پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 03:31pm جمعہ کا دن پاکستان کیلئے بابرکت ثابت ہوا: شرجیل میمن پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط کو مکمل کیا۔
▶️ پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 10:13am کراچی: دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی، انتظامیہ خاموش فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا گیا۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 09:11am نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 01:25pm جامعہ کراچی میں ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کیخلاف ملازمین کا احتجاج ہڑتال کے باعث متعدد شعبہ جات میں دفتری امورمتاثر ہورہے ہیں
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 09:05am سوئی سدرن کا سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان اسٹیشنز آج سے اگلے 72 گھنٹے تک بند رہیں گے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 07:06pm بچوں پر تشدد کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرانے سے انکار عدالت نے والد کی استدعا پر معاملہ نمٹا دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 06:21pm تھانے سے چوری رقم پولیس اہلکار کی خالہ کے گھر سے برآمد 25 لاکھ پولیس اہلکار کی خالہ کے گھر سے برآمد
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:37pm جناح اسپتال میں سانپ نکل آیا، تیمارداروں میں ہلچل وارڈ نمبر 11 میں سانپ کے سبب تیماردار پریشان ہوگئے۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:12pm کیبل اورانٹرنیٹ کے تاروں کے جال کو زیرِ زمین کرنے کا فیصلہ تاروں کو زیرزمین کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 04:14pm دودھ قیمت بڑھانے پر دکانداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فنڈز فراہم کر رہے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 10:08am کراچی این اے 237: عبدالحکیم بلوچ کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ضمنی انتخاب میں حلقے سے عمران خان کو شکست ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 09:52am کراچی سمیت سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج پر، او پی ڈیز کابائیکاٹ تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 07:39pm عمران سیاست ختم کرکے بنی گالا میں بقیہ زندگی گزاریں، بلاول کا مشورہ عمران خان کی نا لائقی کی وجہ سےخارجہ پالیسی متاثر ہوئی، بلاول
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 05:57pm ضمنی الیکشن میں کامیابی، پیپلز پارٹی کی کراچی میں اظہار تشکر ریلی بلاول بھٹو حکیم بلوچ کی رہائشگاہ سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 04:14pm ضیا الدین اسپتال کو پانی کی لائن دینے پرعدالت کی سماعت سے معذرت واٹر بورڈ انتظامیہ کو غیر قانونی کنکشن دینے سے روکا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 09:12pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت و پولیس مقابلے میں اہلکار سمیت 3 شہری جاں بحق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 02:19pm سیلاب متاثرین کا احتجاج، کراچی سے اندرون سندھ جانے والی سڑک بلاک ٹریفک 5 گھنٹے تک معطل رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 05:37pm گٹکے سے مرنے والے 2 بھائیوں کی بہن عدالت پیش سندھ ہائیکورٹ نے کھلے عام فروخت پرآئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 04:46pm ڈالر نہ تھم سکا، مزید 1.17 روپے مہنگا ملک میں روپے کی قدر پھر سے گرنے لگی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 08:53am بیرسٹرمرتضی وہاب رات گئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے نکل پڑے اہم شاہراہوں پر مرمتی کام کروا رہے ہیں کوشش ہے جلد مکمل ہوجائے گا، ایڈمسنٹریٹر کراچی
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 06:51pm بلدیاتی الیکشن ملتوی، جماعت اسلامی کا کراچی بھر میں احتجاج کا اعلان جماعت اسلامی ان گیارہ جماعتوں کا اکیلے مقابلہ کر رہی ہے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 08:39am ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کیلئے نیا نام دینے کا امکان پارٹی نے حکومت سے رابطہ کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 03:45pm کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی بلدیاتی انتخابات سندھ حکومت کی درخواست پر ملتوی کیے گئے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 02:40pm اوشین مال کا ایسکلیٹر خراب، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل خراب ایسکلیٹر سے ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔
▶️ پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 12:20pm سانحہ کار ساز کی 15ویں برسی آج منائی جا رہی ہے 2007 میں بینظیر بھٹو کے قافلے کو وطن واپسی پر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 11:52am این اے 237 ملیر: پی ٹی آئی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا درخواست میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ کو فریق بنایا گیا
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2022 04:44pm ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 224 روپے ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 10:28am سی ٹی ڈی کی کارروائی قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کارروائی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 01:37pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی نے کراچی میں کھلے عام بدمعاشی کی، شرجیل میمن 'قومی و صوبائی اراکین اسمبلی اور جرائم پیشہ عناصر ہتھیار ساتھ لے کر غنڈہ گردی کرتے رہے۔'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:21am ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 11 میں سے 8 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ملتان اور کراچی میں پی ٹی آئی کو اپ سیٹ شکست جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات