پی ٹی آئی کور کمیٹی نے حماد اظہر کا استعفیٰ مسترد کردیا حماد اظہر سے درخواست ہے اپنی ذمہ داریوں کو جاری رکھیں، کور کمیٹی شائع 16 اگست 2024 11:35pm
انصاف کے تقاضے پورے نہ ہونے پر تحفظات ہیں، بیرسٹر گوہر نیب سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے کیسز بنا رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 16 اگست 2024 04:36pm
پاکستان کو باہر کے نہیں اندر کے دشمن سے خطرہ ہے، محمود خان اچکزئی پاکستان میں آج بھی آئین کا فقدان ہے، ہمار مقصد آئین کی بحالی ہے، اپوزیشن اتحاد شائع 14 اگست 2024 06:02pm
اسلام آباد : مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس اجلاس کی صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں شائع 09 اگست 2024 04:58pm
پی پی سینیٹر اور ن لیگ کے ایم این اے کا پی ٹی آئی بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ پی ٹی آئی اراکین نے اپنے کارکنان کی گرفتاریوں کے بارے میں بتایا، طارق فضل چوہدری شائع 06 اگست 2024 06:24pm
الیکشن ترمیمی بل 2024 کل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا الیکشن ترمیمی بل 2024 پر پہلے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی شائع 04 اگست 2024 09:30pm
بلوچیت کا بہانہ بناکر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے، ضیاء لانگو صوبے میں کشت خون کی ہو لی کھیلی جا رہی ہے، احتجاج کی سیاست کو مسترد کیا جائے، وزیر داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:03pm
اپوزیشن اتحاد کا نواز شریف اور آصف زرداری سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سے باضابطہ رابطوں کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:45pm
عمران خان نے مذاکرات کیلئے منتیں شروع کردیں، فوج کو سیاست میں گھسیٹا جا رہا ہے، عطا تارڑ عمران خان کے فوج اور مریم نواز سے متعلق بیان پر ن لیگ کا رد عمل اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 07:34pm
عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کا پیغام اچھی بات ہے، مراد علی شاہ پابندی سے بچنا ہے تو تحریک انصاف کو سمت درست کرنا ہوگی، وزیر اعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 07:40pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد کا احتجاج ملتوی کر دیا ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے، عامر مغل اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 08:27am
کیا امریکی سفیر عمران خان سے ملیں گے، ترجمان محکمہ خارجہ نے جواب دیدیا پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر کوئی پوزیشن نہیں لیتے، دہشت گردی کیخلاف کانگریس سے فنڈز کی درخواست کی، ترجمان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 11:25am
مخصوص نشستیں ملنے کے بعد عدم اعتماد کی طرف جائیں گے، اسد قیصر دسمبر تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کو اسمبلی میں اکثریت مل جائے گی، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:33am
تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، بھائی شائع 24 جولائ 2024 10:23pm
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں، عظمیٰ بخاری اڈیالہ جیل کے قیدی نے آئی ایم ایف کے ساتھ عوام دشمن معاہدہ کیا تھا، صوبائی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:41pm
قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا حاضر سروس کیساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو بھی قوانین اور قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنی ہوگی، سرکولر شائع 24 جولائ 2024 05:52pm
کبھی بھوک ہڑتال اور کبھی ملک بند کرنے کی بات سنتے ہیں، دانیال چوہدری کی پی ٹی آئی پر تنقید تحریک انصاف پاکستان کو کمزور کرنے کی کوششیں کر رہی ہے، لیگی رہنما شائع 23 جولائ 2024 08:38pm
بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا مخصوص نشستوں کی ریویو پٹیشن پر چیف جسٹس کو بہت جلدی ہے، بانی پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:59pm
سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کسی دباؤ کی وجہ سے نہیں کیا، کسی اور جماعت میں جانے کا ارادہ نہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 03:23pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر اسیران کی رہائی کیلئے متفقہ قرارداد منظور شائع 20 جولائ 2024 07:57pm
پی پی اور ن لیگ دونوں فارم 47 کی پیداوار ہیں، عمران خان، مذاکرات کا امکان مسترد تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی شائع 20 جولائ 2024 06:55pm
پیپلزپارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ہیں، ذرائع شائع 20 جولائ 2024 05:08pm
ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا، نواز شریف 2018 سےنظر لگی اورغریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:40pm
پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں، رانا ثنا اکتوبر کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی خبر پکی نہیں ہے، رہنما ن لیگ شائع 19 جولائ 2024 10:17pm
پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کی کوششیں آج بھی جاری ہیں، جاوید چوہدری دونوں جماعتوں نے اتفاق کرلیا تو منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:28pm
ہمارا بیانیہ پہلے پاکستان پھر سیاست ہے، دانیال چوہدری جلاؤ گھیراؤ کی سوچ کو پاکستان کے لوگ نہیں مانتے ہیں، رہنما ن لیگ شائع 19 جولائ 2024 07:53pm
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے، ذرائع شائع 17 جولائ 2024 11:58pm
حکومت تبدیل ہوئی تو انتخابات نہیں ہونگے، ٹیکنوکریٹ آئیں گے، عالمی ریٹنگ ایجنسی فروری کے الیکشن کے بعد ویسا احتجاج نہیں ہوا جیسی توقع تھی، فچ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:10am
پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کو تیار، تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان پرانے چہروں نے سیاسی منظرنامے پرواپسی کیلئے جوڑ توڑ شروع کردیا، ذرائع شائع 14 جولائ 2024 06:07pm
سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کی گرفتاری کی کوششوں کیخلاف قرارداد منظور کرلی عمر ایوب کو گرفتار کرنا اپوزیشن لیڈر آفس کی توہین ہوگی، قرار داد شائع 09 جولائ 2024 08:26pm