پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:12pm کمشنر الزامات: الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 09:36pm عام انتخابات میں 2 بھائی ایم این اے اور 2 بھائی ایم پی اے منتخب چاروں بھائی 2018 کے الیکشن میں بھی انہی انتخابی حلقوں سے منتخب ہوٸے تھے
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:05pm سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، انتشار برداشت نہیں ہوگا، نگراں وزیراعظم کسی بھی قسم کی تحریک یا تشدد پر اکسانے کے عمل کو معاف نہیں کیا جائے گا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 06:37pm انتخابی نتائج کیخلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج 9ویں روز میں داخل کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد نے دھرنا دے رکھا ہے
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:11pm 8 فروری کو ریاستی جبر انسانوں کو حق آزادی سے روک نہ سکا، شیر افضل ہمارے ہاتھ پیر باندھ کر ہمیں پولنگ بوتھ بھیجا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:01pm پرویز خٹک پی ٹی آئی پی کی چیئرمین شپ اور پارٹی ممبر شپ سے مستعفی پارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی تک محمود خان قائم مقام چیئرمین رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 04:49pm ’خودکشی کا سوچنے والے کل تک سرکاری میٹنگز اٹینڈ کر رہے تھے‘ 'کمشنر راولپنڈی کل شام میرے ساتھ بیٹھے تھے، مگر۔۔۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:49am ن لیگ وفاقی حکومت سے دستبردار، سعد رفیق نے تصدیق کردی 'مسلم لیگ ن کو اپنے سر پر کانٹوں بھرا تاج سجانے کی کوئی خواہش نہیں ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 05:59pm پی ٹی آئی کا احتجاج: کئی خواتین گرفتاری کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل، سلمان اکرم راجہ بھی گرفتار اسلام آباد میں گڑھے: پی ٹی آئی نے گرفتاریوں سے قبل لاہور میں احتجاجی مقام تبدیل کیا تھا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 10:43pm پی ٹی آئی کے رہنما کی پیپلزپارٹی کے پرویز اشرف سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 09:44pm فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے قربتیں، ’مولانا کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں‘ شیر افضل مروت فضل الرحمان آگ سے کھیل رہے ہیں، ایسا نہیں کہ غلبہ میں ساتھ ہوں اور ملبہ ہم پر ڈال دیں، خرم دستگیر
پاکستان شائع 16 فروری 2024 08:31pm تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا بانی چیئرمین کے حوالے سے اہم اعلان الیکشن کمیشن کے کردار پر صفِ اوّل کی سیاسی جماعتیں آوازیں اٹھا رہی ہیں، تحریک انصاف کور کمیٹی
دنیا شائع 16 فروری 2024 12:18pm بھارتی چینل پر لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی لڑائی، میزبان مزے لیتے رہے پاکستانی سیاستدان کی آپس کی لڑائی بھارتی چینل پر ریٹننگ کا ذریعہ بن گئی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:07pm خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا گزشتہ 6 دنوں سے جاری احتجاج کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر
لائف اسٹائل شائع 15 فروری 2024 08:57am ماہا بخاری بھی انتخابی دھاندلی سے متعلق بول پڑیں، ویڈیو دلچسپ انداز سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی ماہا ' دادا کی پوتی' کے نام سے مقبول ہیں
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:30pm فضل الرحمان سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو ہمارا ساتھ دیں، شوکت بسرا ہماری 170 سیٹیں ہیں، اپنی نشستوں کیلئے ہر حد تک جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:49pm ہمارا احتجاج کسی ادارے کےخلاف نہیں ہے، پیرپگارا گورنرسندھ کی سربراہ جی ڈی اے سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:21pm پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان آئی پی پی میں شامل مزید 10 سے 15 اراکین چند روز میں آئی پی پی میں شامل ہو جائیں گے، علیم خان
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:07pm نئے وزیراعظم کا انتخاب کب ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی اجلاس کے پہلے دن اراکین کے حلف کے بعد نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:50pm شہبازشریف نے نواز شریف کو پھنسا کر بلایا اور ذلیل کروا دیا، پرویز الہٰی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر لاڈلوں کو ڈاکا نہیں مارنے دیں گے، صدر تحریک انصاف
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:41pm این اے 128 : سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری کامیاب امیدوار کا نوٹی فیکشن اگر جاری نہیں ہوا تو کیس کے فیصلے تک معطل رکھا جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 11:08pm قومی اسمبلی کے رکن رضا حیات ہراج اور 8 آزاد ارکان پنجاب اسمبلی ن لیگ میں شامل اتحاد اور تعاون ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتا ہے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 06:37pm ’فیصلے اب میدان میں ہوں گے‘، مولانا فضل الرحمان نے ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا اگر اسٹیبشلمنٹ سمجھتی ہے کہ الیکشن ٹھیک ہے تو پھر قوم نے غداروں کو ووٹ دیا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 13 فروری 2024 11:20pm مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نامزد قائد ن لیگ نواز شریف نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:58am ن لیگ، پی پی، ایم کیو ایم سمیت 6 جماعتوں پر مشتمل حکومت بنانے کا اعلان مل کر حکومت بنائیں گے، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی بھی شامل ہو، آصف زرداری
پاکستان شائع 13 فروری 2024 10:03pm جماعت اسلامی کا جی ڈی اے کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ الیکشن میں ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے زبردست قسم کی دھاندلی کی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:55pm وزیراعظم شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم، نواز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی قائدین کی بیٹھک
پاکستان شائع 13 فروری 2024 08:08pm مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم قائدین کی اہم بیٹھک، تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق ایم کیو ایم کا کراچی کے تمام ٹاؤنز میں فتح کا جشن منانے کا اعلان
پاکستان شائع 13 فروری 2024 07:33pm سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 40 سے زائد حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں نمٹا دیں، تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن تمام شکایتوں پر 22 فروری سے پہلے فیصلہ کرے، عدالت