امریکا کو جنگ بندی پر آج ایران کا جواب ملنے کا امکان امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق واشنگٹن ایران کے جنگ بندی سے متعلق مؤقف کا انتظار کر رہا ہے۔ شائع 08 مئ 2026 08:26pm
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، بحری بحران شدت اختیار کر گیا، سیکڑوں جہاز اور عملہ محصور ان جہازوں کے ساتھ تقریباً 20 ہزار بحری عملہ بھی موجود ہے جو اس وقت سمندر میں پھنس کر رہ گیا: سیکریٹری جنرل (آئی ایم او) شائع 07 مئ 2026 09:41pm
آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنے کا اعلان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 6.97 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل کی قیمت 7.17 ڈالر فی بیرل کم ہوگئی۔ شائع 06 مئ 2026 07:00pm
آبنائے ہرمز کی طویل بندش کا خدشہ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں برینٹ کروڈ 5 فیصد اضافے کے بعد 116.8 ڈالر فی بیرل جب کہ ڈبلیو ٹی آئی 4.9 فیصد اضافے کے ساتھ 104.8 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ شائع 29 اپريل 2026 08:35pm
متحدہ عرب امارات کا 'اوپیک' چھوڑنے کا فیصلہ، تیل کی عالمی پیداوار اور قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی 65 سالہ قدیم تنظیم ’اوپیک‘ کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)... اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 11:19am
امریکا ایران جنگ بندی خطرے میں: تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ امریکی کروڈ آئل 4.60 ڈالر (5.5 فیصد) اضافے کے ساتھ 88.45 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا: رپورٹ شائع 20 اپريل 2026 04:14pm
ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں سپلائی سے متعلق خدشات میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2026 07:18pm
آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی کے باوجود مذاکرات کی امید میں تیل سستا امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران عالمی تیل کی مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے شائع 14 اپريل 2026 09:33am
پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل فضائی ایندھن کی لگا تار بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے بڑے انتظامی فیصلے کر لیے ہیں۔ شائع 06 اپريل 2026 06:04pm
وزیراعظم کا ایک اور فیصلہ: سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین کے استعمال پر پابندی عائد پابندی کا مقصد مقصد قومی وسائل کےذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانا ہے، شہباز شریف شائع 23 مارچ 2026 01:12pm
ایران جنگ کے باعث عالمی منڈیاں متاثر، ایشیائی مارکیٹس اور فضائی صنعت دباؤ کا شکار خطے میں جاری کشیدگی کے اثرات فضائی صنعت پر بھی نمایاں ہوئے ہیں۔ شائع 23 مارچ 2026 11:37am
ایرانی تیل پر پابندیوں کا ممکنہ خاتمہ، خام تیل سستا ہوگیا امریکی حکام کی جانب سے ایرانی تیل کو عالمی منڈی میں دوبارہ لانے کے امکان نے قیمتوں پر دباؤ کم کیا ہے، ماہرین شائع 20 مارچ 2026 11:07am
آبنائے ہرمز کی بندش: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سنگاپور مارکیٹ میں لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شائع 16 مارچ 2026 04:01pm
امریکا نے روسی تیل کی خریداری پر پابندیوں میں نرمی کر دی واشنگٹن کے مطابق 12 مارچ تک جہازوں میں موجود روسی تیل کی ترسیل اور فروخت 11 اپریل تک جاری رکھی جا سکے گی۔ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 09:48am
’دنیا 200 ڈالر فی بیرل تیل خریدنے کے لیے تیار ہو جائے‘، ایران نے خبردار کردیا اسرائیل اور ان کے شراکت داروں تک ایک بھی لیٹر تیل نہیں پہنچنے دیں گے۔ ترجمان ایرانی فوجی کمانڈ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 10:33pm
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد دوبارہ اضافہ لندن برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 11 مارچ 2026 03:32pm
ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں پیر کو تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر، بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھیں۔ شائع 10 مارچ 2026 11:48am
آبنائے ہرمز بندش: تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے شائع 09 مارچ 2026 09:29am
ایران سے گزرنے والی ’آبنائے ہرمز‘ اتنی اہم کیوں ہے؟ آبنائے ہرمز پر کشیدگی سے تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 02:45pm
وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر سٹہ، نامعلوم ٹریڈر نے بڑی بازی مار لی کیا یہ مالی فائدہ صرف خوش قسمتی تھی یا کسی اندرونی، خفیہ معلومات تک رسائی کا نتیجہ؟ شائع 06 جنوری 2026 10:07am
ایران اور اسرائیل جنگ بندی کا اعلان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں سرمایہ کاروں کی تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے خدشات کم ہوگئے شائع 24 جون 2025 08:48am
ایران کا آبنائے ہرمز کی بندش کا اعلان: پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے کتنے ذخائر موجود ہیں؟ وزیر اعظم، وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ اس وقت پٹرولیم کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 10:08am
ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اگر ایران نے ردعمل میں آبنائے ہرمز کو بند کیا تو عالمی رسد کا تقریباً پانچواں حصہ متاثر ہو سکتا ہے شائع 23 جون 2025 09:12am
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 2.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل کی قیمت میں 2.06 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا شائع 23 جون 2025 08:28am
ایران اسرائیل کشیدگی: خام تیل کی عالمی قیمتوں میں زبردست اضافہ، رسد کی قلت کے خدشات آبنائے ہرمز پر خدشات، آبنائے ہرمز پر خدشات اپ ڈیٹ 18 جون 2025 09:20pm
ایران اسرائیل جنگ سے تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، عالمی منڈی میں ہلچل عالمی منڈی کشیدگی کی لپیٹ میں, ایرانی تیل کی تنصیبات محفوظ، برآمدات جاری شائع 14 جون 2025 08:26am
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں اکتوبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 69 ڈالر 82 سینٹس فی بیرل کیے جارہے ہیں شائع 04 ستمبر 2024 09:49am