Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
ہفتہ 06 دسمبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دے دی

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن میں میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دے دی

پارلیمنٹ کی کارروائی چلانے کے لیے سولہ رکنی کمیٹی کی قرارداد منظور، لیڈرشپ ساتھ بیٹھے یا نہ بیٹھےکیا ہم ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، ایاز صادق
شائع 11 ستمبر 2024 02:57pm
آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف ختم

آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف ختم

وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بل یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہوں گے، نوٹیفکیشن
شائع 11 ستمبر 2024 01:20pm
پی آئی اے کے آپریشنل مسائل: کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ

پی آئی اے کے آپریشنل مسائل: کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ

مختلف ائیرپورٹس کی 13 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، فلائٹ شیڈول
شائع 11 ستمبر 2024 01:04pm
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے باعث لوگوں میں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:09pm
توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور

انسداد دِہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:25pm
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل

پارلیمنٹ سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل

اسپیکر قومی اسمبلی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تشکیل دے دی
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 12:40pm
جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ملزم 2 ماہ میں وطن واپس آکر پاسپورٹ ٹرائل کورٹ کو جمع کرانے کے پابند ہوں گے، سپریم کورٹ
شائع 11 ستمبر 2024 11:57am
علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی ’گمشدگی‘ کی اصل کہانی سامنے آگئی، سینئر صحافی کا دعویٰ

علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی ’گمشدگی‘ کی اصل کہانی سامنے آگئی، سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ایک کال موصول ہوئی جس کے بعد وہ ایک عمارت میں گئے اور سینئر افسران کے سامنے معافی مانگی، صحافی اعزاز سید
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:03am
ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر

ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر

آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے لیے فیملی پنشن میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا
شائع 11 ستمبر 2024 10:26am
اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں پر سخت ایکشن، کئی اہلکار معطل، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

کمیٹی پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام کیمروں کی فوٹیجز کا مکمل جائزہ لے، اسپیکر کی ہدایت
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 04:22pm
مجھے دلچسپی ہی نہیں کیس میں، اسپیشل جج سینٹرل ون کا کیس ہے، جج

مجھے دلچسپی ہی نہیں کیس میں، اسپیشل جج سینٹرل ون کا کیس ہے، جج

توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 16 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
شائع 10 ستمبر 2024 02:04pm
حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ

حکومتی اتحاد کا مشترکہ اجلاس اور مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پورا ہونے کا دعویٰ

فضل الرحمان نے بھی حکومت کی حمایت کردی، وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد سے باہر نہ جانے کی ہدایت
شائع 10 ستمبر 2024 01:53pm
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

پی ٹی آئی جلسہ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تھانہ نون میں مقدمہ درج
شائع 10 ستمبر 2024 12:30pm
توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا
شائع 10 ستمبر 2024 11:52am
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیشی، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی پیشی، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات

رات گئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر رہنماؤں کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
شائع 10 ستمبر 2024 11:22am
سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، نظر ثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ کا مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار، نظر ثانی درخواستیں خارج

عدالت نے نیشنل پارک ایریا میں قائم ریسٹورنٹس کے حق میں دی گئی آبزرویشنز بھی واپس لے لیں
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 03:01pm
پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں

پارلیمنٹ احاطہ سے اراکین کی گرفتاری پر اسپیکر کے ’ردعمل‘ کی تفصیلات سامنے آگئیں

اراکین پر تھانہ سنگجانی میں جلسے کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کا الزام ہے
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 12:32pm
عمران خان، شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان، شیخ رشید کیخلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

20 ستمبر تک انتظار کریں، دیکھیں کہ آسمان کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے، شیخ رشید
شائع 10 ستمبر 2024 09:45am
وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے

وفاقی دارالحکومت میں گینگ وار جیسے واقعات رونما ہونے لگے

نجی ٹاور اور شہزاد ستی گروپ کے درمیان اندھا دھند فائرنگ ہوئی
شائع 09 ستمبر 2024 06:24pm
سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری کرنے والا ملزم گرفتار

سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری کرنے والا ملزم گرفتار

ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج
شائع 09 ستمبر 2024 04:44pm
صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا

صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا

اجلاس میں مجوزہ آئینی قانون سازی اورآئینی ترامیم پرمشاورت ہوگی
شائع 09 ستمبر 2024 03:52pm
رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

پیغامات نہ صرف ریاست کو بدنام کرنے کی سازش بلکہ انقلاب کے نام پر بھارتی میڈیا میں پروپیگنڈا کرنا بھی مقصد تھا، ماہرین
شائع 09 ستمبر 2024 03:39pm
اسلام آباد جلسہ شرائط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف 3 مقدمات درج

اسلام آباد جلسہ شرائط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف 3 مقدمات درج

مقدمات جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں
شائع 09 ستمبر 2024 02:58pm
اسلام آباد میں اپارٹمنٹ سے 2 خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد

اسلام آباد میں اپارٹمنٹ سے 2 خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد

تھانہ شالیمار کی حدود ایف الیون ٹو الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور لڑکے نے ڈانس پارٹی کی تھی
شائع 09 ستمبر 2024 02:32pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا

دیگر ججز کی مدت ملازمت بڑھادیں، میں قبول نہیں کروں گا، چیف جسٹس
شائع 09 ستمبر 2024 12:25pm
پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹس

پاکستانہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اب کسی کی قسمت کہ کیس کہاں لگ گیا، قاضی فائز عیسیٰ
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 12:27pm
ملک کے مختلف اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیومہم کا آغاز

ملک کے مختلف اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیومہم کا آغاز

وزیراعظم نے انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا، چاروں صوبوں میں 3 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر
شائع 09 ستمبر 2024 08:58am
پی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، قافلے پہنچ نہ سکے

پی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، قافلے پہنچ نہ سکے

سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر کے 29 مقامات سیل، مختلف داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 08:18pm
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

ڈاکٹر حسن محمود ساتھیوں کے ہمراہ سنگجانی جلسہ گاہ جارہے تھے، پولیس
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 02:20pm
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا یومِ بحریہ پر اہم پیغام

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا یومِ بحریہ پر اہم پیغام

بحریہ کی مستقل مزاجی فرض شناسی کا ثبوت ہے، وزیراعظم 8 ستمبر ہماری دفاعی تاریخ کا ایک اور عظیم الشان اور یادگار دن ہے، محسن نقوی
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:31pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 50
  • 51
  • 52
  • 53
  • 54
  • 55
  • 56
  • 57
  • …
  • 293
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

پی ٹی آئی کا ’بے قابو بھینسا‘ کون؟

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

میئر کراچی کی ننھے ابراہیم کے والدین سے معافی

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

کراچی کی اہم شاہراہوں پر مین ہول کے ڈھکن غائب

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

ملکہ کوہسار مری میں پت جھڑ کے رنگ

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

دنیا کا پہلا موبائل برین اسکینر

تازہ ترین

ذہنی مریض شخص ذات کا قیدی ہے، اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیےخطرہ ہے: ترجمان پاک فوج

ذہنی مریض شخص ذات کا قیدی ہے، اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیےخطرہ ہے: ترجمان پاک فوج

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.