محکمہ تعلیم سندھ کی اپنے ہی بنائے گئے قوانین کی خلاف ورزی سیکرٹری تعلیم شیریں مصطفی من پسند اساتذہ پر مہربان ہوگئے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 12:52pm
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا ہلاک کراچی کے علاقے جوبلی سول ڈیفنس ایریا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار... شائع 11 مارچ 2024 08:45am
کراچی کنگز کی ٹیم پی ایس ایل 9 کے پلے آف مرحلے میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟ کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کیخلاف جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صورتحال شائع 10 مارچ 2024 01:38pm
کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آگ لگنے سے پرانا ریکارڈ اور گاڑی جل گئی آگ پاسپورٹ آفس کے پرانے دفاتر میں لگی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائربریگیڈ حکام شائع 10 مارچ 2024 10:36am
کراچی : چار بچوں کی ماں کو قتل کر کے لاش ڈرم میں ڈال کر پھینکنے والا شوہر گرفتار گرفتار ملزم نے بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، پولیس شائع 10 مارچ 2024 09:48am
کراچی : سندھ ہائیکورٹ کا موٹرے وے ایم نائن کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم عدالت نے ایم نائن کے اطراف زمین، این ایچ اے کی حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:55pm
14 ماہی گیروں کی جان لینے والا سمندر لاشیں اگلنے لگا محکمہ فشریز تاحال کھلے سمندر مین موجود لاشون تک نہیں پہنچ سکا ہے شائع 09 مارچ 2024 01:18pm
کراچی میں فائرنگ، دوبھائی دم توڑگئے واقعہ کراچی کے علاقے سمن آباد میں پیش آیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:07pm
خواتین اپنے آپ سے محبت کریں، حبا بخاری ہر شعبے میں خواتین کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہوتی ہے، آج نیوز سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:16pm
چیئرمین پی سی بی نے 3 اہم اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی، محسن نقوی شائع 08 مارچ 2024 07:12pm
کراچی، لاہور میں عورت مارچ، اسلام آباد میں پولیس نے خواتین کو روک دیا اسلام آباد میں عورت مارچ، منتظمین اور پولیس میں تصادم اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:08pm
کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا، 4 بچوں کا باپ قتل مزاحمت نہیں کی پھر بھی ڈاکوؤں نے فرار ہوتے وقت فائرنگ کی، زخمی شہری شائع 07 مارچ 2024 04:55pm
محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہیئے، محمد حفیظ محمد حفیظ کا حالیہ ناکام دورہ آسٹریلیا سے متعلق اہم انکشاف شائع 07 مارچ 2024 03:14pm
سندھ میں تعلیمی سال کب سے شروع ہوگا، امتحانات کب ہوں گے، شیڈول جاری محکمہ تعلیم سندھ کے نٸے تعلیمی سال میں تبدیلیوں کا شیڈول تیار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 01:14pm
وزیراعلیٰ سندھ نے 22.5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا سندھ کی 60 فیصد آبادی کو رمضان میں 5000 روپے نقد دینے کی منظوری اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:43am
اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر 3 سال تک قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے شائع 07 مارچ 2024 09:59am
کراچی : کوریئر کمپنی کے کروڑوں کے فونز لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار بین الصوبائی گروپ سے منسلک ملزمان کے قبضے سے موبائل اور اسلحہ برآمد، سی ٹی ڈی شائع 06 مارچ 2024 01:12pm
ملازمت بحالی کے بعد پروفیسر نسیم چیئرمین انٹر بورڈ کراچی تعینات سندھ محتسب اعلیٰ نے نسیم میمن کو لاڑکانہ میں جنسی ہراسگی پر برخاست کیا تھا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 01:22pm
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm
آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm
کراچی : بچوں کے ساتھ خود سوزی، والد دم توڑ گیا، 3 بچے جھلس کر زخمی جھلسنے والے بچوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 11:10am
کراچی:گیس قلت ہولناک، سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹا زخمی ماں بیٹا زخمی،تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل شائع 05 مارچ 2024 08:12pm
کراچی ائیرپورٹ: 1 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کسٹم حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے شائع 05 مارچ 2024 02:26pm
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تیسرے درجے کی قرار آگ سے متاثر ہونے والی اقبال مارکیٹ میں فوم، ریگزین اور دیگر اشیا کی دکانیں تھیں شائع 05 مارچ 2024 12:41pm
کراچی: کھلے سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار 32 ماہی گیروں کو بچالیا گیا، 13 کی تلاش جاری کشتی میں 50 ماہی گیر سوار تھے، مقامی ذرائع اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:22pm
کراچی : پسند کی شادی کرنیوالے شہری کی فلیٹ کی چھت سے لاش برآمد، اہلیہ غائب 'میری بہو بیٹے کی گاڑی لیکر فرار ہو گئی'، مقتول کے والد کا دعویٰ شائع 05 مارچ 2024 10:18am
پی ایس ایل میزبان ایرن ہالینڈ کو کراچی کا رکشہ بھا گیا آسٹریلوی کرکٹ میزبان پی ایس ایل کی میزبانی کے لیے پاکستان آئی ہوئی ہیں شائع 05 مارچ 2024 10:03am
کراچی: شادی سے قبل نوجوان کو قتل کردیا گیا ڈرگ روڈ ناتھا خان پُل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:43am
کراچی میں دلہن نے پستول کی گولی نگل لی پیٹ میں درد شروع ہوگیا، ایکسرے میں گولی واضح دیکھی گئی شائع 04 مارچ 2024 07:24pm
کراچی کا بہادر ہوٹل مالک، ڈاکو جان بچا کر بھاگ نکلے پستول دیکھ کر ڈاکو ڈر گئے تھے اور کہہ رہے تھے کہ گولی نہ چلانا، ہوٹل مالک اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 07:28pm
امریکا کی ایرانی ساحلوں پر دوبارہ بمباری؛ جواب میں تہران کے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے