سینیٹ الیکشن : پنجاب کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی آج سے جمع ہو رہے ہیں امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں شائع 15 مارچ 2024 09:42am
ضمنی انتخابات تک متعلقہ اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کوئی سرکاری عہدیدار ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کرے گا ،الیکشن کمیشن شائع 15 مارچ 2024 07:35am
رمضان شوگر ملز ریفرنس : حمزہ شہباز کو ایک پیشی کا استثنیٰ مل گیا وزیراعظم شہباز شریف کی جگہ اُن کے نمائندے انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے شائع 12 مارچ 2024 11:09am
صدارتی انتخاب: سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے 24 ارکان کے ووٹ پر اعتراض ارکان پر اعتراض کے بارے پریزائیڈنگ آفیسر کو تحریری درخواست بھی دے دی شائع 09 مارچ 2024 01:56pm
’میں نے کابینہ تشکیل نہیں دی‘ وزیراعلیٰ اور تیمور جھگڑا ملاقات کی اندرونی کہانی عمران خان کی ہدایت پر آپ کو کابینہ میں شامل کرسکتا ہوں، علی امین کا تیمور جھگڑا کو جواب شائع 09 مارچ 2024 01:31pm
صدارتی انتخاب : پروڈکشن آرڈر کے باوجود اعجاز چوہدری ووٹ سے محروم حکومت اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ابھی تک اجازت نامہ نہیں ملا، جیل حکام شائع 09 مارچ 2024 12:01pm
18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، اب بھی جو ہوگا یہی کرے گی، آصف علی زرداری اٹھارہویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی، ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی، زرداری شائع 09 مارچ 2024 11:39am
اگر اپوزیشن ارکان نے ریاست مخالف بات کی تو ذمے داری نبھاؤں گا، ایاز صادق سنی اتحاد کونسل والے ہمیشہ احتجاج کے موڈ میں ہی رہتے ہیں ، عرفان صدیقی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 12:29pm
تحریک انصاف نے صدارتی انتخاب کو متنازع قرار دے دیا آدھے سے زائد ووٹر اہل نہیں ، مخصوص نشستیں جیت کر آنیو والے بھی ووٹ کے اہل نہیں، فیصل جاوید اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:53am
صدارتی انتخاب: اراکین پارلیمنٹ کیلئے حلوہ پوری کا ناشتہ ناشتے میں حلوہ پوری سمیت دیگر پکوان بھی موجود اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 11:52am
سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کے خواہشمند ہیں، شیر افضل مروت تحریک انصاف کی ڈیل صرف سیاسی قوتوں سے ہو سکتی ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 09 مارچ 2024 08:32am
سکیورٹی اہلکار اب عمران خان کی ملاقاتوں کی گفتگو نہیں سن سکیں گے، سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم اور فردوس شمیم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 02:47pm
فضل الرحمان موجودہ بیانے کیساتھ کس حد تک جاسکتے ہیں، حکومتی اتحاد انہیں کیوں منا رہا ہے مولانا فضل الرحمان کے پاس تنہا اتنی افرادی طاقت موجود ہے جس سے وہ سڑکوں کا ماحول گرم رکھ سکتے ہیں شائع 05 مارچ 2024 02:23pm
اسحاق ڈار وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر، وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ وفاقی کابینہ میں پرانے اور نئے چہرے دکھائی دے سکتے ہیں اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:32pm
مریم نواز نے لاہور میں کینسر اسپتال کے قیام کا اعلان کردیا اسپتال کے ساتھ مریضوں کے تیمارداروں کیلئے ہوٹل بھی قائم کیا جائے گا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:25pm
نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری پیر کو ہوگی، کون کون شرکت کریگا صدر مملکت نئے منتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے شائع 03 مارچ 2024 10:23pm
سینیٹ جنرل نشست : سنی اتحاد کونسل اور پی پی رہنما کے کاغذات جمع سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چوہدری الیاس کے کاغذات نامزدگی جمع شائع 03 مارچ 2024 07:24pm
جے یو آئی سندھ کا اہم اجلاس اتوار کو ہوگا، مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے اجلاس میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع شائع 02 مارچ 2024 11:59pm
انتخابی معاملات کا فورم آئی ایم ایف نہیں، وزیراعظم کا عمران کے خط پر رد عمل پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط غیر ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 28 فروری 2024 10:48pm
وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں، مراد علی شاہ وفاقی حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے ہوں گے اور آگے بڑھنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ شائع 28 فروری 2024 10:15pm
شہباز شریف کا عشائیہ، بلاول نے چارٹر برائے معیشت، قومی اتفاق رائے کی تجاویز پیش کردیں آصف علی زرداری ، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کی عشائیے میں شرکت شائع 28 فروری 2024 09:45pm
ڈیڑھ دو برس تکلیف دہ، پاکستان مشکلات سے نکل جائے گا، نواز شریف قوم کی امنگوں پر پورا اتریں گے، نامزد وزیر اعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 08:13pm
صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس کے معاملے پر ہتھیار ڈال دیے صدر سے قبل اسپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس طلبی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:58am
قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار اتحادیوں نے حکومت سازی کے تمام مراحل مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 07:44am
مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان اگر پی ٹی آئی جیت گئی ہے تو ان کو حکومت حوالے کر دیں، امیر جے یو آئی شائع 27 فروری 2024 04:58pm
مریم کا ٹارگٹ ملک بچانا ہے، اپوزیشن کے علاقوں میں کام نہیں روکے جاسکتے، تہمینہ دولتانہ مریم نواز صوبہ پنجاب کو آگے لے کر جائیں گی، پی پی رہنما فتح اللہ خان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 10:31pm
مریم نواز کو وزیراعلیٰ ’سلیکٹ‘ کروانے کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر مریم نواز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب 'سلیکشن' جمہوریت کے دامن پر بدنما داغ ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 26 فروری 2024 08:37pm
بلوچستان آتش فشاں بن گیا، اب ٹینک قابو نہیں کرسکتے، سراج الحق نئی حکومت جان لے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے عوامی طاقت سے مزاحمت کیجائے گی، اعلامیہ جمہوریت بچاؤ کانفرنس شائع 26 فروری 2024 07:35pm
کوئی جبر ایم کیو ایم کو نہیں ہرا سکا، خالد مقبول صدیقی اردو کو رائج کرنے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تحریک چلائیں گے، کنوینئرایم کیوایم شائع 24 فروری 2024 10:01pm
بیرسٹر گوہر کیخلاف بیانات پر پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا نو منتخب رکن قومی اسمبلی کو 2 روز میں معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 07:57pm