بھارت کی فالس فلیگ سازش بے نقاب، پاکستانی حساس اداروں نے منصوبہ ڈی کوڈ کر دیا اسکیم "را " اور جے شنکر نے ترتیب دی ہے ، ذرائع شائع 30 مارچ 2026 11:59pm
مقبوضہ کشمیر: ایران کی مدد کے لیے خواتین نے زیورات، بچوں نے گُلک تک عطیہ کردیے عینی شاہدین کے مطابق امدادی مراکز پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں بعض خواتین اپنی محدود جمع پونجی دیتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ شائع 25 مارچ 2026 01:01pm
محرم میں عزاداری پر پابندی مودی حکومت کی مذہبی انتہاپسندی کا ثبوت ہے، مشعال ملک محرم الحرام کے مقدس مہینے میں عزاداری کے جلوسوں کو روک کر مودی حکومت نے انسانیت کا قتل کیا ہے، مشعال ملک شائع 05 جولائ 2025 10:51am
عالمی عدالت نے پن بجلی منصوبوں پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ترجمان شائع 04 جولائ 2025 04:07pm
مودی کا جنگی جنون، بھارت کی خلاف ورزیاں عالمی بحران کو جنم دینے لگیں جنوبی ایشیا دنیا کا دوسرا غیر محفوظ ترین خطہ بن چکا ہے، انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس شائع 20 جون 2025 10:56am
بھارت کے شمال مشرقی بارڈر پر جنگی حالات بھارتی فوج اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے معصوم شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کا نشانہ بنا رہی ہے اپ ڈیٹ 10 جون 2025 08:15am
پہلگام واقعہ: بھارتی فوج نے کشمیر میں مسلمان رہنماؤں کے گھر گرا دئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 5 کشمیریوں کے مکانات مسمار کر دیئے گئے شائع 26 اپريل 2025 12:53pm
معصوم کشمیریوں کا قتل عام، مودی سرکار کے جعلی انکاؤنٹرز کے ثبوت آگئے بھارت کی مختلف جیلوں میں 732 بے گناہ قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں شائع 26 اپريل 2025 12:04pm
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بھارت جارحانہ اقدام سے باز رہے،پاکستانی قوم دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا جانتی ہے، بیرسٹر سیف شائع 26 اپريل 2025 11:52am
کشمیری صحافی کا بھارتی سیکیورٹی سسٹم پر سوال: ’کیا پہلگام حملہ اندرونی سازش کا نتیجہ؟‘ جہاں 7 سے 12 لاکھ فوجی تعینات ہیں، وہاں حملہ آور کیسے اتنی آسانی سے کارروائی کرنے میں کامیاب ہو گئے؟ صحافی اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 09:15am
پہلگام واقعہ بھی بھارتی فوج کی شمولیت کا ثبوت ہو سکتا ہے،حریت کانفرنس حریت کانفرنس نے پہلگام حملے کی غیرجانبدار بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ شائع 23 اپريل 2025 01:00pm
بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا بھائیوں کی جانب سے بہن کو والد کی وراثت سے بے دخل کر دیا تھا شائع 22 دسمبر 2024 10:06am
کشمیری چکن مصالحہ کھائیں اور انگلیاں چاٹتے رہ جائیں کشمیری پکوان منفرد اور پسندیدہ علاقائی پکوان مانے جاتے ہیں جو پاکستان میں بھی مقبول ہیں شائع 29 دسمبر 2023 12:50pm
پونچھ سیکٹر حملے پر بھارت نے پاکستان کے خلاف واویلا شروع کردیا گھر گھر تلاشی کے دوران حملے میں 5 بھارتی قابض فوجی مارے گئے تھے، ذمہ داری پی اے ایف ایف نے قبول کی شائع 22 دسمبر 2023 03:10pm
مقبوضہ کشمیر میں انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری گھوڑی بانوں پر تشدد جھگڑے اور پتھراؤ کے باعث 40 سے زائد کشمیری زخمی، 300 خیموں کو آگ لگا دی گئی شائع 23 جولائ 2023 10:35am
آج دنیا بھر میں کشمیری یومِ الحاق پاکستان منا رہے ہیں گزشتہ 75 سال سے بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ شائع 19 جولائ 2023 09:31am
جڑواں شہروں میں طوفانی بارشیں، خطرے کے سائرن بجا دیے گئے بلوچستان میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 6 ہلاک اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 03:21pm
بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کس طرح کی بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرکے بھارت کو کیا ملا۔ شائع 11 جولائ 2023 09:51am
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کے بھارتی ڈرامے پر عالمی برادری نے سوال اٹھا دیئے تقریب سے قبل سری نگر کو نئی شکل دی جا رہی ہے شائع 18 مئ 2023 02:00pm
’کشمیر کی آزادی کے بنا پاکستان کی آزادی مکمل نہیں‘ پاکستان نے کبھی کشمیر پر بھارتی مؤقف تسلیم نہیں کیا، قمر زمان کائرہ شائع 25 اکتوبر 2022 01:45pm
چینی سرحد پر ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 5 بھارتی فوجی ہلاک بھارتی وزارت دفاع نے تصدیق کردی شائع 22 اکتوبر 2022 04:30pm
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما کرام کی گرفتاریوں کی سخت مذمت گرفتاریاں معصوم کشمیریوں کے انسانی حقوق پر بھارتی قابض افواج کی جارحیت کا ثبوت ہیں، عاصم افتخار شائع 18 ستمبر 2022 05:15pm
Another prisoner martyred in Kot Bhalwal jail Indian police are hiding their crime of killing the detainee, claiming that he died after suffering from cardiac arrest Published 19 Aug, 2022 07:32pm
Pakistan rejects India’s ‘deliberate attempts’ of pre-poll rigging in IIOJK FO says even temporary residents in the occupied territory are being registered as voters Published 19 Aug, 2022 06:47pm
India to register up to 2.5 million new voters in IIOJK India stripped occupied Kashmir’s semi-autonomy in 2019 Published 18 Aug, 2022 02:45pm
Anniversary of 22 Kashmiris who gave their lives for Azaan Modi-led India weakening Kashmiri spirit of freedom: Mushaal Mullick Published 13 Jul, 2022 01:21pm
یاسین ملک نے آزادی کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی: مشعال ملک اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مسلمان عیدالاضحی منا رہے ہیں، کشمیر... شائع 10 جولائ 2022 05:34pm
More quality cricket to be seen in KPL’s Season 2: Wasim Akram KPL aims to run alongside PSL, Wasim Akram Published 06 Jul, 2022 03:37pm
Pakistan objects to ‘selectivity’ in condemning rights abuses, citing ‘deafening silence’ over Kashmir Freezing of resources of countries coming out of conflict is particularly deplorable, Pakistani envoy Published 30 Jun, 2022 04:52pm
Is India’s clampdown on critical tweets a threat to free speech? Narendra Modi-led govt even censors tweets regarding censorship Published 28 Jun, 2022 09:43pm