ایران میں ایف 35 طیارے کی تباہی سے ٹرمپ پریشان، ’میڈیا کے سامنے نہیں آئیں گے‘ ہم امید کرتے ہیں کہ ایرانی فورسز امریکی پائلٹ تک نہیں پہنچ پائیں گی: ٹرمپ شائع 04 اپريل 2026 08:50am
ایران کا امریکی پائلٹس کی تلاش کے لیے آنے والے ہیلی کاپٹرز اور موساد ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران نے تل ابیب کے وسط میں موجود 50 مختلف اہداف کو بھی نشانہ بنایا۔ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 09:02am
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا: امریکی اخبار کا دعویٰ امریکی مطالبات ناقابلِ قبول ہیں، مذاکرات نہیں ہوسکے، ایران نے ثالث ممالک کو آگاہ کر دیا: وال اسٹریٹ جرنل اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 12:52am
امریکی حکام کی ایران میں لڑاکا طیارے کی تباہی کی تصدیق، صدر ٹرمپ کو بھی آگاہ کر دیا ایران کا دعویٰ ہے کہ گرنے والا طیارہ ایف 35 تھا جب کہ امریکی حکام اسے ایف 15 ای طیارہ قرار دے رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 12:52am
تھوڑا وقت اور دیں، آبنائے ہرمز کھول کر تیل پر قبضہ کر لیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ ٹرمپ انتظامیہ پر معاشی بحران کے باعث ایران کے ساتھ جنگ کے فوری حل کیلئے دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شائع 03 اپريل 2026 06:06pm
ایران کی خطے میں امریکی تنصیبات، اسرائیل میں فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش ایرانی افواج نے جمعرات کو خلیجی ممالک میں امریکی تنصیبات اور اسرائیل میں فوجی اہداف پر ڈرون اور میزائل حملوں کی تصدیق کی ہے اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 02:12am
امریکا اور ایران کے درمیان پھنسا عراق: کیا بغداد خود کو نئی جنگ سے بچا پائے گا؟ عراق کی مشکل یہ ہے کہ اس نے طویل عرصے سے ایران اور امریکا دونوں کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کی حکمت عملی اپنائی ہوئی تھی۔ شائع 02 اپريل 2026 01:32pm
ویتنام سے پاکستان اور ایران تک، امریکا کی بمباری سے ’پتھر کے دور‘ میں پہنچانے کی دھمکی کی تاریخ ٹرمپ سے پہلے کن ممالک کو امریکا کی جانب سے یہ وارننگ ملی؟ شائع 02 اپريل 2026 12:16pm
ہر صورتحال کے لیے تیار ہیں، امریکی سفارت کاری محض ایک ڈھونگ ہے: ایران کا ٹرمپ کو جواب امریکی مذاکراتی دعوے مسترد، ایران کا کہنا ہے کوئی بات چیت جاری نہیں اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 12:36pm
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے برطانوی قیادت میں 30 سے زائد ممالک کا گروپ تیار برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، کینیڈا، جاپان اور متحدہ عرب امارات سمیت 35 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے ہیں شائع 02 اپريل 2026 10:47am
امریکی فحش رقاصہ نے ایران کے خلاف نئی ممکنہ فوجی تعیناتیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا میں بڑی فوجی چھاؤنیوں کے قریب واقع کلبوں میں اُداس اور پریشان حال فوجیوں کا رش بڑھ گیا ہے: چارم ڈیز شائع 02 اپريل 2026 10:09am
ٹرمپ کی ایران کو آخری وارننگ: ڈیل نہ ہونے پر پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی امریکی افواج اگلے دو سے تین ہفتوں کے دوران انتہائی شدید حملے کریں گی:صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 12:50pm
ٹرمپ ایران سے جنگ چاہتے ہیں یا انخلا؟ بدلتے بیانات سے مشیر بھی پریشان ٹرمپ آبنائے ہرمز کی بندش اور معاہدے کے بغیر بھی ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کرسکتے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ شائع 01 اپريل 2026 11:13pm
’کوئی جنگ بندی نہیں ہو رہی‘؛ ایران نے ٹرمپ کے دعوے کو پھر مسترد کردیا تہران نے کسی بھی فریق کو جنگ بندی کی پیشکش نہیں کی: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 08:54pm
