہنگامی اقدامات کر دیے گئے ہیں: وزیر خارجہ شائع 03 مارچ 2026 04:23pm
خلیج عمان میں موجود تمام ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کردیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ایران کے اندر ایک ہزار 250 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے: امریکی حکام شائع 03 مارچ 2026 02:28pm
امریکیوں کو مشرقِ وسطیٰ کے 15 ممالک فوری چھوڑنے کا حکم تمام امریکی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دستیاب کمرشل پروازوں کے ذریعے فوری طور پر مشرقِ وسطیٰ نکل جائیں۔ شائع 03 مارچ 2026 02:26pm
ایران کے نئے سپریم لیڈر کی تلاش: بانی انقلاب کے پوتے حسن خمینی کا نام شہ سرخیوں میں 53 سالہ حسن خمینی اپنے دادا کے پندرہ پوتوں میں سب سے زیادہ معروف ہیں اور انہیں ایرانی نظام کے اندر ایک معتدل شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 02:08pm
ایران کے خلاف امریکی فوجی آپریشن: ٹرمپ نے چار بڑے اہداف واضح کر دیے تجزیہ کاروں اور میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے جواز کے بارے میں شکوک و شبہات بھی پائے جاتے ہیں۔ شائع 03 مارچ 2026 01:55pm
ایران کی بحرین میں امریکی ملٹری بیس پر ڈرون اور میزائلوں کی بارش، ویڈیو جاری پاسدارانِ انقلاب نے منگل کی صبح بحرین میں امریکی ملٹری بیس کو نشانہ بنانے کے دعویٰ کیا ہے شائع 03 مارچ 2026 01:32pm
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائل داغ دیے ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں اور اسرائیل پر جوابی میزائل فائر، دفاعی عمارت کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع شائع 02 مارچ 2026 10:08am
ہتھیار نہ ڈالے تو موت کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی پاسدارانِ انقلاب کو دھمکی ایرانی رجیم کوکسی صورت ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی نہیں دےسکتے، مقاصد حاصل ہونےتک کارروائی جاری رہےگی، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:15am
امریکا کی ایرانی حملوں میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ایرانی حملے میں کئی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 06:10pm
ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ، امریکا کی تردید جہاز مکمل طور پر محفوظ ہے اور اپنی آپریشنل سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی حکام اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 08:31pm
اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے شائع 01 مارچ 2026 06:28pm
ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے، رہنما ن لیگ شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
ایرانی پاسداران انقلاب نے برگیڈیئر جنرل احمد وحیدی کو نیا کمانڈر انچیف نامزد کردیا آیت اللہ علی رضا اعرافی قیادت کونسل کے ممبر منتخب ہوگئے۔ شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
اسرائیل کا تہران پر شدید فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان، ایران سے بھی میزائلوں کی بارش جاری ایرانی میزائلوں کی بڑی تعداد کو روک لیا گیا: قطر شائع 01 مارچ 2026 03:52pm
حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی مدد ایران کو فراہم کی ہے، ایران شائع 01 مارچ 2026 03:48pm
ایرانی حملے میں تل ابیب کی 40 عمارتیں مٹی کے ڈھیر میں تبدیل سینکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل شائع 01 مارچ 2026 01:30pm
شہادت کے بعد آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے خصوصی پیغام جاری تصویر کے ساتھ کیپشن میں یہ جملہ بھی درج تھا ’خدا کے نام سے جو مہربان، رحم کرنے والا ہے‘ شائع 01 مارچ 2026 11:32am
خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے ایران کی نئی صورتحال کے بعد خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 10:02am
ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟ ایران کے پیچیدہ نظامِ حکومت میں رہبرِ اعلیٰ کا عہدہ سب سے طاقتور ہوتا ہے کیونکہ وہی ریاست کے تمام معاملات میں حتمی فیصلے کا اختیار رکھتا ہے اور فوج سمیت پاسدارانِ انقلاب کا کمانڈر اِن چیف بھی ہوتا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 11:53am