پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:00pm پی ٹی آئی کو اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی 8 فروری کو کامیاب ہوگی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:49am لاہور دا پاوا ’اختر لاوا‘ نے پارٹی بدل لی ن لیگ کے کارکن رہنے والے اختر لاوا کا حماد اظہر کی حمایت میں 'نفرت لیگ' کو الوداع
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:05am پانی دو، ووٹ لو، تحریک زور کیوں پکڑ رہی ہے؟ واضح رہے پاکستان کے علاقوں لکی مروت، کرک، لنڈی کوتل سمیت خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان شائع 05 فروری 2024 10:34pm 30 آزاد امیدوار میرے ساتھ شامل ہوں گے، پرویز خٹک کا دعویٰ پی ٹی آئی والوں نے میرے ساتھ معاہدہ کیا ہوا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان شائع 05 فروری 2024 08:09pm این اے 155 لودھراں، پی ٹی آئی خاتون امیدوار الیکشن سے دستبردار، اغواء کی تردید ہم خوشی سے یہیں موجود ہیں، کسی نے اغواء نہیں کیا، امیدوار عفت طاہرہ کے بھائی کا ویڈیو پیغام
پاکستان شائع 05 فروری 2024 07:18pm الیکشن 2024 : کس حلقے میں سب سے زیادہ اور کم ووٹرز رجسٹرڈ ہیں ؟ فافن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے رجسٹرڈ ووٹرز کے تناسب سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 12:14am تشہیری مواد ہٹانے پر پی پی امیدوار ٹرک کے آگے لیٹ گئے مانیٹرنگ آفیسر کی ہدایت پر فیس ادا نہ کرنے والے امیدواروں کی فلیکسسز اتاری جارہی ہیں، عملہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 07:26pm ریحان زیب کا قتل: سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار پر ایک اور مقدمہ درج مقدمہ باجوڑ میں ریحان زیب کے قتل کیخلاف احتجاج پر درج کیا گیا، انور زیب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:59pm ’مرتضیٰ وہاب، دبئی کو آپ کی ضرورت ہے‘ ، سڑکیں ڈوبنے پر بلاول کا پیغام کراچی کی سڑکیں ڈوبنے پر تنقید کرنے والے چیئرمین پی پی کے اعتماد کو داد دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 12:59am آنے والی حکومت کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے تیار رہنا چاہیے، وزیراعظم جو بھی غیرمشروط سرینڈر کرے اسے قومی دھارے میں آنے کا موقع ملنا چاہیے، انوارالحق کاکڑ
پاکستان شائع 04 فروری 2024 10:33pm چار سدہ : اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا انتخابی اتحاد کا اعلان ایمل ولی خان اور آفتاب احمد خان شیر پاؤ کے مدمقابل امیدوار دستبردار ہوگئے
پاکستان شائع 03 فروری 2024 08:21pm ’خواتین کو جنرل نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ نہیں دیے گئے‘، الیکشن کمیشن میں شکایت درج اگر جماعتیں 5 فیصد ٹکٹ خواتین کو نہیں دیتیں تو وہ انتخابی نشان کے لیے اہل نہیں ہیں، خط
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:52pm 8 فروری کو ووٹ کی پرچی پر جہاد اور اسلام دونوں جیت سکتے ہیں، فضل الرحمان ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے ریاست مدینہ سے بےخبر تھے، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 05:45pm اقتدار میں آکر پھر ترقی کا سفرشروع کریں گے، نواز شریف ہم سی پیک کے ذریعے 60 ارب کی سرمایہ کاری لائے، یہ دھرنا دے رہےتھے، قائد ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 07:56pm یہ شیر نہیں بلی ہے، ہم اس بلی کا بندوبست کرتے ہیں، بلاول یہ آپ سے ووٹ لے کر لاہور اور رائے ونڈ کی خدمت کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 04:57pm ن لیگ کی سابق ایم این اے عائشہ رجب آئی پی پی میں شامل عائشہ رجب نے آئی پی پی رہنما ہمایوں اختر کی سپورٹ کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 03 فروری 2024 12:58am آج تیر کے دفن ہونے کا دن ہے، حیدرآباد کے انتخابات کا نتیجہ سامنے آگیا، خالد مقبول حیدرآباد میں پتنگ کے سوا ہر نشان کی ضمانت ضبط ہونے والی ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:45am انتخابات بہت دوردکھائی دیتے ہیں، مریم وزیراعلیٰ پنجاب ہونگی، حامد میر بشریٰ بی بی کو زبردستی جیل سےذ بنی گالا بھیجا گیا، آج نیوز کو انٹرویو
پاکستان شائع 02 فروری 2024 07:17pm خواب دیکھنے والوں کو جیتنے نہیں دیں گے، نواز نے ہمیشہ بدلے کی پالیسی رکھی، شرجیل سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک کو بدترین معاشی بحران میں ڈالا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 05:53pm ن لیگ اور آئی پی پی عوام کی قسمت بدل دینگے، جہانگیر ترین مل کر لوگوں کی خدمت کرنی ہے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 05:28pm 30 لاکھ گھر بنا کردیں گے، حکومت بنی تو نفرت اور تقسیم کی سیاست دفن کردیں گے، بلاول، آصفہ عوام 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر پی پی کو کامیاب کروائیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 05:36pm حکومت ختم نہ ہوتی تو بے روزگاری نہ ہوتی، وہ دھرنے دے رہے تھے ہم دہشتگردی ختم کررہےتھے، نواز ن لیگ چورچور نہیں کہتی، انتقام کی سیاست نہیں کرتی، مریم نواز
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:48pm عدالتی احکامات نہیں مانے تو ہم استعفیٰ دیکر عزت سے چلے جائیں گے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ احکامات کی خلاف ورزی ہوگی تو کمپرومائز نہیں کرسکتا، ریمارکس
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 11:46pm بلوچستان : پی ٹی آئی نے 2 امیدواروں کی بنیادی رکنیت ختم کردی ان ارکان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبرداری کی پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، سردار حسن شاہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:58pm ’ایک اور دن گزر گیا‘ بلاول کی ایک بار پھر نواز شریف کو مناظرے کی دعوت بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مناظرے سے متعلق ٹوئیٹ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:12pm انتخابی مہم پر شرانگیزی ہوئی، شہدا کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، فاروق ستار انتخابی دفاتر میں گھس کر کارکنوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، رہنما ایم کیوایم پاکستان
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 09:03pm سوات میں نوجوان آزاد امیدوار کی انتخابی مہم جاری نوجوانوں کے تعلیم کے مسائل حل کریں گے، سعد خان
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 10:54pm ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا دور واپس نہیں آئے گا، سراج الحق پاکستان کا ہر بچہ پونے 3 لاکھ کا مقروض ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 09:40pm ایم کیو ایم کے اُمیدوار کا انتخابی مہم چلانے کا منفرد انداز عام آدمی ہوں اپنے وسائل کے مطابق مہم چلا رہا ہوں، افضل بلوچ
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 06:50pm اگر کسی وزیراعظم کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت پڑی تو 3 ترامیم کی شرط رکھیں گے، خالد مقبول اس مرتبہ کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان