”اللہ کا شکر ہے“ کہنا مہنگا پڑ گیا، سلمان خان کی ٹوئٹ پر بھارتیوں کا غصہ پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانے والے بھارتیوں کو اداکار کی ٹوئٹ پسند نہ آئی اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 09:10am
وزیراعظم کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان قوم بالخصوص علمائے کرام آج پورے ملک میں اجتماعی دعاﺅں اور نوافل کا اہتمام اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں، شہباز شریف شائع 11 مئ 2025 01:39am
بھارتی ڈرون سے یو ایس بی نما ڈیوائسز گرائے جانے کی اطلاعات، عوام محتاط رہیں، سول ڈیفنس حکام شہری ڈرون یا کوئی مشکوک چیز نظر آنے پر وہ فوراً اپنے ضلعی کنٹرول روم یا پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 07:53am
آپریشن بُنيان مرصوص کی کامیابی کے بعد کراچی، حیدرآباد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم فضا پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی، نوجوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 11 مئ 2025 12:42am
پاکستان نے کشمیر پر تعمیری سفارتکاری کی پیشکش کردی، دفتر خارجہ کا بیان جاری بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان نے انتہائی ضبط و تحمل کا مظاہرہ کیا شائع 10 مئ 2025 11:39pm
خطرناک انٹیلی جنس اطلاعات ملنے پر امریکہ نے مداخلت کی، سی این این جنگ بندی میں امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ نے اہم کردار ادا کیا شائع 10 مئ 2025 11:24pm
جنگ بندی کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا، بھارتی عہدیدار بھارت نے گزشتہ ماہ اس معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا شائع 10 مئ 2025 10:54pm
پاکستان بار بار جنگ کی خلاف ورزی کر رہا ہے، جواب دے رہے ہیں، بھارت وکرم مسری کی ہنگامی اور مختصر پریس کانفرنس شائع 10 مئ 2025 10:39pm
ملک بھرمیں شہریوں اور تاجروں کا پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، ریلیاں نکالی گئیں کئی شہروں میں مسیحی برادری ، تاجروں اور زندگی کے مختلف طبقوں کی جانب سے ریلیاں، رقص و نعرے، لاہور میں فوج پر گل پاشی اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 11:22pm
جنگ بندی کے باوجود سرینگر، بھمبر اور بہاولپور میں دھماکے بھمبر میں بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 11:01pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کیسے ہوا؟ امریکی صحافی نے تفصیلات بتا دیں کئی دنوں سے پوری دنیا بھارت، پاکستان کے درمیان سیز فائرکی کوشش کر رہی تھی، سی این این کے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک ایڈیٹر نک رابرٹسن شائع 10 مئ 2025 08:55pm
ارنب گوسوامی سیز فائر کے اعلان پرآپے سے باہر ہوگئے امریکا سیز فائر کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتا، بھارتی اینکر شائع 10 مئ 2025 08:31pm
بھارت ناکام ہو گیا، پاکستانی افواج فاتح بن کر ابھریں، برطانوی صحافی چار روز کی کارروائیوں کے بعد انڈیا اور پاکستان کیا سوچ رہے ہوں گے؟ امبراسن ایتھیراجن، بی بی سی ریجینل ایڈیٹر ساؤتھ ایشیا شائع 10 مئ 2025 08:25pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان نیوٹرل مقام پر مذاکرات ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ دونوں متعدد معاملات پر بات چیت کیلئے راضی ہیں، مارکو روبیو اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 08:38pm
اللّٰہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا، نواز شریف آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ تاریخی اعلان ہے، مریم نواز شریف شائع 10 مئ 2025 07:18pm
پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی گئی حج پروازیں اب سے شیڈول کے مطابق سعودی عرب روانہ ہوں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 07:24pm
پاکستان نے بھارتی جہاز گرا کر خاتون پائلٹ کو گرفتار کر لیا، گورنر خیبر پختون خوا پشاور میں ڈرونز گرائے گئے ہیں، فل حال ملبہ نہیں ملا، گورنر خیبر پختون خوا شائع 10 مئ 2025 05:36pm
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر: پاکستانی پائلٹس یا کچھ اور؟ گردش کرتی تصاویر کی اصل حقیقت سامنے آگئی شائع 10 مئ 2025 04:46pm
اکھنڈ بھارت کا خواب بکھر گیا، مشیر وزیراعظم کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو پاکستان نے صرف اپنے دفاع کا حق استعمال کیا ہے، رانا ثنا اللہ کی آج نیوز کے پروگرام "وار روم" میں خصوصی گفتگو شائع 10 مئ 2025 04:34pm
جے ڈی وینس کی بھارت میں موجودگی: حملے سے پہلے کوئی وعدہ ہوا جس سے بھارت کو حوصلہ ملا؟ وکٹر گاؤ چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں ، وکٹر گاؤ شائع 10 مئ 2025 04:09pm
معاملہ جوہری خطرے تک پہنچا تو امریکا بھارت پر اثر ڈال سکتا ہے، سوربھ گپتا بھارت اب خود کو روایتی جنگ کے لیے تیار کر رہا ہے، جبکہ پاکستان اس گنجائش کو کم سے کم رکھنا چاہتا ہے،سوربھ گپتا شائع 10 مئ 2025 03:58pm
پاکستان، افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس، خطے کی صورتحال پر مشاورت فریقین نے قیام امن، مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل اور جارحیت سے گریز پر زور دیا۔ شائع 10 مئ 2025 03:17pm
بھارتی جارحیت: پنجاب حکومت نے انٹرنل سیکیورٹی کیلئے 2 ارب کے فنڈز جاری کردیے ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے 50 ہزار سے زائد رضاکاروں نے شہری دفاع کی ٹریننگ مکمل کر لی۔ شائع 10 مئ 2025 03:07pm
دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کارروائی کی، عطا تارڑ پاکستان نے کسی سول آبادی کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ صرف بھارتی فوجی تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، وزیر اطلاعات شائع 10 مئ 2025 02:58pm
پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، خون کے آخری قطرے تک بھارت کے خلاف کھڑے رہیں گے، سکھ رہنما بھارت نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، اقلیتوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے، رمیش سنگھ اروڑا، سکھ رہنما اور ستونت کور کی بھارت پر کڑی تنقید شائع 10 مئ 2025 02:56pm
بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہید، 56 زخمی: وزیراطلاعات آزاد کشمیر مجموعی شہادتوں کی تعداد 28 تک پہنچ چکی، مولانا مظہر سعید شائع 10 مئ 2025 02:30pm
پاکستان سے ہیک کیا گیا بھارتی ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش ہیک کی گئی ویب سائٹس میں بھارتی آسام رائفل، ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی پورٹل اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2025 03:00pm
پاکستان بھارت کشیدگی: آئی پی ایل کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا فرنچائز مالکان بھارتی خسارے سے پریشان آگئے شائع 10 مئ 2025 02:11pm
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کیشدگی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ شائع 10 مئ 2025 01:15pm