پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 03:22pm پولیس کے ہاتھوں قتل ہونیوالے عامر کو بھائی کے گھر سے دوا اٹھانے کی جلدی تھی سینے اور ٹانگ میں گولیاں لگی، عدالت نے فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 10:32pm اشارے پر نہ رکنے والے نوجوان پر فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار گرفتار تلاش ایپ کی مدد سے مبینہ ملزم کی شناخت کی کوشش جاری۔
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 05:34pm کراچی، حیدرآباد، سکھر میں دہشتگردی کیلئے کارندے تیار، اہداف مقرر کالعدم تنظیموں نے اسلحہ اور گولہ بارود تقسیم کردیا۔
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 02:33pm ’بی بی زندہ ہوتی تو دیکھتی آج اس پی پی نے کس طرح ملک کا بیڑا غرق کردیا‘ 75 فیصد اسکول بھینسوں کے باڑے میں تبدیل ہوچکے، پریس کانفرنس
کاروبار اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 01:02pm کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی مزید سستی کردی فیصلے سے صارفین کو 10 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
کاروبار شائع 27 دسمبر 2022 11:39am ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر مزید کھونے لگا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 06:45pm سندھ میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت کے ایک دوسرے کو خطوط ارسال
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 04:26pm قائدِ اعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن، جہاں آج بھی تاریخ زندہ ہے وزیر میشن کی عمارت جہاں بانی پاکستان نے آنکھ کھولی، اب میوزیم میں تبدیل ہوچکی ہے۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 03:21pm قائداعظم سے محبت کا اظہار،ریلوے ملازم بذریعہ سائیکل لاہور سے کراچی پہنچ گیا ریلوے ملازم 16 دسمبر کو لاہور سے روانہ ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 11:35pm مہاجر کلچر ڈے پر نوجوانوں اور ایم کیو ایم کی الگ الگ ریلیاں مہاجر ہونے پر فخر ہے، اہل کراچی کو جلد تمام محرومیوں سے چھٹکارا دلانا ہے، گورنر سندھ
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 01:08pm کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 100 سے زائد ڈکیتی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار ملزم متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 12:37pm عدالت میں پیشی سے پہلے ہی شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس سے متاثرہوگئے وکیل نے صحت سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 08:35am پاک نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ دھند اور لاجسٹک مسائل کے سبب دوسرا ٹیسٹ کراچی شفٹ کیا جارہا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2022 05:02pm ناظم جوکھیو قتل کیس: تمام ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد جام اویس سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 04:18pm گیس بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی میں بائیو فلیم متعارف، مہینے کا خرچ کتنا ہوگا؟ لکڑی کے پیلٹ سے چلنے والے چولہے کی طلب بڑھنے لگی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 02:46pm کراچی میں کچرے کے ٹرک سے کروڑوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد کسٹم حکام نے ٹرک کو ضبط کرلیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 12:07pm کراچی میں درج مقدمات ختم کرانے کیلئے شہباز گل کی عدالت میں درخواست آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ و دیگر کو نوٹس، 17 جنوری تک جواب طلب
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 11:30am اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف آپریشن میں غیر ملکیوں کو سندھ سے نکالنے کا فیصلہ مراد علی شاہ کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
کھیل شائع 22 دسمبر 2022 11:07am نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی نیوزی لینڈ کی ٹیم دورے میں 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے کھیلے گی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:35am ڈیفنس کراچی میں گیس میٹر چوری کرنے والا گینگ لیڈر پکڑا گیا ملزم کے قبضے سے 3 گیس میٹر اور 245 گرام چرس برآمد
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2022 07:16pm معروف گلوکارہ بلقیس خانم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں نمازجنازہ کل نماز جنازہ بعد از مغربین امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 06:43pm وائرل ویڈیو نے سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 03:57pm عدالت کا فیروز خان کو بچوں کے اخراجات دینے کا حکم، کتنا خرچہ ڈالا گیا بچوں کی کفالت اور حوالگی کے حوالے سے دائر درخواست پر عدالتی فیصلہ جاری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 03:29pm کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 2 جاں بحق، 3 زخمی مختلف واقعات میں دو ڈکیت پولیس مقابلے میں مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:38pm کراچی میں مقابلے کے دوران ایک اہلکار شہید، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانیدار زخمی کورنگی میں مشتبہ افراد فرار ہو گئے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 11:01am گوٹھ کی زمینوں پر قبضے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کا بڑا حکم عدالت کا شاہ لطیف ٹاؤن میں گوٹھوں کے خلاف آپریشن نہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 05:35pm کراچی میں باپ کی اتفاقیہ فائرنگ سے 11 سالہ بچہ جاں بحق پستول صاف کر رہا تھا کہ گولی چل گئی، والد
▶️ پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 02:42pm کراچی: یونیورسٹی روڈ کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی، متعدد جھگیاں جل گئیں آگ پرقابو پالیا گیا ہے، حکام
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 08:53pm کراچی میں ایک ہی دن تین لاشیں برآمد جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی، لاشیں اسپتال منتقل، ذرائع
کاروبار شائع 19 دسمبر 2022 04:29pm اسٹاک مارکیٹ میں سیلنگ پریشر، 100 انڈیکس میں 485 پوائنٹس کمی 41 ہزار کی حد بھی برقرار نہ رہ سکی.
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم