Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
ہفتہ 08 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پاک فوج کی پانڈو سیکٹر میں موثر کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر اور چیک پوسٹ تباہ

پاک فوج کی پانڈو سیکٹر میں موثر کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر اور چیک پوسٹ تباہ

بھارتی بٹالین ہیڈکوارٹر نانگا ٹک کو شدید نقصان پہنچایا، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 07:53am
دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا

دھرم شالا میں آئی پی ایل کا میچ اچانک ختم کردیا گیا

بھارت کی ایک اور ڈرامہ بازی، خود ہی اپنے لیے خطرے کا واویلا شروع کردیا
شائع 08 مئ 2025 10:26pm
’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا

’ کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں’، وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ پر واضح کردیا

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان پہنچ رہے ہیں
شائع 08 مئ 2025 10:21pm
پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، امریکا کی تصدیق

پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، امریکا کی تصدیق

جے 10 ایئرکرافٹ نے رافیل کیسے گرایا? خود امریکی بھی حیران رہ گئے
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 10:58pm
بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع

بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا قرار دیا
اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 01:34am
پاکستان میں بھارتی ڈرونز کیوں آئے؟ حامد میر نے بھارتی منصوبہ بے نقاب کر دیا

پاکستان میں بھارتی ڈرونز کیوں آئے؟ حامد میر نے بھارتی منصوبہ بے نقاب کر دیا

پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 25 سے زائد اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں
شائع 08 مئ 2025 08:35pm
پنجاب کے بعد وفاق میں بھی تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ

پنجاب کے بعد وفاق میں بھی تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 09:26pm
ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا

ڈرون حملوں کے بعد بھارت پر حملہ یقینی ہوچکا، خواجہ آصف کا بڑا بیان سامنے آگیا

بھارتی ڈرونز سے فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، رائٹرز کو انٹرویو
شائع 08 مئ 2025 07:42pm
پاکستانی بندرگاہوں پر ہائی الرٹ، کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد

پاکستانی بندرگاہوں پر ہائی الرٹ، کشتیوں کے سمندر میں جانے پر پابندی عائد

گوادر پورٹ، پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پر شپنگ آپریشن معمول کے مطابق جاری
شائع 08 مئ 2025 07:42pm
بھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار

بھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار

ہندوتوا کی سوچ سکھوں کو بھڑکانا چاہتی ہے، نائب وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ نیوز کانفرنس
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 08:05pm
جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، شرجیل میمن

جنگ نہیں چاہتے، مسلط کی تو پوری قوم جواب دے گی، شرجیل میمن

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کا خطاب قابل تعریف ہے، وزیراعظم نے کل سب کو ساتھ چلنے کی دعوت دی
شائع 08 مئ 2025 06:30pm
پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان

پاکستان سپر لیگ کا آج ہونے والا میچ ملتوی، پی سی بی کا باضابطہ اعلان

میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، پی سی بی
شائع 08 مئ 2025 06:16pm
مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان

علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی
شائع 08 مئ 2025 06:00pm
پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع

قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی
شائع 08 مئ 2025 05:27pm
سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت

سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت

چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، ججز نے شہدا کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا
شائع 08 مئ 2025 05:16pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:41pm
آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرے، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

ریلی میں بھارت اور مودی کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی
شائع 08 مئ 2025 05:02pm
پاک بھارت حملے شروع ہونے کے بعد مودی کا پہلا بیان آ گیا

پاک بھارت حملے شروع ہونے کے بعد مودی کا پہلا بیان آ گیا

بھارتی وزیراعظم کے بیان میں پاکستان کا خوف نمایاں ہے
شائع 08 مئ 2025 04:37pm
عالمی برادری پاکستان کے ذمہ دارانہ دفاعی اقدامات کی تعریف

عالمی برادری پاکستان کے ذمہ دارانہ دفاعی اقدامات کی تعریف

بھارتی فوج کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پاکستانی فوج دنیا کی سب سے طاقتور افواج میں شامل ہو گئی ہے، سی این این
شائع 08 مئ 2025 03:32pm
پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دئے گئے

