وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی سیکیورٹی پر 343 پولیس اہلکار تعینات
خیبرپختونخوا کی سیاسی اور اہم شخصیات کی سیکیورٹی پر ماہانہ 11 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.