نیپرا اور ایف آئی اے نے لیسکو کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا رواں ماہ صارفین کو نئے پروریٹا کے ذریعے اضافی بل بھجوائے گئے اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:04pm
حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ بڑھا دیے نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:24pm
بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری کابینہ سے توثیق کے بعد بورڈز تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، ذرائع شائع 21 جون 2024 06:56pm
بجلی کی اوور بلنگ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سے جواب طلب کرلیا لیسکو اور نیپرا کو بھی نوٹس، گزشتہ سال بحریہ ٹاؤن نے بجلی کی بلنگ لیسکو کے حوالے کرنے کا اعلان کیا مگر اس پر عمل نہ ہوا شائع 19 جون 2024 10:16am
نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا نیپرانےٹیرف میں اضافےکافیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا شائع 14 جون 2024 11:32pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے کا بھاری اضافہ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:17pm
نیپرا نے بلوں میں قسطوں کی سہولت محدود کر دی نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کردی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 07:17pm
اگلے تین مہینےبجلی کے بھاری بل بھرنے کیلئے تیار ہوجائیں، نیپرا نے فیصلہ جاری کردیا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:54pm
بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا میں سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ، اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا شائع 30 مئ 2024 10:06pm
نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm
کے الیکٹرک نے عوام پر بجلی گرانے کا 7 سالہ منصوبہ تیار کرلیا ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا، نیپرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے آرا طلب کرلیں شائع 25 مئ 2024 12:22pm
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی شائع 20 مئ 2024 11:08pm
عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب شائع 09 مئ 2024 06:14pm
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 08 مئ 2024 05:32pm
حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی شائع 07 مئ 2024 06:24pm
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار بجلی چوروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، پولیس شائع 01 مئ 2024 10:30am
بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل، کتنا اضافہ متوقع ؟ سستے پلانٹس بند ہیں اور مہنگے چلائے جارہے ہیں، ممبر نیپرا شائع 26 اپريل 2024 01:53pm
عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی شائع 25 اپريل 2024 09:01pm
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن: حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی صارفین کو 10 روپے فی یونٹ کا نقصان ہوگا، سولر بجلی کی پیداوار 3 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی شائع 25 اپريل 2024 08:18am
نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری شائع 24 اپريل 2024 09:36pm
بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے افسران 5 ڈسکوز کے سی ای اوز کے ساتھ تعینات کیے گئے، ذرائع شائع 09 اپريل 2024 08:08am
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں شائع 04 اپريل 2024 04:00pm
ایک ہی دن بجلی نرخوں میں دو اضافے، صارفین پر 125 ارب کا بوجھ نیپرا نے ماہانہ اور سہہ ماہی ایف سی اے اضافوں کی الگ الگ منظوری دے دی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 07:35pm
بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان بجلی صارفین پر ایک ماہ کے لیے اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شائع 27 مارچ 2024 01:59pm
بالاکوٹ: لوڈ شیڈنگ کیخلاف درزی اور دیگر تاجر سڑکوں پر آگئے 16 ، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر شائع 11 مارچ 2024 02:53pm
بجلی کمپنیوں کی لائسنس فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا شائع 05 مارچ 2024 01:01pm
نیپرا اور اوگرا کے قوانین میں ترامیم کی تیاری ٹربیونلز شکایات کا ازالہ کریں گے، بنیادی مقصد حکومت کی مداخلت روکنا ہے شائع 28 فروری 2024 09:02am
بجلی کمپنیاں اہداف حاصل کرنے میں ناکام، نیپرا نے مزید ٹکڑے کرنے کی تجویز دیدی آئیسکو کے سوا کوئی کمپنی 100 فیصد اہداف حاصل نہ کر سکی شائع 27 فروری 2024 11:04am
حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ اضافے سے بجلی صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا شائع 27 فروری 2024 12:06am