پاکستان شائع 24 فروری 2024 10:01pm کوئی جبر ایم کیو ایم کو نہیں ہرا سکا، خالد مقبول صدیقی اردو کو رائج کرنے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تحریک چلائیں گے، کنوینئرایم کیوایم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 07:57pm بیرسٹر گوہر کیخلاف بیانات پر پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا نو منتخب رکن قومی اسمبلی کو 2 روز میں معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:38pm ہم 3 آئینی ترامیم چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی انکار کی وجہ بتائے، ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ بتائے پیپلزپارٹی سے کیا طے ہوا ہے، خالد مقبول کی آج نیوز پر گفتگو، اتحادی جماعت سے اہم مذاکرات
▶️ پاکستان شائع 23 فروری 2024 06:04pm اسمبلی کا رکن بننے والے باپ اور دو بیٹوں نے حلف اٹھالیا مخالفین ارب پتی تھے لیکن اس کے باوجود ہم کامیاب ہوئے، سردار پرویز اقبال گورچانی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 11:13am والد کے خلاف بولنے پر نادیہ جمیل نے مریم نواز کے ساتھ کیا کیا تھا؟ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی زندگی کے دلچسپ اور تلخ لمحات سے متعلق بات چیت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:23pm ن لیگ کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا، ’بلا سود قرض کا اعلان‘ فری صحت کی سہولتوں پر کام کریں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 21 فروری 2024 04:47pm چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے، سراج الحق راتوں رات 2 خاندانوں کی بادشاہت قائم کی گئی، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 21 فروری 2024 01:41pm سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت الیکشن ایکٹ تو تمام سیاسی جماعتوں نے خود بنایا ہے، لاہور ہائیکورٹ
دنیا شائع 21 فروری 2024 08:28am نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے، میتھو ملر
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:02pm کمشنر الزامات کی تحقیقات: ڈی آراوز اور آراوز کے بیانات قلمبند رپورٹ کی تیاری کا کام بھی شروع کردیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 20 فروری 2024 07:53pm پنجاب اسمبلی کے مزید 2 آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل عوام کی خوشحالی کی روایت کو نئے جذبے سے آگے بڑھائیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 20 فروری 2024 06:44pm پی ٹی آئی رہنما نے اراکین کیلئے پارلیمنٹ لاجز میں فوری رہائش گاہیں مانگ لیں رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ طے شدہ پالیسی کے مطابق کی جائے گی، ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 01:56pm شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر: پی پی اور ن لیگ میں حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا چیئرمین سینیٹ، سندھ پنجاب اور بلوچستان کے گورنرز ، اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدوں کیلئے بھی اتفاق
پاکستان شائع 19 فروری 2024 11:22pm پی ٹی آئی محاذ آرائی کی طرف نہیں جائے گی، تیمور سلیم جھگڑا مسلم لیگ ن کے لیے پنجاب میں بھی حکومت بنانا چیلنج ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 12:22am ن لیگ بلوچستان کی پریس کانفرنس، صوبے میں حکومت بنانے کا دعویٰ قیادت نے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ پی پی کو دینے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا، شیخ جعفر مندوخیل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:08pm این اے 43 ٹانک میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کو شکست پی ٹی آئی کے داور خان 64483 ووٹ لے کر کامیاب، 6پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ پیر کو ہوئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:29pm حکومت 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، فیصل واوڈا پی ٹی آئی پنجاب اور مرکز میں حکومت نہیں بناسکتی، یہ مولا جٹ کی سیاست چھوڑ دے، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:32pm پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی شیرانی گروپ سے ملاقات تحریک انصاف کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے، مولانا گل نصیب
پاکستان شائع 19 فروری 2024 06:37pm عوامی مینڈیٹ کا احترام، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، صدر افسوس ہے قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:03pm این اے 43 ٹانک میں ووٹوں کی خریدوفروخت کی ویڈیو سامنے آگئی پولنگ اسٹیشنوں پر 7 ہزار روپے تک میں سودے بازی ہوتی رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:11pm این اے 43 ٹانک : پولنگ کے دوران فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک پولنگ اسٹیشن پر 20 سے 25 افراد نے حملہ کیا، مقامی ذرائع
▶️ پاکستان شائع 19 فروری 2024 12:11am کراچی : عالمی ادبی میلے کے آخری روز ’پاکستان میں سیاست‘ سمیت دیگر سیشنز کا انعقاد ساحل کنارے علم و ادب کی تین روزہ محفل صوفی قوالی ٹائٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:33pm الیکشن کمیشن چیلنج کردہ حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرے، فافن الیکشن کمیشن فارمز 45 کی مختلف کاپیوں کی حقیقت کی وضاحت کرے، رپورٹ
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:58pm حکومت سازی پر ملاقاتیں، اسحاق ڈار نے دونوں جماعتوں کو لب کشائی سے روک دیا دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:42pm بلوچستان اسمبلی کا نومنتخب آزاد رکن مسلم لیگ ن میں شامل گوادر سمیت پورے بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
▶️ پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:08pm حکومت سازی : پی ٹی آئی کا ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ جمہوری کی جڑیں مضبوط کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھ جائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 18 فروری 2024 08:08pm انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 10:38pm 2 سال کیلئے وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، وزارتیں نہیں لیں گے، بلاول انتخابی نتائج سے متعلق شکایتیں متعلقہ فورم پر لے کر جاؤں گا، سنوائی نہ ہوئی تو عوام میں آسکتا ہوں، چیئرمین پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 10:20pm جماعت اسلامی نے ’جمہوریت بچانے کیلئے‘ آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی تمام جماعتوں کو 'جمہوریت بچاؤ کانفرنس' کے دعوت نامے بھیج دیے گئے
کھیل اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:19am ’اب مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا‘ سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستانیوں سے اپیل کر دی