’میری بیٹنگ تب آتی ہے جب سب کی سانس پھولی ہوتی ہے‘ اللہ کی مدد سے ہر بار پاکستان کو جتوانے سے عزت مل جاتی ہے، نسیم شاہ شائع 25 اگست 2023 06:54pm
’کاش میری والدہ زندہ ہوتیں‘ ، افغانستان کیخلاف فتح کے بعد نسیم شاہ آبدیدہ پی سی بی نے جذباتی اور پُرجوش مناظرکی ویڈیوجاری کردی شائع 25 اگست 2023 03:17pm
ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر، مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہوں گے شائع 24 اگست 2023 06:12pm
افغانستان کیخلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے باوجود بابر اعظم نمبر ون بلے باز آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی شائع 23 اگست 2023 09:01pm
ایشیا کپ سیکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے شائع 23 اگست 2023 08:41pm
نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اور ایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی شائع 23 اگست 2023 01:47pm
کیا پاکستان ٹیم پہلی بار افغانستان کیخلاف آل آؤٹ ہوئی؟ افغانستان کیخلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم 201 رنز پر ڈھیر شائع 22 اگست 2023 09:11pm
ذکاء اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال سمری وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے ارسال کی گئی اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:58pm
پی سی بی اور قومی کرکٹرز کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئے جلد قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا جائے گا شائع 21 اگست 2023 11:44pm
100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام کپتان بابر نے افغانستان کیخلاف سیریز کو سری لنکن کنڈیشنز میں چیلنج قرار دے دیا شائع 21 اگست 2023 08:36pm
بھارتی بورڈ کی نا اہلی، ورلڈکپ کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان حیدرآباد پولیس نے مسلسل میچز کی بنا پر سکیورٹی دینے سے انکار کردیا شائع 20 اگست 2023 05:23pm
سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پرعزم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں شائع 19 اگست 2023 11:23pm
ناہیدہ خان جنوبی افریقا کیخلاف سیریز میں قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقرر محتشم رشید سیریز اور ایشین گیمز میں عبوری ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھائیں گے شائع 18 اگست 2023 07:34pm
ایشیا کپ: سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہورہی ہے؟ ان میچز میں 2 ستمبر کو ہونے والا پاکستان اور بھارت کا میچ بھی شامل ہے شائع 16 اگست 2023 11:37pm
افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی ایشیا کپ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس کا مختصر تربیتی کیمپ لاہور میں ختم شائع 16 اگست 2023 11:18pm
فاسٹ بولر وہاب ریاض پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ کیوں ہوئے؟ 2023 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتا تھا، وہاب ریاض شائع 16 اگست 2023 09:50pm
ویڈیو تنازع: وسیم اکرم نے پی سی بی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا عمران خان عالمی کرکٹ کے آئیکون ہیں، سابق کپتان شائع 16 اگست 2023 03:32pm
وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض آبدیدی ہوگئے اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 01:41pm
پی سی بی ویڈیو میں کرکٹ کی تاریخ سے ایک کھلاڑی جلاوطن ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کو نہ دکھانے پر مشتعل شائقین کی پی سی بی پر تنقید شائع 14 اگست 2023 11:22pm
افغانستان کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز، قومی کرکٹرز نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں شائع 14 اگست 2023 01:30pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کے 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ کا کل سے لاہور میں آغاز قومی اسکواڈ 17 اگست کو سری لنکا کے لیے اڑان بھرے گا شائع 13 اگست 2023 07:26pm
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی قومی کرکٹرز کی فہیم اشرف کو سوشل میڈیا پیغام میں منگنی کی مبارکباد شائع 12 اگست 2023 10:51pm
ایشیا کپ کے پاکستان میں میچز کی زیادہ سے زیادہ قیمت کتنی رکھی گئی ہے؟ پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز شائع 12 اگست 2023 10:38pm
ایشیا کپ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز، خواہشمندوں کو مشکلات کا سامنا پی سی بی نے آج سے ایشیا کپ کی آن لائن بکنگ شروع کی ہے شائع 12 اگست 2023 03:58pm
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے ٹیم منیجمنٹ کا اعلان سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز والی مینجمنٹ کو برقرار رکھا گیا ہے شائع 11 اگست 2023 08:03pm
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے مارک کولز نے استعفی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو بھجوادیا شائع 10 اگست 2023 10:39pm
ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ شائع 09 اگست 2023 05:22pm
ذکاء اشرف کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ بورڈ حکام کی طرف سے تمام ریجنل نمائندوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت شائع 08 اگست 2023 11:16pm
افغانستان کیخلاف سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کی تشکیل پر مشاورت چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا شروع کردیا شائع 08 اگست 2023 08:18pm
سابق کرکٹر سرفراز نواز کی پینشن بحال، چیئرمین پی سی بی نے چیک دیدیا سرفراز نواز نے نوجوان فاسٹ باؤلرز کو ٹپس دینے کیلئے اپنی خدمات پیش کیں شائع 08 اگست 2023 03:18pm