دھند کے باعث بند موٹرویز کو کھول دیا گیا موسم بہتر ہونے کے بعد تمام موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھولا گیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 03:09pm
عمران خان کی حکومت کو مشروط بات چیت کی پیشکش پنجاب اور خیبرپختونخوا ملک کے 66 فیصد ہیں جہاں الیکشن ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 08:39pm
تحریک عدم اعتماد کے ووٹ میں قانونی رکاوٹ نہیں، عطا تارڑ ہر حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، لیگی رہنما شائع 02 دسمبر 2022 03:53pm
پنجاب حکومت میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگی، مسرت چیمہ جو کام ڈکٹیٹر نہ کر سکے وہ آصف زرداری نے کرلیا۔ شائع 02 دسمبر 2022 09:38am
پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کے ڈیرے دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں، موٹروے پولیس شائع 02 دسمبر 2022 08:12am
نئی شادی ٹوٹنے پر شوہر نے سابقہ بیوی پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی خاتون اور ریاض کی چندروز قبل شادی کے بعد طلاق ہوگئی تھی۔ شائع 01 دسمبر 2022 11:17am
حافظ آباد: جلال پور کے قریب بس الٹنے سے دس مسافر زخمی حادثہ موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ شائع 01 دسمبر 2022 09:55am
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی صوبے میں بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم ہوچکی ہے، بریفنگ شائع 30 نومبر 2022 02:44pm
پارٹی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مینڈیٹ چیئرمین کو دے دیا، مسرت چیمہ عوام امپورٹڈ حکومت کو الیکشن کروانے پر مجبور کریں گے۔ شائع 30 نومبر 2022 11:06am
دنیاپور میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی حادثہ کہروڑ پکا چوک کے قریب دھند کے باعث پیش آیا۔ شائع 30 نومبر 2022 10:51am
گوجرانوالا کے دو بیوپاری اغوا، دو کروڑ تاوان طلب اغوا کاروں نے مغویوں کی ویڈیو بنا کر اہلخانہ کو بھیج دی۔ شائع 30 نومبر 2022 10:08am
صادق آباد: کار حادثے میں 3 افراد جاں بحق، دو زخمی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث دیوار سے جا ٹکرائی، پولیس شائع 30 نومبر 2022 08:26am
پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری ہے: مسرت چیمہ پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ شائع 29 نومبر 2022 10:51am
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج جاری لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 09:10am
وزیرآباد: نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی نوجوان کی سربُریدہ لاش دریائے چناب کے کنارے بیلہ سے ملی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm
گوجرانوالا: کالج طالبات کی بس پرحملے کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان نے بس کو روک کرڈرائیور اورطالبات پر تشدد کیا تھا شائع 28 نومبر 2022 11:36am
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیومہم میں100 فیصد کوریج کو یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری پنجاب شائع 28 نومبر 2022 09:36am
عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا، حمزہ شہباز عمران خان کی تقریر اعتراف شکست تھی۔ شائع 27 نومبر 2022 03:10pm
صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے: فیاض الحسن چوہان راولپنڈی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ شائع 27 نومبر 2022 10:33am
اسلام مخالف مواد کی اشاعت، پنجاب بورڈ نے نصابی کتاب پر پابندی عائد کردی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا متنازع مواد والی کتاب پبلش کرنے پر نوٹس اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 06:07pm
پولیس مقابلے سے فرار ہونیوالے ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:07pm
راجن پور: ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، مطلوب ڈاکو ہلاک ہلاک ہونیوالا ڈاکو پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 12:16pm
حقیقی آزادی مارچ تحریک نہیں،ایک انقلاب ہے: میاں اسلم اقبال شریف اور زرداری خاندانوں نے ملک کو رسوائی کے سواکچھ نہیں دیا۔ شائع 20 نومبر 2022 02:55pm
عمران خان کا آج اہم خطاب، حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار عمران خان کا خطاب پاکستانیوں کی قسمت کیلئے فیصلہ کن ہوگا، مسرت جمشید چیمہ شائع 19 نومبر 2022 10:09am
لاہور: اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی بس اعلان تک محدود دفاتر اور اسکول ، کالج جانے والوں کو مایوسی کا سامنا شائع 18 نومبر 2022 02:56pm
صادق آباد: سکھر ملتان موٹروے پر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 12:06pm
بورے والا، چنیوٹ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ایک زخمی شخص کی حالت تشویش ناک ہے شائع 17 نومبر 2022 08:48am
پی ٹی آئی مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات انتظامیہ نے حقیقی آزادی مارچ کے لئے شہر کے تمام بازار بند کرادیا شائع 15 نومبر 2022 05:25pm
سابقہ منگیتر نے خاتون کے شوہر کی ناک کاٹ دی پولیس نے 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی شائع 12 نومبر 2022 02:39pm
جھنگ: پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے اطراف تمام راستے سیل اسد عمر جلسے سے خطاب کریں گے۔ شائع 12 نومبر 2022 01:53pm