امریکا اور اسرائیل کی ایران کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کیا ہے؟ ایران کے نقشے کو بدلنے کی کوشش کی جا سکتی ہے: پروفیسر فواد ایزدی شائع 08 مارچ 2026 04:03pm
نئے سپریم لیڈر کا فیصلہ ہوگیا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ اسمبلی آف ایکسپرٹس کی اکثریت نے ایک ایسے امیدوار پر اتفاق کیا ہے جسے اس منصب کے لیے سب سے موزوں سمجھا گیا ہے: محسن حیدری شائع 08 مارچ 2026 03:43pm
ایران جنگ: امریکا اب تک کتنا نقصان اٹھا چکا ہے؟ امریکا اس جنگ میں تقریباً 249 ارب روپے یومیہ خرچ کر رہا ہے جب کہ نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 12:53pm
امریکا کا ایرانی یورینیم کو تحویل میں لینے کے لیے اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور امریکی اسرائیلی حکام نے ایران کے 60 فیصد افزودہ یورینیم کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی، امریکی میڈیا شائع 08 مارچ 2026 12:42pm
ایران نے کئی امریکی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے: ایرانی سیکیورٹی چیف کا دعویٰ امریکا نے ایران میں وینزویلا جیسی کارروائی کا سوچا تھا مگر اب وہ پھنس چکا ہے: علی لاریجانی شائع 08 مارچ 2026 08:37am
سعودی ساحل کے قریب ایران کا بحری جہاز پر حملہ، پاسدارانِ انقلاب کا کئی جدید ڈرونز گرانے کا دعویٰ تل ابیب میں دھماکے، اسرائیلیوں کی دوڑیں لگ گئیں شائع 07 مارچ 2026 07:24pm
’ایران نے ہتھیار ڈال دیے، آج مزید سخت حملے ہوں گے‘: ٹرمپ کی عبرتناک انجام کی دھمکی اب ایسے علاقوں اور لوگوں کے گروہوں کی تباہی اور یقینی موت زیر غور ہے جنہیں اس لمحے تک نشانہ بنانے کا نہیں سوچا گیا تھا: ٹرمپ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 04:59pm
ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ ممالک ثالثی کی کوششیں کررہے ہیں: ایرانی صدر ثالِثی کرنے والوں کو ان سے بات کرنی چاہیے جنہوں نے ایرانی عوام کو کم تر سمجھا اور اس تنازع کو بھڑکایا، مسعود پزشکیان شائع 06 مارچ 2026 07:04pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: قطر کا تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ خلیجی ممالک کی توانائی کی کمپنیاں پروڈکشن بند کرسکتی ہیں، جس سے عالمی معیشت پر بھی اثرات مرتب ہوں گے: وزیرِ توانائی قطر شائع 06 مارچ 2026 06:11pm
اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں خامنہ ای کے کمپاؤنڈمیں موجود بنکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ شائع 06 مارچ 2026 05:21pm
امریکی جریدے نے مودی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منفی اثرات کا پوسٹ مارٹم کردیا مودی کی نیتن یاہو سے کھلی قربت نے بھارت کی متوازن خارجہ پالیسی پر سوال کھڑے کر دیے: ڈی سی جرنل شائع 06 مارچ 2026 03:40pm
ایران پر حملہ؛ امریکا کو پہلے 100 گھنٹوں میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: رپورٹ ایران کے خلاف جنگ امریکا کو یومیہ اوسطاً تقریباً 2 کھرب 47 ارب روپے کی پڑ رہی ہے۔ شائع 06 مارچ 2026 01:34pm
ایران کا امریکی طیارہ بردار جہاز ’ابراہم لنکن‘ پر ڈرون حملوں کا دعویٰ ڈرون حملوں کے بعد امریکی بحری جہاز خلیجِ عمان پیچھے ہٹ کر فاصلے پر چلا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 06 مارچ 2026 10:58am
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں میں 13 اسپتال نشانہ بنے: عالمی ادارۂ صحت جنگ کے آغاز سے اب تک ایران اور لبنان میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ چکی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 12:49pm
جنگ کا چھٹا روز: ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 1230 افراد شہید اسرائیل پر ایرانی حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:10pm
ایران کا امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، سینٹ کام کی تردید اگر ایران کا دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے یہ ایران کے ساتھ ہونے والی امریکا اور اسرائیل کی اس جنگ میں یہ چوتھا ایف 15 ای ہوگا جو امریکا کھو بیٹھے گا۔ شائع 05 مارچ 2026 06:37pm
ایران کا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ’خرمشہر 4‘ میزائل سے اسرائیل پر حملہ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شائع 05 مارچ 2026 04:20pm
دشمن کو انجام تک پہنچائے بغیر جنگ بند نہیں کریں گے: ایرانی جنرل جنگ کتنے دن جاری رہتی ہے ہمیں فرق نہیں پڑتا، ہم پہلے بھی 8 سال تک جنگ لڑنے کا تجربہ کرچکے ہیں، کیومرس حیدری شائع 05 مارچ 2026 03:55pm
سری لنکا نے دوسرے ایرانی جہاز کے عملے کو بچا لیا گزشتہ روز ایرانی جہاز ’دینا‘ کو امریکا نے سمندر میں ڈبو دیا تھا جس میں 80 سے زائد ایرانی اہلکار مارے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:04pm
تہران کے دیرینہ اتحادی چین اور روس، ایران جنگ سے دور کیوں ہیں؟ اگرچہ روس اور چین کے ایران کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، لیکن سخت بیانات کے باوجود کسی نے بھی ایران کی حمایت میں فوجی مداخلت کا اشارہ نہیں دیا ہے۔ شائع 05 مارچ 2026 03:03pm
ایران کی ترکیہ پر میزائل حملے کی تردید؛ ایرانی وزیرِ خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ ترکیہ دوست ملک ہے، پڑوسی ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں: ایرانی فوج شائع 05 مارچ 2026 01:33pm
امریکا کو ہمارے بحری جہاز پر حملہ بہت مہنگا پڑے گا: ایرانی وزیرِ خارجہ امریکا نے اس حملے سے جو مثال قائم کی ہے، اس پر پچھتائے گا: عباس عراقچی شائع 05 مارچ 2026 12:19pm
دفاعی نظام نے 4 ڈرون اور 3 کروز میزائل مار گرائے ہیں: سعودی وزارتِ دفاع ایئر ڈیفنس سسٹم نے الخرج شہر کے قریب تین کروز میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا ہے: سعودی عرب شائع 05 مارچ 2026 11:50am
’ایران کے تمام ڈرونز کو روکنا ممکن نہیں‘، امریکی حکام کی کانگریس کو بریفنگ میں اعتراف امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز امریکا کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے چیلنج بن چکے ہیں: سی این این شائع 05 مارچ 2026 10:59am
’طویل جنگ کے لیے تیار ہیں‘، ایرانی حکام کی امریکا سے رابطے کی خبروں کی تردید امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے امریکا سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم اسے جواب موصول نہیں ہوا۔ شائع 05 مارچ 2026 10:09am
ایران نے ترکیہ پر بھی میزائل داغ دیا ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان کا اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 06:09pm