حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی، ڈیزل کی قیمت برقرار پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ شائع 05 جون 2026 11:23pm
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ شائع 31 مئ 2026 05:45pm
پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا۔ شائع 29 مئ 2026 11:40pm
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں کمی کردی آج رات 12 بجے سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نافذ العمل ہوگی: صدر منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن شائع 29 مئ 2026 10:38pm
حکومت کا عید پر عوام کو تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا: وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 09:37pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی پیٹرول فی لیٹر کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:53pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد معمولی کمی پیٹرولیم ڈویزن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 08:07am
بھارت میں 4 برس بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، اپوزیشن اور عوام تلملا اُٹھے یہ اضافہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں شائع 15 مئ 2026 11:27am
سینیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں، مہنگائی اور قرضوں پر حکومت کو تنقید کا سامنا حکومت نے عالمی معاشی دباؤ اور آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورت حال کی بڑی وجہ قرار دیا۔ اپ ڈیٹ 11 مئ 2026 11:54pm
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات اتنی مہنگی کیوں ہیں؟ وزیرِ مملکت نے اصل حقیقت بتا دی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں اہم انکشافات شائع 11 مئ 2026 04:02pm
پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 01:10pm
پیٹرولیم مصنوعات پر کتنے ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور... شائع 01 مئ 2026 09:10pm
حکومت نے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کردیا پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا ہوگیا جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ شائع 01 مئ 2026 08:46pm
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 11:43pm
خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ: پاکستان میں پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ یہ رپورٹ ہے کہ امریکا، ایران کے ساتھ مذاکرات میں تعطل توڑنے کے لیے ممکنہ فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 01:51pm
مذاکرات میں تعطل اور دھمکیاں: امریکا میں پٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، ٹرمپ انتظامیہ پریشان ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی پروگرام پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 29 اپريل 2026 08:18am
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 11:53pm
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ڈیزل 135 روپے فی لیٹر اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے، شہباز شریف شائع 10 اپريل 2026 11:24pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 05:24pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حکومت پاکستان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شروع کر دیا ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 06:11pm
حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے متعلق اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی: حکومت کی یقین دہائی شائع 06 اپريل 2026 08:58pm
ایران جنگ یا حکومتی ٹیکس؟ پٹرول کی دوگنی قیمت کی وجہ کیا ہے؟ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا، ہمیشہ کی طرح وزراء ٹی وی پر آئیں گے، قیمتیں بڑھا کر چلے جائیں گے اور بوجھ عوام کے کندھوں پر ہی پڑے گا۔ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2026 06:39pm
وزیراعظم کا پٹرولیم لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان، پٹرول کی نئی قیمت 378 روپے مقرر لیوی میں کمی سے پٹرول 458 سے 378 روپے لیٹر ہوجائے گا: وزیرِاعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 04 اپريل 2026 08:41am
موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2000 روپے کس طرح ملیں گے، طریقہ جانیے اگر آپ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو اس رپورٹ میں شرائط اور طریقہ کار جان سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2026 06:42pm
حکومت نے لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری شائع 28 مارچ 2026 11:52am
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، وزیراعظم نے اضافے کی تجویز مسترد کر دی مجھے پیٹرول پر 95 اور ڈیزل پر 203 روپے اضافہ کی تجویز دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 10:47pm
سستا پیٹرول کیسے ملے گا؟ حکومت نے نیا نظام متعارف کرا دیا 24 ہزار موبائل فونز کی خریداری کا عمل شروع، پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کی تیاری شائع 27 مارچ 2026 03:13pm