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دئے گئے

پی سی بی، فرنچائزز اور غیر ملکی پلئیرز کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا
شائع 08 مئ 2025 03:24pm
بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف استعمال کئے گئے ’ہیروپ ڈرونز‘ کیا ہیں؟

بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف استعمال کئے گئے ’ہیروپ ڈرونز‘ کیا ہیں؟

'اسے جام کرنا انتہائی مشکل ہے، مگر پاکستانی دفاعی ماہرین نے اسے نہ صرف ٹریک کیا بلکہ کامیابی سے مار گرایا'
شائع 08 مئ 2025 03:21pm
شپنگ لائنز کی منافع خوری ، تجارتی کنٹینرز پر 800 ڈالر تک سرچارج عائد

شپنگ لائنز کی منافع خوری ، تجارتی کنٹینرز پر 800 ڈالر تک سرچارج عائد

وفاقی حکومت شپنگ لائنز سے رابطہ کرے اور اضافی فریٹ چارجز واپس لینے کے لیے بات کرے، صدر کراچی چیمبرز
شائع 08 مئ 2025 03:20pm
مودی کی سازش بے نقاب: بھارتی پنجاب میں فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی

مودی کی سازش بے نقاب: بھارتی پنجاب میں فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی

مودی حکومت اس حملے کا الزام پاکستان پر ڈالنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ بھارتی سکھ برادری کی حمایت حاصل کی جا سکے۔
شائع 08 مئ 2025 03:09pm
واہگہ بارڈر سے متعلق سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی قرار

واہگہ بارڈر سے متعلق سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی قرار

جعلی ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ واہگہ بارڈر کے قریب ایک سکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے
شائع 08 مئ 2025 03:00pm
میرے پاس ہتھیار نہیں لیکن میں قلم کے ذریعے لڑوں گا ، انور مقصود

میرے پاس ہتھیار نہیں لیکن میں قلم کے ذریعے لڑوں گا ، انور مقصود

اپنی خودمختاری کا دفاع ہمارا حق ہے،افتخار عارف
شائع 08 مئ 2025 02:31pm
ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، دنیا یاد رکھے گی، عطا تارڑ

ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، دنیا یاد رکھے گی، عطا تارڑ

رافیل طیارے نہیں، بھارتی غرور گرا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:39pm
پاکستان سے پنگا لینا مہنگا پڑا، بھارت کو کتنی لاگت والے جنگی طیاروں کا نقصان ہوا؟

پاکستان سے پنگا لینا مہنگا پڑا، بھارت کو کتنی لاگت والے جنگی طیاروں کا نقصان ہوا؟

آپریشن سندور کے دوران بھارت کو بڑے فضائی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا
شائع 08 مئ 2025 02:04pm
نواز شریف وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے، موجودہ صورتحال پر اہم مشاورت متوقع

نواز شریف وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے، موجودہ صورتحال پر اہم مشاورت متوقع

وزیراعظم شہبازشریف موجودہ جنگی صورتحال پر نواز شریف کوبریفنگ دیں گے۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 02:33pm
لاہور: والٹن میں فائرنگ کی آوازیں، سائرن بج اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور: والٹن میں فائرنگ کی آوازیں، سائرن بج اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس

لاہور کے مختلف علاقوں میں 6 مشکوک ڈرونز مار گرائے گئے، 5 ڈرونز والٹن اور ایک ڈرون جلو موڑ پر مار گرایاگیا۔
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 01:38pm
پاک فوج نے 29 بھارتی ڈرون مار گرائے، 3 پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 5 زخمی

پاک فوج نے 29 بھارتی ڈرون مار گرائے، 3 پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 5 زخمی

پاکستان نے حملہ کیا تو اس کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 10:12pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

تازہ ترین

'گولی پیچھے سے لگی، جسم پر تشدد کے نشان': میر رضا کیس کی ابتدائی رپورٹ جاری

'گولی پیچھے سے لگی، جسم پر تشدد کے نشان': میر رضا کیس کی ابتدائی رپورٹ جاری

آبنائے ہرمز کی بحالی کا 'عمان مذاکرات' سے کوئی تعلق نہیں: پاسدارانِ انقلاب

آبنائے ہرمز کی بحالی کا 'عمان مذاکرات' سے کوئی تعلق نہیں: پاسدارانِ انقلاب

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.