Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، تین نکاتی منصوبہ تیار

ایران کا ایٹمی ہتھیاروں کے عالمی معاہدے سے علیحدگی پر غور، تین نکاتی منصوبہ تیار

ایرانی میڈیا کے مطابق اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کو ایران کی مزید جاسوسی سے روکنا ہے۔
شائع 29 مارچ 2026 10:17am
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک

مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک

وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی صورت حال اور ایران جنگ روکنے کے امکانات پر غور شامل تھا
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 11:58pm
امریکا جلد ایران سے باہر نکل آئے گا: نائب صدر جے ڈی وینس کا عندیہ

امریکا جلد ایران سے باہر نکل آئے گا: نائب صدر جے ڈی وینس کا عندیہ

صدر ٹرمپ کچھ عرصہ مزید جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں: امریکی نائب صدر کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
شائع 28 مارچ 2026 09:40pm
دبئی: ایران کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے، یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

دبئی: ایران کے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملے، یوکرین کا دفاعی سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرینی صدر یو اے ای کے دورے پر ہیں اور دونوں ملکوں کی دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر بات چیت جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 08:42pm
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان مشاورتی رابطہ، جنگ بندی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان مشاورتی رابطہ، جنگ بندی کی کوششوں پر تبادلہ خیال

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع پر مذاکرات اور ثالثی کے لیے اعتماد سازی کی ضرورت ہے۔
شائع 28 مارچ 2026 03:40pm
ایران نے دو پاکستانی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

ایران نے دو پاکستانی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

دوںوں جہازوں پر تقریباً ساڑھے 8 کروڑ لیٹر خام تیل لدا ہوا ہے، زرائع
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 03:47pm
پاکستان پر الزامات لگانے والا اکاؤنٹ جعلی ہے: ایرانی سفارت خانے کی وضاحت

پاکستان پر الزامات لگانے والا اکاؤنٹ جعلی ہے: ایرانی سفارت خانے کی وضاحت

مذکورہ اکاؤنٹ کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے: ایرانی سفارت خانہ
شائع 28 مارچ 2026 12:16pm
ایران جنگ کے ہولناک مناظر

ایران جنگ کے ہولناک مناظر

.
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 12:33pm
بھارت اور افغانستان کا ’گھوسٹ اکاؤنٹ‘ سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بےنقاب

بھارت اور افغانستان کا ’گھوسٹ اکاؤنٹ‘ سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بےنقاب

بھارت نے افغانستان کی مدد سے ایران سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش کی
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 04:53pm
پُراسرار تصاویر، مزاحیہ مواد؛ امریکا اور ایران کی سوشل میڈیا پر انوکھی جنگ

پُراسرار تصاویر، مزاحیہ مواد؛ امریکا اور ایران کی سوشل میڈیا پر انوکھی جنگ

امریکا اور ایران کے درمیان سوشل میڈیا پر بھی جنگ جاری ہے جہاں ڈرونز اور میزائیل نہیں بلکہ طنز اور مِیمز کا استعمال کیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 07:45pm
اسرائیل کے ایران کی جوہری اور صنعتی تنصیبات پر حملے

اسرائیل کے ایران کی جوہری اور صنعتی تنصیبات پر حملے

ایرانی حکام کے مطابق حملوں کے باوجود کسی قسم کا تابکار اخراج نہیں ہوا، تاہم متعدد صنعتی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 12:05am
امریکی نائب صدر کا بڑا امتحان، ایران جنگ ختم کرانے کی ذمہ داری مل گئی: امریکی میڈیا

امریکی نائب صدر کا بڑا امتحان، ایران جنگ ختم کرانے کی ذمہ داری مل گئی: امریکی میڈیا

جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کو ایران جنگ سے متعلق غلط اندازے لگانے پر کھری کھری سنا دی تھیں: امریکی ویب سائٹ کا دعوٰی
شائع 27 مارچ 2026 06:56pm
ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب اسرائیل کی شدید بمباری

ایران میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب اسرائیل کی شدید بمباری

رپورٹ کے مطابق ان دھماکوں کے باوجود تمام پاکستانی سفارتکار محفوظ رہے
شائع 27 مارچ 2026 11:49am
ایران نے 10 آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، ٹرمپ

ایران نے 10 آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی، ٹرمپ

’’ پاکستانی پرچم بردار آئل کنٹینرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ملنا" میرے لیے ایران کی طرف سے تحفہ ہے، امریکی صدر
شائع 27 مارچ 2026 09:19am
82 ویں ایئربورن ڈویژن: کٹھن آپریشنز کے لیے مشہور امریکی فوج کی چھاتہ بردار فورس

82 ویں ایئربورن ڈویژن: کٹھن آپریشنز کے لیے مشہور امریکی فوج کی چھاتہ بردار فورس

امریکا نے ایران کے جزیرے ’خارگ‘ پر قبضے کی خبروں کے دوران اپنی خطرناک ترین فورس کو خطے میں تعینات کر دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 04:40pm
پاکستان کی درخواست پر امریکا نے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکال دیے

