بس ایک دن کیلئے برداشت کرلیں، چیف جسٹس شیشم کے درخت کاٹنے کیخلاف کیس میں ریمارکس سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں جنگلات کے تحفظ سے متعلق کیس نمٹا دیا شائع 24 اکتوبر 2024 01:48pm
اسلام آباد الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ طارق فضل چوہدری کے بعد الیکشن کمیشن نے راجہ خرم نواز اور انجم عقیل کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا شائع 24 اکتوبر 2024 01:10pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس کل ہوگا جبکہ جسٹس منصور علی شاہ چھٹی پر ہوں گے، روسٹر اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 01:54pm
سپریم کورٹ نے زمین کے تنازع سے متعلق مقدمہ آئینی بینچ کو بھجوا دیا آئینی بینچز کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری شائع 24 اکتوبر 2024 12:16pm
آئینی ترمیم میں ووٹ کیلئے حکومتی رابطوں کا الزام، 2 پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکاز جاری پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹر فیصل سلیم اور سینیٹر زرقا تیمور کو شوکاز نوٹس جاری ہوئے شائع 24 اکتوبر 2024 12:09pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26 ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی، بلاول بھٹو کالے سانپ کے نام پر پورے عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 02:02pm
جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بینچز کا حصہ نہیں بنوں گا، جسٹس منصور اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 12:22pm
عمران خان کی رہائی کیلئے 60 اراکین کانگریس کا خط، پاکستانی الیکشن پر اعتراضات امریکی سفارت خانے کی خان سے فوری ملاقات کا مطالبہ، پاکستان میں فوجی حکمرانی کا الزام اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:02am
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے ان کی واپسی نئے چیف جسٹس کے حلف اٹھانے کے بعد ہوگی شائع 24 اکتوبر 2024 08:35am
ایف آئی اے کی رپورٹ میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے کا انکشاف ہیکنگ کے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویش کا باعث ہے شائع 23 اکتوبر 2024 10:01am
26 ویں آئینی ترمیم میثاق جمہوریت کی تکمیل ہے، وزیراعظم آئینی ترمیم سے عام آدمی کو برسوں سے زیرالتوا مقدمات میں انصاف نہیں ملتا، شہباز شریف شائع 22 اکتوبر 2024 02:58pm
آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، بلاول کا دعویٰ آئین سازی اپنی سیاسی طاقت پر کر کے دکھائیں گے، بلاول شائع 18 اکتوبر 2024 05:22pm
طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، راولپنڈی سے گرفتار طلبا کی تعداد سامنے آگئی مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی، ریاستی امور میں مداخلت کی، پولیس شائع 18 اکتوبر 2024 01:24pm
نصف شب کو خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ دیر شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کی گہرائی 187 کلو میٹر تھی، پی ڈی ایم اسلام آباد شائع 17 اکتوبر 2024 09:11am
دہشت گردی،علیحدگی پسندی اورانتہا پسندی کیخلاف ایماندارانہ گفتگو کی جائے، جے شنکر حقیقی شراکت داری بنائی جائے یکطرفہ ایجنڈوں پرنہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا شنگھائی اجلاس میں خطاب اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:15pm
ایس سی او اجلاس، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئےاستعمال روکنا ہوگا، شہبازشریف ایس سی او اجلاس کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:14pm
ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی شائع 16 اکتوبر 2024 09:34am
ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 11:13pm
پاکستان اور چین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے دونوں ممالک کے لیے خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی شائع 15 اکتوبر 2024 03:43pm
پاکستان میں سرمایہ کاری جاری رکھنے، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے کا چینی اعلان صدر شی جن پنگ کی قیادت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا ہوتا رہے گا، وزیراعظم لی چیانگ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 05:47pm
ایوان صدر میں چین کے وزیراعظم کے اعزازمیں ظہرانہ، مینیو کیا تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ شائع 15 اکتوبر 2024 02:39pm
شنگھائی اجلاس: رکن ممالک میں تعینات بیشتر پاکستانی سفرا اسلام آباد طلب ن میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ بھارت میں ہیڈآف مشن سعدوڑائچ بھی شہر اقتدار پہنچ چکے ہیں، ذرائع شائع 15 اکتوبر 2024 09:58am
اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس: ٹریفک پلان جاری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے دوران سکیورٹی کے پیش نظر جڑواں شہروں میں مختلف اوقات میں ٹریفک... شائع 15 اکتوبر 2024 08:57am
شنگھائی اجلاس، جڑواں شہروں کے لیے ٹریفک پلان جاری سڑکوں کی بندش کا اطلاق 14 سے 16 اکتوبر تک ہو گا۔ شائع 13 اکتوبر 2024 04:03pm
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی شائع 13 اکتوبر 2024 09:00am
آئینی ترامیم پر حکومتی جماعتوں میں اتفاق، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 14 اکتوبر کو پھر ہوگا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 08:05pm
آئینی پیکج پر نمبر گیم کے معاملے پر بلاول اور فضل الرحمان کی نوک جھونک یہ کہنا کہ نمبرپورے ہیں سیاسی بداخلاقی ہے، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 04:46pm
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: اسلام آباد دلہن کی طرح سجا دیا گیا وزیراعظم کا سربراہان مملکت کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ شائع 12 اکتوبر 2024 08:32am
پی ٹی آئی کا ایس سی او اجلاس کے دن 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان تمام ضلعی تنظیموں کو اسلام آباد پہنچنےکی ہدایت ، تیاریاں بھی شروع کر دیں اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 09:07pm
انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:38pm