آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد قسط منظور کر لی واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے قرض پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ شائع 08 مئ 2026 09:47pm
لچکدار معیشت یا پھر کشکول اٹھانا؟ غیر جانبدارانہ نقطہ نظر یہ کہتا ہے کہ حکومت سب سے پہلے موجودہ اخراجات میں بڑی کمی کرے۔ شائع 28 اپريل 2026 03:49pm
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا بنیادی شرح سود بڑھ کر 11.5 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی شائع 27 اپريل 2026 03:55pm
زرمبادلہ ذخائر سنبھالنے کو مملکت میدان میں پاکستان بدستور اپنے زرمبادلہ ذخائر مضبوط بنانے کے لیے بیرونی اور داخلی قرضوں پر انحصار کر رہا ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 02:11pm
پاکستان سے روزگار کے لیے بیرون ملک جانے والوں کی شرح میں 19 فیصد اضافہ وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی شائع 27 فروری 2026 08:52pm
پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ اور بھاری سود، اصل معاملہ کیا ہے؟ وزارت خزانہ نے پاکستان کے بیرونی قرضوں اور سود پر وضاحت جاری کردی شائع 23 فروری 2026 09:44am
وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی وفاقی کابینہ اجلاس میں وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک سے جاری کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ شائع 14 جنوری 2026 08:02pm
بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی ختم وفاقی وزارت خزانہ نے نیا آفس میمورنڈم وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو ارسال کردیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:33pm
حکومت نے ڈیزل مہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور مقامی ٹیکسوں کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے اندرونِ ملک قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے شائع 16 نومبر 2025 08:45am
پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات 92.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئے حکومت کو قرضوں کے استعمال، واپسی اور سود کی ادائیگی کے نظام میں مکمل شفافیت لانا ہو گی، ماہرین شائع 14 اکتوبر 2025 09:30am
پاکستان کے قرضوں میں دو ماہ کے دوران 430 ارب روپے کی کمی زیادہ تر کمی اندرونی قرضوں میں ہوئی، جو 398 ارب روپے کم ہو کر 54.073 کھرب روپے تک پہنچ گئے شائع 07 اکتوبر 2025 09:57am
وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی ملکی معیشت کی ترقی کی شرح 2.68 فیصد، مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد سے کم ہو کر 4.5 فیصد پر آگئی ہے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 09:45pm
ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ اور ضوابط طے کرنے کیلئے پاکستان کرپٹو کونسل کا اجلاس طلب ڈیجیٹل کرنسی اورپاکستان میں کرپٹوکے متعلق قانونی فریم ورک پر غور ہوگا شائع 30 مئ 2025 04:40pm
وزارت خزانہ نے نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی شائع 29 مئ 2025 09:01pm
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا دفاعی بجٹ کو ملکی ضروریات کے مطابق بڑھایا جائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 01:31pm
آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس ہدف 14305 ارب روپے مقرر آئی ایم ایف اور معاشی ٹیم کے درمیان ورچوئلی مذاکرات میں ٹیکس اہداف فائنل ہوئے،ذرائع شائع 16 مئ 2025 01:12pm
بجٹ میں کن شعبوں پر ٹیکس، کسے رعایت: آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات آج شروع ہوں گے آن لائن مذاکرات کے دوران حکومت کی جانب سے بجٹ سے متعلق تجاویز شیئر کی جائیں گی اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:20pm
2025-26 وفاقی بجٹ خسارہ 7222 ہزار ارب رہنے کا امکان آئندہ مالی سال وفاقی حکومت کی آمدنی کا تخمینہ 19111 ہزار ارب روپے ہے شائع 21 اپريل 2025 02:18pm
رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی شائع 27 فروری 2025 01:25pm
وزارت خزانہ نے منی بجٹ کا امکان مسترد کردیا مالی سال کے وسط میں بجٹ میں کسی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے جواز کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ شائع 31 اکتوبر 2024 09:27pm
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ شائع 30 اکتوبر 2024 05:56pm
قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع کا اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح منافع کا اطلاق 25 ستمبر 2024 سے ہوگا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 09:34am
اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز منظور ای سی سی اجلاس میں دفاعی پیداوار کیلئے 20 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 07:15am
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب وزیرخزانہ محمداورنگزیب ای سی سی اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 06 مئ 2024 07:17pm
وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی مالی صورت حال کیلئے بڑا چیلنج قرار شائع 30 اپريل 2024 03:48pm
کم ازکم اجرت کی ادائیگی پر حکومت صرف اسلام آباد کی حد تک اطلاق کرسکتی ہے ، وزیرخزانہ ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانے کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 10:38pm
وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلئے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایت اقتصادی شعبے کی ترقی کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں گی، وزیراعظم شائع 04 اپريل 2024 08:10pm
عالمی بینک نےتوانائی کے شعبے میں خطرے کی گھنٹی بجادی توانائی شعبے کے نقصانات معیشت کے لیے خطرہ قرار شائع 04 اپريل 2024 02:24pm
عیدالفطر پر تمام سرکاری ملازمین کیلئے الاؤنس کا اعلان، نوٹیفکیشن کی حقیقت کیا ہے؟ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر الاؤنس کے اعلان پر مبنی میمورینڈم گردش کر رہا ہے اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 03:18pm
پاکستان قرض وقت پر ادا کرے گا، رواں برس 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈ جاری ہونگے، وزیر خزانہ حکومت کا کیش بیلنس بہتر، معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، بلوم برگ سے گفتگو اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 06:09pm