فنانشل ٹائمز نے ٹرمپ کی ایران پالیسی کو متضاد اور غیر واضح قرار دے دیا حکومت گرانے سے لیکر حکومت میں تبدیلی تک سب ڈھکوسلا ہے، برطانوی اخبار شائع 24 مارچ 2026 11:58pm
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہیں: پاکستان پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 08:41pm
علی لاریجانی کی جگہ محمد باقر ذوالقدر ایران کے نئے سیکیورٹی چیف مقرر ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق محمد باقر ذوالقدر کو اس اہم عہدے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 06:11pm
امریکا اور ایران کے مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ثالثی ممالک کی کوشش ہے کہ بات چیت اسلام آباد میں ہو، رائٹرز شائع 23 مارچ 2026 11:54pm
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ پاکستان خود کو ایران کے خلاف کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:18pm
برطانیہ کو فی الحال ایران سے کوئی خطرہ نہیں: کیئر اسٹارمر نے اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا سیکیورٹی ادارے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، ایسی کوئی اطلاعات نہیں کہ برطانیہ کو اس نوعیت کے خطرے کا سامنا ہے: اسٹارمر شائع 23 مارچ 2026 09:45pm
ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل بھی تازہ پیشرفت پر خوش ہے: ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، اگر ڈیل ہوئی تو ایران کے لیے اچھا آغاز ہوگا: امریکی صدر شائع 23 مارچ 2026 09:13pm
ایران نے امریکا سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کو مسترد کر دیا امریکا کے ساتھ نہ براہ راست اور نہ ہی کسی ثالث کے ذریعے کوئی بات چیت جاری ہے: ایرانی میڈیا شائع 23 مارچ 2026 06:04pm
ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی جنوبی ساحل یا جزائر پر حملہ کیا گیا تو خلیج میں تمام بحری راستے بند کر دیے جائیں گے: ایرانی ڈیفنس کونسل شائع 23 مارچ 2026 06:04pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے پاور پلانٹس پر حملے ملتوی کرنے کا حکم ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت مثبت اور نتیجہ خیز رہی: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 05:05pm
صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا عندیہ آبنائے ہرمز کو اس وقت تک نہیں کھولا جائے گا جب تک تباہ شدہ تنصیبات دوبارہ بحال نہیں ہو جاتیں: ایرانی فوج شائع 22 مارچ 2026 11:23pm
ٹرمپ آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورت حال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی وزیر دفاع امریکی صدر ایران کے خلاف جنگ کا کنٹرول کھوچکے ہیں: کرس مرفی نے ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔ شائع 22 مارچ 2026 10:42pm
آج ایران کے کتنے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنائے؟ یو اے ای نے بتادیا ملک کی سلامتی کو کسی بھی خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مکمل تیاری برقرار ہے: اماراتی وزارت دفاع شائع 22 مارچ 2026 05:38pm
ایران کا امریکا کے ایک اور طیارے ایف 15 کو تباہ کرنے کا دعویٰ طیارے کو گرانے کی ویڈیو جاری کردی گئی تاہم امریکا یا دیگر متعلقہ ممالک کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ شائع 22 مارچ 2026 05:02pm
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی مزید 92 پروازیں منسوخ گزشتہ 19 دنوں کے دوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی شائع 18 مارچ 2026 03:50pm
علی لاریجانی: ایران کے بااثر رہنما کی زندگی اور سیاسی سفر 67 سالہ علی لاریجانی نے ایران کی پاسداران انقلاب میں شمولیت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر نمایاں مقام حاصل کیا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 10:27am
ایران پر حملہ نہ کرتے تو تہران جلد ایٹمی حملہ کر سکتا تھا: صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کے لیے جہاز نہ بھیجنا بڑی غلطی ہے, امریکی صدرکی نیٹو پر سخت تنقید شائع 18 مارچ 2026 09:35am
ایران کے اسرائیل میں 100 سے زائد اہداف پر حملے، 200 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ تل ابیب پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد کئی مقامات پر آگ لگ گئی، کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 04:57pm
ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی اعلان ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے ذریعے کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 11:44am
مشرقی وسطیٰ جنگ: ملک بھر کے 8 بڑے ایئر پورٹس سے آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ صورت حال بگڑنے کے باعث بیرون ممالک پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 17 مارچ 2026 04:52pm
قشم جزیرہ: ایران کا ’زیرِ زمین میزائل سٹی‘ جو جنگ کا نیا محاذ بنا ہوا ہے ماہرین کے مطابق قشم جزیرہ ایران کی غیر معمولی بحری طاقت کے لیے کلیدی پلیٹ فارم ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 02:38pm
ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی جاں بحق اماراتی فضائی دفاع نے میزائل حملے کو بروقت ناکام بنایا۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 12:46pm
بھارت میں گیس بحران: چائے اور گرم کھانوں کی جگہ سادہ کھانوں پر انحصار بڑھ گیا ریسٹورینٹس کی کینٹین اور ہاسٹلز سے روایتی پکوان کے مینیو ہٹا دیے گئے اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 02:53pm
یو اے ای مضبوط ہے اور دشمنوں کے لیے آسان ہدف نہیں: شیخ محمد بن زاید النہیان شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایران، اسرائیل اور امریکا جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کر دیا۔ شائع 07 مارچ 2026 10:13pm
پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف موجودہ حالات کے باوجود حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں صرف محدود اضافہ کیا ہے: وزیرِ دفاع شائع 07 مارچ 2026 09:42pm
’جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے‘: ایک لبنانی چرواہے کی روداد جو دو دن سے پیدل چل رہا ہے چرواہا ریوڑ سمیت پیدل سفر پر روانہ: 'ہمیں کہیں پناہ چاہیے، گھر تو اب خطرے میں ہے۔' اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 03:05pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطر تجزیہ کاروں کے مطابق خلیجی ممالک میں پیداوار میں رکاوٹ عالمی توانائی بحران اور بلوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ شائع 06 مارچ 2026 10:40pm
امریکا۔اسرائیل جنگ کے باوجود عراق میں ایران کے حامی گروہ خاموش کیوں؟ عراق میں ایران کے حامی گروہ خاموش ہیں اور صرف محدود کارروائیوں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 11:06am
ایرانی اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا: نیویارک کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف حملے میں 175 طالبات اور اسکول کے عملے کے افراد شہید ہوئے شائع 06 مارچ 2026 10:23am
ایران کا بھرپور جوابی وار، کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ ایرانی ڈرونز نے خلیج عمان میں موجود امریکی بحری بیڑے کو بھی نشانہ بنایا شائع 06 مارچ 2026 09:32am