اسلام آباد اور راولپنڈی کی کونسی سڑکیں بند کونسی کھول دی گئی ہیں؟ وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی کیا صورت حال ہے؟ شائع 06 اکتوبر 2024 09:23pm
پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی تفصیلات طلب، ڈرائیور گرفتار چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی سیکرٹری ریلیف کو تفصیلات تحریری طور پر جمع کرانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:35pm
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 06 اکتوبر 2024 03:20pm
پی ٹی آئی احتجاج: جڑواں شہروں سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:07pm
علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، خواجہ آصف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے، وزیر دفاع شائع 06 اکتوبر 2024 10:45am
احتجاج رکوانے کا کیس: دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم سلام آباد انتظامیہ اور حکومت احتجاج کیلئے مناسب جگہ مختص کرے، مظاہرین انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ جگہ پر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں، حکم نامہ شائع 05 اکتوبر 2024 05:58pm
اسلام آباد میں تعینات فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر تمام اختیارات استعمال کرنے کی اجازت مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج،آنسوگیس کی بھی اجازت ہوگی، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 03:11pm
خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے روانہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہیں، سکیورٹی ذرائع شائع 04 اکتوبر 2024 09:35pm
ڈی چوک کی لائٹس بند، محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس وزیر داخلہ نے اجلاس میں پولیس افسران کو آر بلاک طلب کر لیا۔ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 08:59pm
جولوگ آرہے ہیں انکے پاس اسلحہ ہے، بالکل کلیئر ہوں یہ اسلام آباد پر دھاوا بول رہے ہیں, وزیر داخلہ کل بھی درخواست کی تھی کہ ابھی جلسے اور احتجاج نہ کریں، محسن نقوی شائع 04 اکتوبر 2024 03:42pm
ڈبل ٹیکسشین ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل چیف جسٹس بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل شائع 04 اکتوبر 2024 03:05pm
ٹربیونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دے دیا 9 اکتوبر کو جواب اور دلائل دیے جائیں، پھر کوئی موقع فراہم نہیں کیا جائے گا بلکہ فیصلہ کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن شائع 04 اکتوبر 2024 02:58pm
مختلف شہروں سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، لاہور سے نکلنا مشکل راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات، پولیس کی نفری تعینات اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 01:21pm
پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج پر بیرسٹر سیف کا بڑا بیان اسلام آباد میں ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف آج احتجاج کرنے جارہی ہے شائع 04 اکتوبر 2024 09:09am
اگر کسی نے تشدد کیا تو حالات کا وہ ذمہ دار ہوگا، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے، علی امین گنڈاپور میرے پاس احتجاج ملتوی کرنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 04 اکتوبر 2024 08:38am
پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں، شہباز شریف شائع 03 اکتوبر 2024 03:55pm
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، رجسٹرار سپریم کورٹ کو فریق بنایا گیا ہے شائع 03 اکتوبر 2024 03:27pm
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار ہوگا عدالت نے نظرثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں,علی ظفر کے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عدالت برہم اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:38pm
عمران خان اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں، وہ اسی منصوبے پر عمل پیرا ہیں، فیصل واوڈا عمران خان غریب کے بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں، یہ کہتے ہیں میرے اقتدار کیلئے لاشیں گرادو، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:12pm
اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی شائع 03 اکتوبر 2024 01:32pm
چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا حکم نامہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:58pm
بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل زاہد بشیر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی شائع 03 اکتوبر 2024 11:19am
آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم کے وارنٹ گرفتاری بر قرار رکھے شائع 03 اکتوبر 2024 11:02am
نجی ایئرلائن کمپنی کا امتیازی سلوک، معذور خاتون نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو 10 روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا شائع 02 اکتوبر 2024 09:07pm
ایک بار آئینی ترامیم کے لیئے لابنگ. فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد عرفان صدیقی کا اہم بیان سربراہ جے یو آئی نے تائید کی آئینی عدالت ہونی چاہیے، لیگی سینیٹر عرفان صدیقی شائع 02 اکتوبر 2024 04:45pm
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل کی عدالت میں گھس کر چیف جسٹس کو دھمکی یہ کیا ہو رہا ہے؟ آپ آئیں اور ہمیں بے عزت کریں، ہم یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 02 اکتوبر 2024 03:59pm
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین کو نا اہل قرار دے دیا گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل رہیں گے، الیکشن کمیشن شائع 02 اکتوبر 2024 03:56pm
63 اے نظرثانی کیس: بینچ کی تشکیل پر اعتراض مسترد، وکیل پی ٹی آئی کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم علی ظفر آپ ہمیں بے عزت کریں، یہ ہرگز برداشت نہیں کریں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 04:01pm
اسلام آباد میں ایک بار پھر کنٹینرز لگنا شروع، ریڈ زون سیل ریڈ زون کو جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2024 06:51pm