ایران پر حملہ نہ کرتے تو تہران جلد ایٹمی حملہ کر سکتا تھا: صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کے لیے جہاز نہ بھیجنا بڑی غلطی ہے, امریکی صدرکی نیٹو پر سخت تنقید شائع 18 مارچ 2026 09:35am
ایران کے اسرائیل میں 100 سے زائد اہداف پر حملے، 200 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ تل ابیب پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد کئی مقامات پر آگ لگ گئی، کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 04:57pm
ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی اعلان ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے ذریعے کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 11:44am
مشرقی وسطیٰ جنگ: ملک بھر کے 8 بڑے ایئر پورٹس سے آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ صورت حال بگڑنے کے باعث بیرون ممالک پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 17 مارچ 2026 04:52pm
قشم جزیرہ: ایران کا ’زیرِ زمین میزائل سٹی‘ جو جنگ کا نیا محاذ بنا ہوا ہے ماہرین کے مطابق قشم جزیرہ ایران کی غیر معمولی بحری طاقت کے لیے کلیدی پلیٹ فارم ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 02:38pm
ابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی جاں بحق اماراتی فضائی دفاع نے میزائل حملے کو بروقت ناکام بنایا۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 12:46pm
بھارت میں گیس بحران: چائے اور گرم کھانوں کی جگہ سادہ کھانوں پر انحصار بڑھ گیا ریسٹورینٹس کی کینٹین اور ہاسٹلز سے روایتی پکوان کے مینیو ہٹا دیے گئے اپ ڈیٹ 12 مارچ 2026 02:53pm
یو اے ای مضبوط ہے اور دشمنوں کے لیے آسان ہدف نہیں: شیخ محمد بن زاید النہیان شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایران، اسرائیل اور امریکا جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان جاری کر دیا۔ شائع 07 مارچ 2026 10:13pm
پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف موجودہ حالات کے باوجود حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں صرف محدود اضافہ کیا ہے: وزیرِ دفاع شائع 07 مارچ 2026 09:42pm
’جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے‘: ایک لبنانی چرواہے کی روداد جو دو دن سے پیدل چل رہا ہے چرواہا ریوڑ سمیت پیدل سفر پر روانہ: 'ہمیں کہیں پناہ چاہیے، گھر تو اب خطرے میں ہے۔' اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 03:05pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطر تجزیہ کاروں کے مطابق خلیجی ممالک میں پیداوار میں رکاوٹ عالمی توانائی بحران اور بلوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ شائع 06 مارچ 2026 10:40pm
امریکا۔اسرائیل جنگ کے باوجود عراق میں ایران کے حامی گروہ خاموش کیوں؟ عراق میں ایران کے حامی گروہ خاموش ہیں اور صرف محدود کارروائیوں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 11:06am
ایرانی اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا: نیویارک کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف حملے میں 175 طالبات اور اسکول کے عملے کے افراد شہید ہوئے شائع 06 مارچ 2026 10:23am
ایران کا بھرپور جوابی وار، کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ ایرانی ڈرونز نے خلیج عمان میں موجود امریکی بحری بیڑے کو بھی نشانہ بنایا شائع 06 مارچ 2026 09:32am
جنگ کا ساتواں روز: امریکا کی ایران پر تباہ کن بمباری: بیلسٹک میزائل کے ذخیرے، 30 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ 100مختلف اہداف میں بیلسٹک میزائل کے ذخائر، لانچرز اور بحری تنصیبات شامل ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 10:58am
جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے گیس نہیں ملے گی: پیٹرولیم ذرائع قطر انرجی نے پاکستان کو گیس کی عدم سپلائی سے متعلق آگاہ کر دیا۔ شائع 05 مارچ 2026 11:56pm
جنگ کا چھٹا روز: ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 1230 افراد شہید اسرائیل پر ایرانی حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:10pm
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن متاثر، چار ہزار سے زائد پروازیں منسوخ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے 145 پروازیں کینسل کی جا چکی ہیں۔ شائع 05 مارچ 2026 02:13pm
جنگ کا چھٹا روز: اسرائیل کے تہران اور قم شہر پر فضائی حملے، ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز قم میں میزائل لانچر تباہ، تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 01:01pm
عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کردیا، امریکی حکام کا دعویٰ ایرانی حکام کا کرد جنگجوؤں کی سرحدی صوبوں میں پیش قدمی کی خبروں کو مسترد کیا ہے اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 12:49pm
امریکا کا عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی کا منصوبہ ٹرمپ کا مسعود بارزانی کو فون، ایرانی کرد مسلح گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے پر بات چیت شائع 05 مارچ 2026 09:40am
ایرانی وزیر خارجہ اور کرد رہنما بافل طالبانی میں ٹیلیفونک رابطہ مشترکہ سرحد پر مبینہ دہشت گرد سرگرمیوں اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر گفتگو شائع 05 مارچ 2026 09:08am
اسپین کا ایران پر امریکی حملوں میں تعاون سے انکار، وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد ٹرمپ نے میڈرڈ کے ساتھ تجارتی تعلقات روکنے کی دھمکی دی تھی۔ شائع 05 مارچ 2026 01:25am
مشرقِ وسطیٰ سے 17 ہزار سے زائد امریکی وطن واپس: امریکی محکمہ خارجہ امریکی شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ سے وطن واپسی پر ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی، امریکی محکمہ خارجہ شائع 04 مارچ 2026 10:48pm
ایران امریکا جنگ سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر مشرق وسطیٰ کی سیاحت کو 56 ارب ڈالر تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے: رپورٹ شائع 04 مارچ 2026 04:55pm
ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ امریکا طویل جنگ میں بڑے پیمانے پر فتح حاصل کر سکتا ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 11:03pm
پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ منسوخ ہونے والی پروازیں متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سمیت دیگر ممالک کے لیے تھیں اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 01:20pm
غزہ میں اموات 70 ہزار سے تجاوز کر گئیں، وزارتِ صحت کی تصدیق اسرائیل ان اعداد و شمار پر سوال تو اٹھاتا ہے مگر اپنا کوئی متبادل بھی جاری نہیں کرتا۔ شائع 29 نومبر 2025 11:43pm