بابا وانگا کی وہ پیش گوئی جو سچ ثابت ہو رہی ہے بابا وانگا 1996 میں انتقال کر گئی تھیں شائع 02 مارچ 2026 04:33pm
’ایران کی جانب سے پہلے حملہ کرنے کا کوئی ثبوت نہیں تھا‘: پینٹاگون کی کانگریس کو بریفنگ ڈیموکریٹ رہنماؤں نے صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اختیاری جنگ ہے اور اس کے نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔ شائع 02 مارچ 2026 03:56pm
ایران پر حملوں کے لیے امریکا کون سے جدید ہتھیار استعمال کر رہا ہے؟ جنگ میں پہلی بار لوکس ڈرونز کا استعمال کیا گیا جو کہ ایرانی "شاہد 136" ڈرونز کی نقل ہیں۔ شائع 02 مارچ 2026 03:12pm
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں فیصلے اب کون لے رہا ہے؟ اس بار صورتحال مختلف ہے کیونکہ خامنہ ای نے کسی وارث کا باضابطہ اعلان نہیں کیا تھا۔ شائع 02 مارچ 2026 03:02pm
ایران کے خطے میں موجود تیل کی تنصیبات پر حملے، اسرائیل میں گیس کی پیداوار بند آرامکو ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی سمجھی جاتی ہے اور اس تنصیب پر حملے نے توانائی کے عالمی شعبے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 04:08pm
کویت میں ایرانی میزائل نے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے: روسی میڈیا امریکی سفارت خانے نے کویت میں موجود شہریوں کو عمارت کی جانب نہ آنے کی ہدایت کی ہے شائع 02 مارچ 2026 11:45am
امریکا کے ساتھ کسی صورت مذاکرات نہیں کریں گے: ایران کے سیکیورٹی چیف کا اعلان ٹرمپ کو مزید امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا خوف لاحق ہے: سربراہ سپریم نیشنل سیکیورٹی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 04:34pm
برطانیہ ایران پر حملوں میں شامل نہیں اور نہ ہی شامل ہوگا: برطانوی وزیراعظم امریکا کو اڈے استعمال کے لیے دینے کا فیصلہ اتحادی ہونے کی حیثیت سے کیا: کیئر اسٹارمر کا ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 01:19pm
ہتھیار نہ ڈالے تو موت کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی پاسدارانِ انقلاب کو دھمکی ایرانی رجیم کوکسی صورت ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی نہیں دےسکتے، مقاصد حاصل ہونےتک کارروائی جاری رہےگی، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:15am
اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 افراد جاں بحق اور 149 زخمی ہوچکے: لبنانی حکام اسرائیل اور لبنان کے درمیان 2024 میں امریکی ثالثی میں جنگ بندی طے پائی تھی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 12:05pm
متحدہ عرب امارات نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان یہ فیصلہ ایرانی میزائل حملوں کے جواب میں کیا گیا، وزارتِ خارجہ کی ڈائریکٹر برائے اسٹریٹجک کمیونیکیشن افرا الحمیلی شائع 02 مارچ 2026 12:14am
امریکا کی ایرانی حملوں میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ایرانی حملے میں کئی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 06:10pm
ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ، امریکا کی تردید جہاز مکمل طور پر محفوظ ہے اور اپنی آپریشنل سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی حکام اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 08:31pm
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس: افغانستان و ایران سمیت خطے کی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ پاکستان عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اظہارِ تشویش کرتا ہے، سربراہان مملکت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، شہباز شریف شائع 01 مارچ 2026 07:11pm
اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے شائع 01 مارچ 2026 06:28pm
ایران پر حالیہ حملے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے، رہنما ن لیگ شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
ایرانی پاسداران انقلاب نے برگیڈیئر جنرل احمد وحیدی کو نیا کمانڈر انچیف نامزد کردیا آیت اللہ علی رضا اعرافی قیادت کونسل کے ممبر منتخب ہوگئے۔ شائع 01 مارچ 2026 05:18pm
اسرائیل کا تہران پر شدید فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان، ایران سے بھی میزائلوں کی بارش جاری ایرانی میزائلوں کی بڑی تعداد کو روک لیا گیا: قطر شائع 01 مارچ 2026 03:52pm
حملے کے بعد حمایت پر ایران کا اقوام متحدہ میں پاکستان سے اظہار تشکر پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی مدد ایران کو فراہم کی ہے، ایران شائع 01 مارچ 2026 03:48pm
خامنہ ای پر حملے کے لیے ہفتے کی صبح کا انتخاب کیوں کیا گیا؟ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اس طرح کے حملے عموماً رات کے اندھیرے میں کیے جاتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 01:07pm
خامنہ ای کی شہادت: پاکستان سے امریکا تک مظاہرے ایران کی نئی صورتحال کے بعد خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 10:02am
اسرائیل کے ایران پر میزائل حملوں میں طالبات سمیت 201 افراد جاں بحق میناب شہر میں لڑکیوں کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں طالبات سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوئے۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 12:27am
امریکا اور اسرائیل کی رات گئے تہران پر میزائلوں کی بارش، شہادتوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:53am
دشمن کو وہ سبق سکھائیں گے جس کے وہ مستحق ہیں: ایران ہماری طاقتور مسلح افواج ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 28 فروری 2026 07:11pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فرانس کا سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ ایران کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے پاس اب مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: فرانسیسی صدر شائع 28 فروری 2026 05:51pm
امریکا ایران کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں شائع 28 فروری 2026 05:38pm
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت اسحاق ڈار نے ایران پر حملے کی شدید مذمت، کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی عمل کی فوری بحالی پر زور دیا۔ شائع 28 فروری 2026 05:21pm
انڈونیشیا کی ایران اور امریکا کو ثالثی کی پیشکش فریقین کی رضامندی پر صدر پرابوو سوبیانتو تہران جانے کے لیے تیار ہیں: انڈونیشین وزارتِ خارجہ شائع 28 فروری 2026 04:34pm