ایران جوہری پروگرام بحال نہیں کر رہا تھا، امریکی انٹیلی جنس حکام کا بڑا انکشاف ایرانی حکومت موجود ہے لیکن حالیہ حملوں کے باعث بڑی حد تک کمزور ہو چکی ہے: تلسی گبارڈ شائع 19 مارچ 2026 04:18pm
’اسرائیلی حملوں پر خاموشی، ایران کے ردعمل پر مذمت‘، عباس عراقچی کا فرانسیسی صدر کو جواب فرانسیسی صدر ایران کی گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد خاموش رہے، اب انہیں تشویش ہورہی ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 19 مارچ 2026 03:51pm
قطر کی توانائی تنصیبات پر دوبارہ حملہ ہوا تو ایران کی گیس فیلڈ مکمل تباہ کر دیں گے: صدر ٹرمپ ایران کی گیس فیلڈر پر اسرائیلی حملے کا علم نہیں تھا، امریکی صدر ٹروتھ سوشل پر بیان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 01:35pm
پاکستان سمیت پانچ ممالک امریکا کے لیے خطرہ قرار پاکستان بین البراعظمی میزائل بنا رہا ہے جو امریکی سرزمین تک پہنچنے کی صلاحیت کا حامل ہوگا: تلسی گبارڈ شائع 18 مارچ 2026 08:37pm
ایرانی حملوں کے بعد امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پسپائی پر مجبور، ایرانی میڈیا کا دعویٰ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر بھی کچھ ویڈیوز وائرل وہ رہی ہیں جن میں ایک طیارہ بردار جہاز پر کئی جگہ آگ لگی دکھائی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 06:39pm
اعلیٰ قیادت پر اسرائیلی حملے ایران کے مضبوط سیاسی نظام کو نہیں ہلا سکتے: عباس عراقچی ایران کی طاقت شخصیات نہیں بلکہ اس کا مضبوط سیاسی نظام ہے: ایرانی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 06:26pm
امریکا کے لیے مخبری کے الزام میں 4 افراد گرفتار، ایک اسرائیلی جاسوس کو سزائے موت گرفتار جاسوس سیکیورٹی فورسز سے متعلق معلومات دشمن کو فراہم کر رہے تھے: ایران اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 04:57pm
فٹبال ورلڈ کپ: فیفا کا ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، تمام ٹیموں سے رابطے میں ہیں: ترجمان فیفا شائع 18 مارچ 2026 02:22pm
ایران کے نئے سپریم لیڈر نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں یہ تجاویز دو مختلف ممالک کی جانب سے ثالثی کے ذریعے ایران تک پہنچائی گئی تھیں۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 03:37pm
اسرائیل کا فضائی حملے میں ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہید کرنے کا دعویٰ ایرانی حکام کی جانب سے علی لاریجانی کی ہلاکت یا زخمی ہونے سے متعلق تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 06:19pm
فٹبال ورلڈ کپ: ایرانی ٹیم کے میچز امریکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کی تجویز ایران کی حکومت نے فیفا سے رابطہ کرلیا، لاس اینجلس اور سیئٹل میں شیڈول میچز میکسیکو منقتل کرنے کی درخواست کردی۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 04:25pm
ایران کا بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ حالیہ کشیدگی کے دوران یہ حملہ سب سے شدید قرار دیا گیا ہے شائع 17 مارچ 2026 12:11pm
اگر کسی ملک نے ’خارگ‘ پر حملہ کیا تو اُس کی آئل تنصیبات نشانہ بنیں گی: ایران ایرانی فوج جب کسی معاملے پر وارننگ دیتی ہے تو اس پر عمل بھی کرتی ہے: بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی شائع 17 مارچ 2026 09:40am
واشنگٹن کو واضح نہیں کہ ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے بات کی جائے: ٹرمپ واشنگٹن کو نہیں معلوم ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ شائع 16 مارچ 2026 11:09pm
’تم کس کے ساتھ ہو‘: ایران کے سیکیورٹی چیف مسلم دنیا سے مایوس بعض ممالک نے ہماری حمایت نہیں کی، کچھ نے تو ایران کو اپنا مخالف قرار دے دیا: علی لاریجانی شائع 16 مارچ 2026 08:22pm
