الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی صوبے میں بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم ہوچکی ہے، بریفنگ شائع 30 نومبر 2022 02:44pm
پارٹی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا مینڈیٹ چیئرمین کو دے دیا، مسرت چیمہ عوام امپورٹڈ حکومت کو الیکشن کروانے پر مجبور کریں گے۔ شائع 30 نومبر 2022 11:06am
دنیاپور میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی حادثہ کہروڑ پکا چوک کے قریب دھند کے باعث پیش آیا۔ شائع 30 نومبر 2022 10:51am
گوجرانوالا کے دو بیوپاری اغوا، دو کروڑ تاوان طلب اغوا کاروں نے مغویوں کی ویڈیو بنا کر اہلخانہ کو بھیج دی۔ شائع 30 نومبر 2022 10:08am
صادق آباد: کار حادثے میں 3 افراد جاں بحق، دو زخمی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث دیوار سے جا ٹکرائی، پولیس شائع 30 نومبر 2022 08:26am
پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پی ڈی ایم جماعتوں پر لرزہ طاری ہے: مسرت چیمہ پی ڈی ایم سربراہ بغض عمران خان میں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ شائع 29 نومبر 2022 10:51am
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج جاری لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 09:10am
وزیرآباد: نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی نوجوان کی سربُریدہ لاش دریائے چناب کے کنارے بیلہ سے ملی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:20pm
گوجرانوالا: کالج طالبات کی بس پرحملے کرنیوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان نے بس کو روک کرڈرائیور اورطالبات پر تشدد کیا تھا شائع 28 نومبر 2022 11:36am
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیومہم میں100 فیصد کوریج کو یقینی بنایا جائے، چیف سیکرٹری پنجاب شائع 28 نومبر 2022 09:36am
عمران نیازی کا ایک ایک بیانیہ جھوٹا ثابت ہوا، حمزہ شہباز عمران خان کی تقریر اعتراف شکست تھی۔ شائع 27 نومبر 2022 03:10pm
صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے: فیاض الحسن چوہان راولپنڈی میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ شائع 27 نومبر 2022 10:33am
اسلام مخالف مواد کی اشاعت، پنجاب بورڈ نے نصابی کتاب پر پابندی عائد کردی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا متنازع مواد والی کتاب پبلش کرنے پر نوٹس اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 06:07pm
پولیس مقابلے سے فرار ہونیوالے ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاک ڈاکو شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں میں ملوث تھے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:07pm
راجن پور: ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، مطلوب ڈاکو ہلاک ہلاک ہونیوالا ڈاکو پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 12:16pm
حقیقی آزادی مارچ تحریک نہیں،ایک انقلاب ہے: میاں اسلم اقبال شریف اور زرداری خاندانوں نے ملک کو رسوائی کے سواکچھ نہیں دیا۔ شائع 20 نومبر 2022 02:55pm
عمران خان کا آج اہم خطاب، حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار عمران خان کا خطاب پاکستانیوں کی قسمت کیلئے فیصلہ کن ہوگا، مسرت جمشید چیمہ شائع 19 نومبر 2022 10:09am
لاہور: اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی بس اعلان تک محدود دفاتر اور اسکول ، کالج جانے والوں کو مایوسی کا سامنا شائع 18 نومبر 2022 02:56pm
صادق آباد: سکھر ملتان موٹروے پر بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 12:06pm
بورے والا، چنیوٹ میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے ایک زخمی شخص کی حالت تشویش ناک ہے شائع 17 نومبر 2022 08:48am
پی ٹی آئی مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا، سکیورٹی کیلئے 5 ہزار اہلکار تعینات انتظامیہ نے حقیقی آزادی مارچ کے لئے شہر کے تمام بازار بند کرادیا شائع 15 نومبر 2022 05:25pm
سابقہ منگیتر نے خاتون کے شوہر کی ناک کاٹ دی پولیس نے 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی شائع 12 نومبر 2022 02:39pm
جھنگ: پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے اطراف تمام راستے سیل اسد عمر جلسے سے خطاب کریں گے۔ شائع 12 نومبر 2022 01:53pm
سی سی پی او لاہور کی معطلی پر عملدرآمد روک دیا گیا فیڈرل سروس ٹربیونل نے سی سی پی او کی درخواست پر سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:07pm
لاہور: ڈاکو دو طالب علموں کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار شہر میں ہر روز وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شائع 10 نومبر 2022 03:35pm
سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm
ریسکیو اہلکارنے شفٹ انچارج کے دباؤ میں آکر خود سوزی کرلی اہلکار کے جسم کا 45 فیصد سے زائد حصہ جھلس گیا، ڈاکٹرز شائع 07 نومبر 2022 11:39am
’عمران خان نے ایکٹنگ میں شاہ رخ اور سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا‘ واقعہ پنجاب میں ہوا اور ملبہ وفاق پر ڈالا جا رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 07:24pm
دوست مزاری کی درخواست ضمانت پراینٹی کرپشن کو نوٹس جاری اینٹی کرپشن کے جج خالد محمود بھٹی 7 نومبر کو سماعت کریں گے اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 02:49pm
سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیرمزاری گزشتہ شب انتقال کرگئے بلخ مزاری سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے دادا تھے شائع 05 نومبر 2022 11:17am