پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 08:17pm سپریم کورٹ، سندھ کی جیلوں میں اصلاحات کیلئے ذیلی کمیٹی کی تشکیل چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اجلاس
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 04:59pm سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب اجلاس میں زیرالتواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 12:46pm عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:59am عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:20am خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث بیمار، سماعت ملتوی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:34pm سپریم کورٹ: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر بلوچستان ہائیکورٹس کیلئےایڈیشنل ججزکےناموں پرغو رہونا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 05:44pm چیف جسٹس پاکستان کا دور دراز اضلاع کے دوروں کا فیصلہ دور دراز علاقوں کی عدلیہ خصوصی توجہ کی متقاضی ہے، چیف جسٹس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 12:10pm فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ عائد اجازت دینے کا مطلب خصوصی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہوگا، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:21pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری پرغور کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب لاہور اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 08:44pm سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران اہم مقدمات مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے۔
پاکستان شائع 23 نومبر 2024 03:20pm پشاور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹے پر بھرتیاں نہ کرنے کی ہدایت جاری سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹہ پر پابندی عائد کردی ہے، مراسلہ
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 04:33pm فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں، جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا آئینی بینچز کمیٹی اجلاس: ملٹری کورٹس کی اپیلوں پر آٸینی بینچ کی تشکیل کیلئے جوڈیشل کمیشن سے رجوع کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 04:19pm عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس، نظام انصاف کو بہتر بنانے سے متعلق امور پرغور اجلاس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی
▶️ پاکستان شائع 13 نومبر 2024 05:50pm سپریم کورٹ کا آئینی بینچ کل سے کونسے مقدمات سنے گا؟ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آٸینی بینچ کل سے کیسز کی سماعتیں شروع کر رہا ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 07:05pm آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے اجلاس، آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ بینچز، عدالتی روسٹر کے اجرا اور کاز لسٹ فیصلہ آئینی بنچ کی کمیٹی کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 03:10pm جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور اگرہم کیس کا فیصلہ کر بھی کردیتے ہیں تو کیا ہو گا؟ جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:04pm سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:04am اعلیٰ عدلیہ بڑے اجلاس آج، جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچزکےلیےججزکی نامزدگی پرغورہوگا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:24pm سپریم کورٹ میں 97 ارب کے ساڑھے 3 ہزار مالیاتی مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف جسٹس سیکٹر ریفارمز کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 07:14pm سپریم کورٹ اجلاس، سب سے زیادہ سندھ میں دہشتگردی کے مقدمات زیر التوا ہونے کا انکشاف عدالتی اصلاحات کو حتمی شکل دینے سے پہلے عوام سے بھی بحث کرائی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 08:39pm چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل آئینی کمیشن کا حصہ بننے والے ججز میں 3 وہ ججز بھی شامل ہیں جو مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججز میں شامل تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:57pm فیکٹ چیک: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا جسٹس منصور کو آئینی بینچ سربراہ بنانے کا ارادہ اس حوالے سے دعویٰ 26 اکتوبر کو سوشل میڈیا پر سامنے آیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 08:35pm سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں جو بھی کیسز، معاملہ یا اپیلیں سپریم کورٹ میں آئیں گی انہیں فرسٹ ان فرسٹ آؤٹ کی بنیاد پر سنا جائے گا، بل
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 08:58pm ’پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت‘: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی تفصیلات منظر عام پر سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کو صدر نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:01pm سپریم کورٹ کی تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل، جسٹس منصور علی شاہ شامل سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کی ٹاسک فورس کی رکنیت ختم کردی تھی
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 05:26pm جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 04:41pm سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر 103 سویلینز کے مقدمات زیر التواء کیس کی وجہ سے فائنل نہیں ہو رہے، درخواست
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 05:44pm چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کا منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 06:45pm جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات دائر دونوں ججز نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کیلئے ریاستی اداروں کو اکسایا، شکایت