پاکستان کی درخواست پر امریکا نے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکال دیے

پاکستان کی وساطت سے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکالنے پر ممکنہ امن مذاکرات کے لیے راستہ ہموار ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 06:24pm
پاکستان نے کتنے عالمی تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کیا؟

پاکستان نے کتنے عالمی تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کیا؟

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تاریخ ایسے کئی واقعات سے بھری پڑی ہے جہاں اس نے بڑی طاقتوں کو میز پر بٹھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:24pm
ایران جنگ نے سمندری ٹریفک روک دی، خلیج میں کتنے جہاز پھنسے ہوئے ہیں؟

ایران جنگ نے سمندری ٹریفک روک دی، خلیج میں کتنے جہاز پھنسے ہوئے ہیں؟

خلیج کے سمندر میں ڈارک شپس کا انکشاف
شائع 26 مارچ 2026 10:50am
ایران سے جنگ بندی کا ماسٹر مائنڈ کون؟

ایران سے جنگ بندی کا ماسٹر مائنڈ کون؟

اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 03:28pm
ایران اور امریکا اپنی شرائط پر اَڑ گئے: پاکستان کی ثالثی کے باوجود مثبت پیشرفت نہ ہوسکی

ایران اور امریکا اپنی شرائط پر اَڑ گئے: پاکستان کی ثالثی کے باوجود مثبت پیشرفت نہ ہوسکی

امریکا مختلف ثالثوں کے ذریعے پیغامات بھیج رہا ہے، لیکن تہران کا فی الحال براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں: عباس عراقچی
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 10:23am
جارحیت نہ روکی گئی تو ’باب المندب‘ کو بھی بند کر دیں گے: ایران کی وارننگ

جارحیت نہ روکی گئی تو ’باب المندب‘ کو بھی بند کر دیں گے: ایران کی وارننگ

آبنائے باب المندب عالمی تجارت خصوصاً یورپ اور امریکا کے لیے اہم ترین بحری گزرگاہ سمجھی جاتی ہے۔
شائع 26 مارچ 2026 12:01am
مذاکرات جاری ہیں، ناکام ہوئے تو ایران پر سخت حملے ہوں گے: وائٹ ہاؤس

مذاکرات جاری ہیں، ناکام ہوئے تو ایران پر سخت حملے ہوں گے: وائٹ ہاؤس

15 نکاتی منصوبے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات میں خاصی حد تک غلط معلومات شامل ہیں، ترجمان
شائع 25 مارچ 2026 11:34pm
امریکا ایران مذاکرات: چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کردی

امریکا ایران مذاکرات: چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کردی

چین مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام میں مددگار ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ
شائع 25 مارچ 2026 07:10pm
ایرانی حملوں سے اسرائیل میں تباہی

ایرانی حملوں سے اسرائیل میں تباہی

.
شائع 25 مارچ 2026 12:49pm
امریکا کا ’پیٹرو ڈالر‘ خطرے میں، ایران جنگ عالمی معیشت کا نقشہ کیسے بدل سکتی ہے؟

امریکا کا ’پیٹرو ڈالر‘ خطرے میں، ایران جنگ عالمی معیشت کا نقشہ کیسے بدل سکتی ہے؟

ایران کا آبنائے ہرمز پر مستقل کنٹرول امریکا کے سب سے اہم ہتھیار 'پیٹرو ڈالر' کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 12:47am
ایران میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 466 افراد گرفتار

ایران میں قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 466 افراد گرفتار

رواں ماہ کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو مختلف الزامات کے تحت حراست میں لیا جا چکا ہے: ایرانی میڈیا
شائع 24 مارچ 2026 03:06pm
ایران نے امریکا سے مذاکرات کی خبریں ’جعلی‘ قرار دے دیں، اسرائیل پر تازہ حملے

ایران نے امریکا سے مذاکرات کی خبریں ’جعلی‘ قرار دے دیں، اسرائیل پر تازہ حملے

حملوں کے دوران اسرائیل کے مختلف حصوں میں ایئر ریڈ سائرن بج اٹھے، جن میں تل ابیب بھی شامل تھا
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 02:36pm
ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دباؤ پر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا، انٹیلیجنس رپورٹ میں انکشاف

ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دباؤ پر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا، انٹیلیجنس رپورٹ میں انکشاف

نیتن یاہو نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا شاید اس سے بہتر موقع دوبارہ نہ ملے
شائع 24 مارچ 2026 11:52am
سینٹ کام کا ایران میں اب تک 9 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

سینٹ کام کا ایران میں اب تک 9 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

سینٹ کام نے ایک فیکٹ شیٹ میں اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 12:07pm
امریکا اور ایران کے مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان

امریکا اور ایران کے مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان

ثالثی ممالک کی کوشش ہے کہ بات چیت اسلام آباد میں ہو، رائٹرز
شائع 23 مارچ 2026 11:54pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • …
  • 51
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 47 افراد ہلاک، کئی عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 47 افراد ہلاک، کئی عمارتیں منہدم

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.