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کا منصوبہ امریکا کے لیے کتنا تباہ کن ثابت ہوگا؟ امریکا نے اپنے اتحادی ممالک جیسے جاپان، جنوبی کوریا اور نیٹو کے رکن ممالک سے بھی بحری جہاز فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ شائع 16 مارچ 2026 08:10pm
ایران نے کن ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے؟ اطلاعات کے مطابق چند ممالک کے جہازوں کو محدود طور پر آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ شائع 16 مارچ 2026 06:26pm
موت کی افواہیں: اسرائیلی وزیراعظم کی تیسری ویڈیو جاری اس سے قبل بھی ان کی دو ویڈیوز پر انٹرنیٹ صارفین نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 06:35pm
ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم کا اعلان روس کو مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے فائدے نہیں اٹھانے دیں گے: برطانوی وزیراعظم اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 04:54pm
پاکستان کے خام تیل سے لدے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلیا: بلوم برگ آبنائے ہرمز میں اس وقت شدید کشیدگی ہے اور زیادہ تر عالمی شپنگ لائنز نے یہاں سے گزرنا بند کر دیا ہے اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 04:50pm
ایران کا امریکی اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں حمایت پر پاکستان کا شکریہ ایران اپنے دفاع کے لیے ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے: عباس عراقچی شائع 16 مارچ 2026 02:35pm
ایران کا اسرائیل پر پہلی بار ’سجیل میزائل‘ سے حملہ، یہ کتنا خطرناک ہے؟ ایرانی میزائل سجیل ٹھوس ایندھن سے چلنے والا میزائل ہے شائع 16 مارچ 2026 10:20am
ایران کا سیز فائر یا مذاکرات کی درخواست سے انکار، جنگ جاری رکھنے کا اعلان ملبے میں دبا جوہری مواد نکالنے کا ارادہ نہیں ہے: عباس عراقچی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:20pm
آبنائے ہرمز کے بعد ایک اور سمندری گزرگاہ بند ہونے کا خدشہ، عالمی تجارت خطرے میں بین الاقوامی میڈیا میں حالیہ دنوں یہ سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا حوثی گروپ ایران کی جنگ میں شامل ہوگا اور یہ گروپ یمن کے محاذ پر خاموشی کیوں ہے؟ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 07:33pm
ایپسٹین نیٹ ورک نائن الیون جیسے ڈرامے کی دوبارہ سازش کر رہا ہے: ایرانی سیکیورٹی چیف ایپسٹین کی باقیات نے نائن الیون جیسا واقعہ کر کے الزام ایران پر لگانے کی سازش تیار کی ہے، علی لاریجانی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 02:18pm
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد گرفتار ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم نے صوبائی پراسیکیوٹر آفس کے بیان کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے شائع 15 مارچ 2026 12:38pm
ایران تنازع ختم کرنے کے لیے ڈیل چاہتا ہے، لیکن اس کی شرائط قابل قبول نہیں: ٹرمپ امریکا نے ایران کو فوجی اور معاشی طور پر مکمل شکست دے دی ہے، امریکی صدر شائع 15 مارچ 2026 08:27am
ایران کا تاریخی جزیرہ ’خارگ‘؛ امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ خارگ کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے، یہاں قدیم دور کی تہذیبوں، مذاہب اور تجارت کے آثار آج بھی موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 05:33pm
’انگلی ٹریگر پر، مداخلت کے لیے تیار ہیں‘: یمنی حوثیوں کا ایران کی حمایت کا اعلان امریکا خلیجی ممالک کو ایران کے خلاف جنگ میں الجھانا چاہتا ہے: محمد البخیتی شائع 14 مارچ 2026 04:10pm
ایران کے جزیرے میں سرخ مٹی کی چٹنی کیوں کھائی جاتی ہے؟ مقامی لوگ اسے مصالحے کے طور پر کھانوں میں استعمال کرتے ہیں۔ شائع 14 مارچ 2026 09:31am