پاکستان شائع 12 اگست 2023 11:30pm 9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 09:03pm وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:41pm نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:18pm نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:52pm نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:45am اسلام آباد: خواتین سے موبائل چھیننے والے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 10:52pm تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق دعوے مسترد کردیے پی ٹی آئی کا عمران خان کی اہلیہ سے منسوب ڈائری کے معاملے پر رد عمل
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:54pm بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:27pm صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 08:46pm پاک امریکا تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری پاکستان اور امریکا مل کرعظیم کام کرسکتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
پاکستان شائع 11 اگست 2023 06:16pm وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں زیر علاج وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کیلئے اسلام آباد سے ہنگامی طور پر لاہور پہنچے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:55pm صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:28pm وفاقی کابینہ کی تحلیل: سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی سینیٹ سیکرٹریٹ نے سرکلر جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:14am اسلام آباد میں اچانک تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہری پریشان مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 04:58pm اسمبلی تحلیل ہوتے ہی سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کو کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 07:16pm شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن علم میں آیا ہے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، خط
پاکستان شائع 10 اگست 2023 06:43pm حکومت کے جاتے ہی وفاقی اسپتالوں میں کی گئی بھرتیاں بھی منسوخ وزارت صحت نے وفاقی اسپتالوں سے بھرتیوں کا اختیار واپس لے لیا
کاروبار شائع 10 اگست 2023 06:28pm نئے چئیرمین نیپرا وسیم مختار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا وسیم مختار کو 4 سال کیلئے چئیرمین نیپرا مقرر کیا گیا ہے
پاکستان شائع 10 اگست 2023 04:46pm آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو حالات کتنے خستہ ہوتے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، وزیراعظم یہ تاریخ کا حصہ ہوگا کہ اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 10 اگست 2023 02:53pm جتنے اتحاد اور محنت کی آج ضرورت ہے کبھی نہ تھی، وزیراعظم وقت آگیا مستقبل میں قرضوں سے نجات کا فیصلہ کریں، شہباز شریف
▶️ پاکستان شائع 09 اگست 2023 11:16pm نگراں وزیراعظم کی سیاسی جماعت سے وابستگی نہ ہونا ممکن نہیں، خرم دستگیر امید ہے پہلے مرحلے میں معاملات طے پاجائیں گے، وفاق وزیر
پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:16pm شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، شیر افضل خان مروت کا دعویٰ فاشسٹ حکومت نے اپنے آخری دن بھی ایک اور خاتون سیاست دان کو گرفتار کیا ہے، پی ٹی آئی
▶️ پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:20pm ’نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی، انتخابات ہونے تک رہتی ہے‘ نگراں وزیراعظم کیلئے اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ
کاروبار شائع 09 اگست 2023 08:55pm ایکنک کی 126 ارب روپے مالیت کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:38pm وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری گزشتہ 15 ماہ میں کابینہ کے 53 اجلاس منعقد ہوئے
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:21pm 9 مئی کو ایسے شخص کا چہرہ سامنے آیا جو اپنے مفاد کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، وزیر دفاع ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور عمران خان موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، راجہ ریاض