پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار شہید، 70 زخمی، 5 کی حالت تشویشناک ہے، عظمیٰ بخاری
وزیراعلیٰ اور وزیر اطلاعات پنجاب کا پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے افسروں اور اہلکاروں پر حملے پر ردعمل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.