ایران کا قطر کے ساحل پر کھڑے آئل ٹینکر پر کروز میزائلوں سے حملہ، کویت ایئرپورٹ پر دھماکے دبئی کے ساحل پر خام تیل سے لدے ایک ٹینکر پر ڈرون حملہ کیا گیا، جبکہ دوحہ کے قریب بھی ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ شائع 01 اپريل 2026 01:06pm
بھارتی بحری جہاز خفیہ راستے سے آبنائے ہرمز سے کیسے فرار ہوا؟ 'بھارتی عملے نے تین ہفتوں تک ہر روز اپنے سروں پر میزائلوں اور ڈرونز کی گھن گرج سنی' شائع 01 اپريل 2026 09:19am
تہران نے مذاکرات نہ بھی کیے تو ایران سے نکل جائیں گے: صدر ٹرمپ ایران اگلے پندرہ سال تک جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں رہے گا: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 09:53am
ایران کی پاسداران انقلاب کے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق امریکی اور اسرائیلی دوران علی رضا تنگسیری شدید زخمی ہوگئے تھے شائع 30 مارچ 2026 03:41pm
براہ راست مذاکرات کے امریکی دعوے مسترد: ’یکطرفہ اور غیر منصفانہ‘ مطالبات پر ایران کا صاف انکار تہران نے اب تک امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں کیے: اسماعیل بقائی شائع 30 مارچ 2026 02:44pm
جِن بوتل سے باہر آگیا، ٹرمپ نے ایران سے جنگ کا اصل مقصد بتا دیا صدر ٹرمپ کا نیا بیان ایران کے حوالے سے ان کی مستقبل کی حکمتِ عملی کی اب تک کی سب سے واضح عکاسی کرتا ہے۔ شائع 30 مارچ 2026 02:24pm
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کا 8 نکاتی منصوبہ تیار، کس طرح کارروائی کی جائے گی؟ منصوبے کے مطابق ایران کے جنوب مشرق سے 2 ہزار 500 امریکی فوجی داخل ہوں گے شائع 30 مارچ 2026 01:51pm
سعودی عرب میں تباہ ہونے والا جاسوس طیارہ ’ایواکس‘ ایران جنگ میں امریکا کے لیے کتنا اہم تھا؟ 'ایواکس طیارے کا ضیاع امریکی نگرانی کی صلاحیتوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے' شائع 30 مارچ 2026 01:06pm
آبنائے ہرمز کی بندش، خام تیل کی قیمت 116 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی قیمتوں میں یہ اضافہ اس وقت سامنے آیا جب ایران نے اعلان کیا کہ وہ امریکی زمینی حملے کے لیے تیار ہے شائع 30 مارچ 2026 12:00pm
ایران میں امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دو افراد کو پھانسی دے دی گئی دونوں افراد پر ملک کی سیکیورٹی فورسز کے خلاف حملے کرنے کے الزامات تھے شائع 30 مارچ 2026 11:37am
ایران جنگ میں شدت: نئے سپریم لیڈر نیوکلیئر بم بنانے کا حکم دیں گے؟ تاہم گزشتہ ماہ امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد صورتحال میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے شائع 30 مارچ 2026 10:45am
ٹرمپ اپنے فوجیوں کو ’شارک کی خوراک‘ بنانا چاہتے ہیں: ایران کا زمینی حملے کی خبروں پر ردعمل ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایپسٹین کیس کی وجہ سے موساد کے دباؤ میں ہیں۔ شائع 29 مارچ 2026 05:31pm
سعودی عرب پر ایران کے حملے میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل حملے میں نہ صرف جاسوس طیارہ بلکہ ایندھن فراہم کرنے والے دو بڑے ٹینکر طیارے بھی شدید متاثر ہوئے شائع 29 مارچ 2026 02:12pm
ایران کا بحرین اور یو اے ای کے ایلومینیم پلانٹس پر حملہ کتنا اہم ہے؟ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایران کی جانب سے یہ حملہ اسی روز کیا گیا جب اسرائیل نے ایران میں دو اسٹیل پلانٹس کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 04:40pm
پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان ثالث کیوں بنا، غیر متوقع سفارتی کردار کی وجوہات کیا ہیں؟ اس جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اپنا بہت بڑا مفاد وابستہ ہے۔ شائع 29 مارچ 2026 11:19am