بجلی صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ، فی یونٹ 82 پیسے اضافے کا امکان فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی درخواست، نیپرا 30 جون کو سماعت کرے گا شائع 17 جون 2026 11:05am
نیپرا کا ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان بجلی کی قیمت میں کمی کے نتیجے میں صارفین کو مجموعی طور پر 67 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا: نیپرا اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:53pm
بجلی ایک بار پھر مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 19 پیسے اضافہ نیپرا نے اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی، اضافی رقم جون کے بلوں میں وصول کی جائے گی. شائع 05 جون 2026 12:22am
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے بڑے اضافے کا امکان سی پی پی اے کی نیپرا میں درخواست جمع، بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 05:23pm
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، جون میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا بوجھ ٹل گیا ایل این جی کی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود بجلی صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑے گا، پاور ڈویژن شائع 18 مئ 2026 07:01pm
حکومت نے 25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے اس حوالے سے درخواست کی تھی جو منظور کرلی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 11:58pm
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری، بجلی مہنگی ہونے کا امکان مجوزہ قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا، ذرائع شائع 28 اپريل 2026 11:23am
کے الیکٹرک کی کراچی والوں سے اضافی بل وصول کرنے کی تیاری اس درخواست پر نیپرا 22 اپریل کو سماعت کرے گا شائع 07 اپريل 2026 01:35pm
کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے شائع 04 مارچ 2026 09:03pm
صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2025 بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ذرائع شائع 03 مارچ 2026 11:43pm
عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا اتھارٹی کا مہنگے فرنس آئل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار پر برہمی کا اظہار شائع 26 فروری 2026 01:50pm
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے قومی خزانے کو بڑا جھٹکا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا، اعداد وشمار جاری شائع 26 فروری 2026 12:04am
صارفین کے لیے بُری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی شائع 18 فروری 2026 11:14am
یونٹ کے بدلے یونٹ: پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترامیم کا اطلاق 9 فروری سے کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 08:27pm
نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ہے۔ شائع 11 فروری 2026 09:06pm
سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا وزیرِاعظم کا پاورڈویژن کوسولر اور گرڈ صارفین کے حقوق کے توازن کیلئے جامع لائحہ عمل بنانے کا حکم اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 03:45pm
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ؛ ’ریاست کے بھروسے سولر سسٹم لگانے والوں کے ساتھ زیادتی ہے‘ نیٹ میٹرنگ کے مقابلے میں نیٹ بلنگ کو صارف کے لیے کم فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اس طرح یونٹس کی سیدھی ایڈجسٹمنٹ ممکن نہیں رہی۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 06:05pm
نیٹ میٹرنگ ختم، سولر صارفین بلنگ کے لیے نیا نظام نافذ نوٹیفکیشن کے مطابق 2015 کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز ختم کر دی گئی ہیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:23pm
عوام کے لیے بُری خبر: بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 02:20pm
وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا اووربلنگ کے نقصانات پر 17 فیصد قابو پالیا، اضافی بجلی خریدتے تو صارفین پر 17 ارب ڈالر کا بوجھ پڑتا: اویس لغاری شائع 18 جنوری 2026 07:10pm
عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا سی پی پی اے کی اپیل پر29 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 17 جنوری 2026 02:13pm
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا شائع 12 جنوری 2026 11:00pm
حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ سبسڈی ایڈجسٹ کر دی گئی، صارفین پر نیا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، پاور ڈویژن شائع 12 جنوری 2026 12:40pm
عوام کے لیے خوشخبری، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی 62 پیسے فی یونٹ سستی، فیصلہ حتمی منظوری کے لیے حکومت کو ارسال اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 01:29pm
تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف نئی پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے شائع 21 دسمبر 2025 11:53am
4 سال قبل ملک بھر میں بجلی کے بلیک آؤٹ کا ذمہ دار کون تھا؟ فیصلہ جاری بلیک آؤٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا معاملہ نیپرا نے نمٹا دیا۔ شائع 08 دسمبر 2025 07:39pm
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا شائع 08 نومبر 2025 08:45pm
نیپرا کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا صارفین سے وصول کی جانے والی رقم میں کوئی تبدیلی یا کمی نہیں کی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک شائع 21 اکتوبر 2025 11:07pm
عوام کو بڑا جھٹکا! کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 14 اکتوبر 2025 09:26pm
2023 کا نیشنل پاور بریک ڈاؤن: نیپرا نے کے الیکٹرک کو ذمہ دار قرار دے دیا اتھارٹی نے کے الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اپنی آپریشنل ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی شائع 09 اکتوبر 2025 01:33pm