پی ایم ٹی سے کاپر وائر چوری میں ملوث کراچی پولیس کے اہلکار گرفتار تمام ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 28 فروری 2024 08:42am
کراچی میں کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 2 بہن بھائی ہلاک، مقدمہ درج محنت مزدوری کیلئے ہندو خاندان لاڑکانہ سے کراچی آیا تھا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 03:26pm
کراچی : بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو یرغمال بناکر لوٹ لیا گیا دوسری واردات میں ملزمان نے میڈیکل اسٹور کے باہر موجود شہریوں کو لوٹ لیا شائع 26 فروری 2024 10:46pm
’سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا‘، اس کے باوجود مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب مراد علی شاہ سندھ کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 07:01pm
نگراں وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر صحت میں جھگڑا، ایک دوسرے کو دھمکیاں جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگراں وزیر صحت کی کابینہ کے آخری اجلاس میں ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ شائع 26 فروری 2024 01:39pm
کراچی: سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد حادثے کا پانچواں زخمی بھی دم توڑ گیا سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد میں آگ سے جھلس کر 7 میں سے 5 زخمی انتقال کرچکے ہیں شائع 26 فروری 2024 12:41pm
پی ایس ایل میچز: کراچی ٹریفک پولیس نے روٹس کا اعلان کر دیا میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 09:38am
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس اضافہ اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 04:38pm
کراچی میں تیز ہوائیں چل پڑیں، ساحلی پٹی پر بارش کی پیش گوئی شہر میں مطلع جزوی ابر آلود اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 10:33pm
پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیے اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:32pm
ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے شائع 25 فروری 2024 12:56pm
سنی اتحاد کونسل کے 9 اور جماعت اسلامی کے ایک رکن نے حلف اٹھا لیا اسپیکر آغا سراج درانی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 12:43pm
کراچی میں ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی، 2 افراد زخمی گاڑی کو حادثہ شاہراہ فیصل بلوچ کالونی پل کے قریب پیش آیا شائع 25 فروری 2024 10:56am
بانی پی ٹی آئی نے خود شہباز شریف کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، بلاول آئی ایم ایف کو لکھے جانے والے خط کی کوئی اہمیت نہیں ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 09:09pm
اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ راستہ نہیں، بات کرنے کو تیار ہیں، شرجیل میمن جن کے پورے سندھ میں 15 یا 16 امیدوار تھے وہ کہہ رہے ہیں کہ دھاندلی ہوئی۔ شائع 24 فروری 2024 12:03pm
کراچی: مختلف علاقوں میں ڈکیتی وارداتوں میں کم سن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق ڈکیتی واردات میں جاں بحق نوجوان کی 3 ماہ قبل شادی ہوئی تھی شائع 24 فروری 2024 09:20am
کراچی: شارع فیصل پر عمارت کی دوسری منزل پر آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے شائع 24 فروری 2024 08:46am
کراچی : فائرنگ سے دو سالہ بچی سمیت 2 افراد قتل، 2 زخمی بچی کو کونگی میں گھر کی دہلیز پر نشانہ بنایا گیا، بنارس پل پر ایک بھائی قتل ، دوسرا زخمی شائع 23 فروری 2024 10:51pm
پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی سمیت 3 سینیٹرز کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے روک دیا پیپلزپارٹی قیادت نے یہ فیصلہ سینیٹ انتخابات میں عددی اکثریت برقرار رکھنے کیلئے کیا شائع 23 فروری 2024 05:36pm
تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 23 فروری 2024 05:23pm
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بنیں گے، بلاول نے اعلان کردیا اویس قادر شاہ اسپیکراور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 12:50am
آصفہ بھٹو کو بینظیر بھٹو کی نشست سے منتخب کرانے کا فیصلہ بلاول بھٹو نے این اے 196 قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 06:02pm
کون بنے گا وزیراعلیٰ سندھ؟ پیپلز پارٹی آج فیصلہ کرے گی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع شائع 23 فروری 2024 01:20pm
نجی ہوٹل کی لفٹ گرنے سے 2 کھلاڑیوں سمیت 3 افراد زخمی مقامی ہوٹل میں گنجائش سے زیادہ افراد لفٹ میں موجود ہونے کی وجہ سے واقعہ پیش آیا شائع 23 فروری 2024 09:19am
کراچی میں اڈینو وائرس بے قابو، علامات کیا ہیں؟ طبی ماہرین کا ماسک کے استعمال کا مشورہ شائع 22 فروری 2024 04:25pm
سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس“ بحال کرنے کا حکم "ایکس" سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے، سندھ ہائیکورٹ شائع 22 فروری 2024 03:30pm
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے میٹرک بورڈ آفس کیخلاف انکوائری سفارشات منظور کر لیں چیئرمین بورڈ اصلاحات لانے اور پرانے و نئے سسٹم کو چلانے میں ناکام رہے اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 04:14pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے شائع 22 فروری 2024 02:03pm
کراچی: کورنگی میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ طلب آگ لگنے سے مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے شائع 22 فروری 2024 01:28pm
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا شائع 21 فروری 2024 08:09pm