بلدیاتی الیکشن لڑنے والوں کو تاریخ مجرم قرار دے گی، خالد مقبول تقسیم و انتشار اب ہماری ڈکشنری میں نہیں، فاروق ستار کا اجلاس سے خطاب شائع 18 جنوری 2023 10:35pm
کراچی کا میئر منتخب کرنے کیلئے ممکنہ اتحاد خود بنائیں کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس واضح 50 فیصد اکثریت نہیں شائع 18 جنوری 2023 02:22pm
ایم کیو ایم کا الیکشن بائیکاٹ کے بعد عدالتی جنگ لڑنے کا فیصلہ ہم اپنی حلقہ بندیوں کی پٹیشن پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، وسیم اختر شائع 17 جنوری 2023 04:57pm
شہباز شریف سے پوچھیں گے ہم انہیں اعتماد کا ووٹ کیوں دیں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار شہباز شریف ووٹ لینے آئیں گے تو یہ سوال کریں گے شائع 16 جنوری 2023 10:41am
ہماری پوری کوشش ہے کراچی کا میئر پیپلزپارٹی بنائے، فیصل کریم کنڈی کوشش ہے کراچی کا میئر پیپلزپارٹی بنائے، فیصل کریم کی "آج پاکستان" سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 11:21am
ہم اس الیکشن کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے، وسیم اختر یہ الیکشن آئین کےمطابق نہیں ہوئے، سابق مئیر کراچی اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 09:11pm
کراچی کا مئیر ایم کیو ایم کی خیرات پر بنے گا، خالد مقبول بیلٹ باکس میں سے بیلٹ پیپر نکلے تو وہ پولیس کی جانب سے ڈالے گئے ہوں گے، خالد مقبول صدیقی شائع 15 جنوری 2023 07:24pm
بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے بعد ایم کیو ایم کو شیخ رشید کا مشورہ 'زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئیں گے' شائع 15 جنوری 2023 10:37am
ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی، ’صورتِ حال سنبھال لی جائے گی‘ سیکیورٹی خدشات پر وزیرداخلہ کی بات کو سنجیدہ طور پر لینا چاہئیے، طارق فضل چوہدری شائع 14 جنوری 2023 09:02pm
’ایم کیو ایم کے تمام دھڑے پتنگ کے نشان پر الیکشن لڑیں گے‘ کیا جلدی ہے آپ اتنی ناانصافی کر کے سیٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں، صادق افتخار شائع 14 جنوری 2023 08:45pm
’آج یا کل میں بڑا سرپرائز آنے والا ہے، شہباز خود حکومت تحلیل کریں گے‘ میٹنگز ہو چکی ہیں جس میں حکومت تحلیل کرکے الیکشنز میں جانے کی بات ہوئی، عمران اسماعیل شائع 14 جنوری 2023 08:22pm
کراچی میں میئر پی ڈی ایم سے ہوں گے، امید ہے ایم کیو ایم بائیکاٹ نہیں کرے گی، بلاول بلاول بھٹو نے حیدرآباد اور کراچی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ ووٹ ڈالیں۔ شائع 14 جنوری 2023 08:08pm
بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم سے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کی درخواست یقین ہے کراچی اور حیدر آباد کا میئر پیپلز پارٹی کا ہوگا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 07:43pm
بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ ایم کیو ایم کا وفد گورنر ہاؤس روانہ جعلی حلقہ بندیوں کے مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 09:21pm
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ایم کیوایم کی وزراء کو استعفے تیار رکھنے کی ہدایت، ذرائع شائع 14 جنوری 2023 09:17am
گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔ شائع 14 جنوری 2023 08:53am
وزیراعظم اور آصف زرداری کا خالد مقبول سے رابطہ، ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی وفاقی حکومت کے وفد کا کراچی آنے کا بھی امکان، ذرائع شائع 13 جنوری 2023 11:18pm
حلقہ بندیوں کے تنازع پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور پی ٹی آئی کی جانب سےدوبارہ اتحاد کی آفر بھی دی جا سکتی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:10pm
ایم کیو ایم نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد غیر قانونی قرار دے دیا ایک یوسی میں 90، دوسری میں 30 ہزار ووٹ ہیں، یوسیز میں 10 فیصد سے زائد اور کم کا فرق نہیں ہونا چاہئے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 10:26pm
ایم کیوایم نےرابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا شائع 13 جنوری 2023 02:34pm
ایم کیو ایم کی سنجیدہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹیں بکھیرنے والی دلچسپ صورتِ حال پریس کانفرنس میں بھی کئی لمحے مسکراہٹیں بکھیرنے کا باعث بنے، جن میں زیادہ تر حصہ فاروق ستار نے ڈالا۔ شائع 12 جنوری 2023 10:22pm
’زیر غور ہے آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی انتخابات روک دئے جائیں‘ کیا عدالت کے زریعے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی جاسکتی ہے؟ شائع 12 جنوری 2023 09:03pm
متحدہ پھر متحد، 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات رکوانے کا اعلان 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم کا اعلان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 06:54pm
ایم کیو ایم پاکستان ضم ہو رہی، صاف ستھری پارٹی کو دوبارہ لانچ کر رہے ہیں: فاروق ستار ماضی کو چھوڑ کو کراچی سمیت پورے سندھ کی تعمیر نو میں کردار ادا کریں گے، ایم کیو ایم رہنما شائع 12 جنوری 2023 05:05pm
الیکشن کمیشن کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور ایم کیو ایم کی درخواست پر آج ہی سماعت ہونے کا امکان شائع 11 جنوری 2023 01:13pm
ہم نے الیکشن نہ لڑا تو کوئی نہیں لڑسکے گا، خالد مقبول صدیقی کی وارننگ "یہ سب لوگوں کو وارننگ ہے، ایک دو دن میں فیصلہ کرلیں" اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 03:46pm
اسلام آباد ائرپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر حکومتی اتحادی جماعتیں متحرک وفاقی حکومت کے تینوں اتحادی آمنے سامنے شائع 10 جنوری 2023 02:59pm
گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک، فاروق ستار، ایم کیوایم اور پی ایس پی کے انضمام کا فارمولا طے فاروق ستار اور مصطفی کمال باقاعدہ ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کریں گے شائع 10 جنوری 2023 09:35am
کراچی بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردعمل الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت سمیت تمام دروازے کھٹکھٹائیں گے شائع 09 جنوری 2023 02:21pm
بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیوایم کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کل ریگولر بینچ وہی سماعت کرے گا، جسٹس اقبال کلہوڑو شائع 09 جنوری 2023 12:56pm